اردو
Friday 22nd of November 2024
0
نفر 0

روزے کی تعریف اور اس کی قسمیں

روزہ کی تعریف اسلام کے واجبات اور انسان کی خود سازی کے سالانہ پروگرام میں سے ایک، روزہ ہے، اذان صبح سے مغرب تک حکم خدا کو بجالانے کے لئے کچھ کام انجام دینے (جن کی وضاحت بعدمیں آئے
روزے کی تعریف اور اس کی قسمیں

روزہ کی تعریف
اسلام کے واجبات اور انسان کی خود سازی کے سالانہ پروگرام میں سے ایک، روزہ ہے، اذان صبح سے مغرب تک حکم خدا کو بجالانے کے لئے کچھ کام انجام دینے (جن کی وضاحت بعدمیں آئے گی)سے پرہیز کرنے کو روزہ کہتے ہیں، احکام روزہ سے آگاہ ہونے کے لئے پہلے اس کی اقسام کو جاننا ضروری ہے۔


واجب روزے
درج ذیل روزے واجب ہیں:۔ ماہ مبارک رمضان کے روزے۔۔قضا روزے۔ کفار ے کے روزے۔ نذرکی بنا پر واجب ہونے والے روزے۔۔ باپ کے قضا روزے جو بڑے بیٹے پر واجب ہوتے ہیں۔


بعض حرام روزے
۔ عید فطر( اول شوال) کا روزہ ، عید قربان ( ۱۰؍ذی الحجہ) کا روزہ ۔ اولاد کا مستجی روزہ والدین کے لئے اذیت کا سبب بنے (احتیاط واجب کی بناپر)۔ اولاد کا مستجی روزہ رکھنا جب کہ اس کے والدین نے منع کیا ہو۔

مستحب روزے
حرام اور مکروہ روزہ کے علاوہ سال کے تمام ایام، میں روزہ رکھنا مستحب ہے، البتہ بعض مستحب روزوں کی زیادہ تاکید اور سفارش کی گئی ہے۔جن میں سے چند حسب ذیل ہیں:۔ ہر جمعرات اور جمعہ کو روزہ رکھنا۔
۔عید مبعث کے دن (۲۷؍ ماہ رجب) کو روزہ رکھنا۔
عید غدیر(۱۸؍ذی الحجہ) کو روزہ رکھنا۔۔
عید میلاد النبی (۱۷؍ ربیع الاول) کو روزہ رکھنا۔
۔عرفہ کے دن (۹؍ذی الحجہ) اس شرط پر کہ روزہ رکھنااس دن کی دعاؤں سے محرومیت کا سبب نہ بنے۔۔
 پورے ماہ رجب اور ماہ شعبان میں روزہ رکھنا۔۔
ہرماہ کی ۱۳، ۱۴ اور ۵ ۱ تاریخ کو رورہ رکھنا۔


source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

گھر کو کیسے جنت بنائیں؟ دوسرا حصہ
علوم قرآن سے کیا مرادہے؟
بلی اگر کپڑوں سے لگ جائے تو کیا ان کپڑوں میں نماز ...
سوال کا متن: سلام عليکم. يا علي ع مدد. ....مولا علي ...
کیا بسم اللہ تمام سوروں کا جز ہے؟
کیا اسلامی ممالک کی بنکوں سے قرضہ لینا جائز ہے؟
حضرت زینب (س) نے کب وفات پائی اور کہاں دفن ہیں؟
خاتمیت انسانی تدریجی ترقی کے ساتھ کس طرح ہم آہنگ ...
دوسرے اديان کے پيروں کے ساتھ مسلمانوں کے صلح آميز ...
کائناتی تصور معصومین علیہم السلام کی نظر میں

 
user comment