اردو
Wednesday 27th of November 2024
0
نفر 0

افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں داعش کے ستائیس دہشتگرد ہلاک

کی رپورٹ کے مطابق عطاء اللہ خوگیانی نے افغانستان کے مقامی میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ ہفتے اوراتوار کی درمیانی رات اچین شہر میں دہشت گرد گروہ داعش کے ٹھکانوں پر ہونے والے ڈرون حملے میں ستائیس دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں جن
افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں داعش کے ستائیس دہشتگرد ہلاک

کی رپورٹ کے مطابق عطاء اللہ خوگیانی نے افغانستان کے مقامی میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ ہفتے اوراتوار کی درمیانی رات اچین شہر میں دہشت گرد گروہ داعش کے ٹھکانوں پر ہونے والے ڈرون حملے میں ستائیس دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں جن میں تین غیر ملکی بھی شامل ہیں۔ اس حملے میں دہشت گرد گروہ داعش کا بھاری مقدار میں اسلحہ بھی تباہ ہوا ہے۔

عطاء اللہ خوگیانی نے مزید کہا کہ اس حملے میں عام شہریوں کو کوئی نقصان نہیں پہنچا ہے۔

واضح رہے کہ دہشت گرد گروہ داعش کے عناصر افغانستان کے صوبوں ننگرہار اور کنڑ میں بڑی تعداد میں موجود ہیں اور وہ وقفے وقفے سے افغان فوجیوں پر حملے کرتے رہتے ہیں۔


source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

صہیونی ریاست کے مسجد الاقصیٰ پر متشددانہ اقدامات ...
ہندوستانی سیاست ایک نئے دروازے پر کھڑی ہے
مختلف ممالك میں ۱۲۰۰ غير ايرانی حافظ قرآن طلباء ...
تعليمات اسلامی پر خصوصی توجہ ؛ محكمہ اوقاف مصر كے ...
پنجاب کے وزیر داخلہ خود کش حملے میں ہلاک
یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کا مستعفی وزیروں کو ...
وال اسٹریٹ جرنل: عرب حکام نے فلسطین کو بھلا دیا ہے
گزشتہ تیس سال کے دوران انڈونیشیا کی سب سے بڑی ...
متعصب یہودیوں کے ہاتھوں اسحاق نبی (ع) کے مقبرے کی ...
امام رضا (ع) کي دس احاديث

 
user comment