اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عراق کے شیعہ سنی جوانوں نے بغداد کے علاقے الکرادہ میں دھشتگردانہ حملے کی جگہ پر نماز وحدت ادا کی۔
انہوں نے اس اقدام کا مقصد عراق میں شیعہ سنی عوام کے درمیان اتحاد اور ہمدلی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ اس طریقے سے عراقی عوام کے درمیان نفرت پھیلانے والوں کی گھناونی سازشوں کو ناکام بنایاجائے۔
السومریہ ٹی وی چینل نے رپورٹ دیتے ہوئے کہا کہ اس نماز وحدت میں کوئی بھی مذہبی شخصیت نہیں تھی اور نہ ہی کسی کا ہاتھ تھا۔
عراق کے وزیر صحت نے اعلان کیا ہے:الکرادہ علاقے میں ہوئے آٹھ دھشتگردانہ حملوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد ۲۵۰ تک پہنچ گئی ہے۔
عراق کے شیعہ سنی جوانوں نے بغداد کے علاقے الکرادہ میں دھشتگردانہ حملے کی جگہ پر نماز وحدت ادا کی۔ اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عراق کے شیعہ سنی جوانوں نے بغداد کے علاقے الکرادہ میں دھشتگردانہ حملے کی جگہ پر نماز وحدت ادا کی۔
عراق کے شیعہ سنی جوانوں نے بغداد کے علاقے الکرادہ میں دھشتگردانہ حملے کی جگہ پر نماز وحدت ادا کی۔
source : abna24