اردو
Wednesday 24th of July 2024
0
نفر 0

عراقی افواج نے فلوجہ کے مغرب میں دو اہم علاقوں کو داعش سے آزاد کرانے کے لئے آپریشن شروع کردیا

کی رپورٹ کے مطابق عراق کے صوبہ الانبار کی صوبائی کونسل کے چیئرمین صباح کرحوت نے پیر کو اعلان کیا ہے کہ عراق کی فوج، الانبار کی پولیس،قبائلی لشکر اورعوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے فلوجہ کے مغرب میں واقع دو اہم عل
عراقی افواج نے فلوجہ کے مغرب میں دو اہم علاقوں کو داعش سے آزاد کرانے کے لئے آپریشن شروع کردیا

کی رپورٹ کے مطابق عراق کے صوبہ الانبار کی صوبائی کونسل کے چیئرمین صباح کرحوت نے پیر کو اعلان کیا ہے کہ عراق کی فوج، الانبار کی پولیس،قبائلی لشکر اورعوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے فلوجہ کے مغرب میں واقع دو اہم علاقوں الحلابسہ اور البوعلوان کو داعش کے قبضے سے آزاد کرانے کے لئے آپریشن شروع کردیا ہے۔

انھوں نے بتایا کہ اس آپریشن کا مقصد مذکورہ دونوں علاقوں کو آزاد کراکے فلوجہ خالدیہ شاہراہ اور شہرالرمادی تک پہنچنے کا راستہ کھولنا ہے۔

یاد رہے کہ عراقی افواج نے اتوار کو فلوجہ کے تمام علاقوں کو داعش سے پاک کردینے کے بعد فلوجہ آپریشن کے خاتمے کا اعلان کردیا تھا۔

عراقی افواج نے گزشتہ چند مہینے میں الرمادی اور تکریت سمیت کئی اہم شہروں کو داعش کے قبضے سے آزاد کرانے کے بعد ایک انتہائی پیچیدہ آپریشن میں اسٹریٹیجک اہمیت کے شہر فلوجہ کو بھی مکمل طور پرآزاد کرالیا ہے۔


source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

پاکستان میں شہباز شریف کو وزیر اعظم نامزد کرنے کا ...
جزیرہ خالدیہ کی آزادی کے آپریشن میں بدر تنظیم کا ...
بيلجئيم كے بادشاہ كو اسلام قبول كرنے كی دعوت
آزاد اسلامی یونیورسٹی کے زیر انتظام قرآن و عترت ...
امارات کے علاقے ام القیوین میں ایک نئی مسجد کا ...
وفات کے وقت حضرت آدم[ع] کی عمر کتنی تھی ؟
قاہر كے اجلاس میں اسلامی مقدسات كی بے حرمتی كے ...
\"اسلامی مقدس مقامات، عقيدہ اور مسئلہ\" كے موضوع ...
فلسطینیوں کے قتل عام میں امریکی ہتھیار کا استعمال
سعودی عرب کے فوجیوں نے شہر العوامیہ میں شیعہ ...

 
user comment