اردو
Tuesday 26th of November 2024
0
نفر 0

جنوبی سوڈان میں متحارب دھڑوں کے درمیان جاری جھڑپوں میں 115 افراد ہلاک

۔ کی رپورٹ کے مطابق جنوبی سوڈان میں متحارب فوجی دھڑوں کےدرمیان شدیدجھڑپوں کے نتیجے میں سرکاری فوج کے80 اورمخالف گروہ کے35 اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔ سوڈان میں فوج کے متحارب دھ
جنوبی سوڈان میں متحارب دھڑوں کے درمیان جاری جھڑپوں میں 115 افراد ہلاک

۔ کی رپورٹ کے مطابق جنوبی سوڈان میں متحارب فوجی دھڑوں کےدرمیان شدیدجھڑپوں کے نتیجے میں سرکاری فوج کے80 اورمخالف گروہ کے35 اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔ سوڈان میں فوج کے متحارب دھڑوں کے درمیان جاری جھڑپوں میں 115 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوچکے ہیں۔
جنوبی سوڈان کے دارالحکومت جوبا میں جاری ایک اجلاس پر فوج کے ایک دھڑے نے دھاوا بول دیا، جس کے نتیجے میں 115 افراد ہلاک ہوگئے، جس میں سرکاری فوج کے 80 جبکہ مخالف دھڑے کے 35 اہلکار شامل ہیں۔
اجلاس میں صدر، نائب صدر بھی شریک تھے، جس کا ایجنڈا دونوں دھڑوں کو مذاکرات کی میز پر لانا تھا۔جمعرات کو اسی طرز کے ہونے والی جھڑپوں میں 5 فوجی اہلکار ہلاک ہوئے تھے۔


source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

بیت المقدس کے تئیں امتِ مسلمہ کی ذمہ داری
ایران کے صوبے کردستان کے قرآنی سکولوں میں ۱۸ ہزار ...
نجف اشرف میں دہشت گردانہ کارروائیاں کرنے کا ...
یمن کے صوبہ تعز آل سعود کی پر شدید بمباری، ۱۸۰ ...
تاتارستان اور انڈونيشيا كے درميان اسلامی تعليم ...
حرم امام حسين (ع)؛ گرميوں میں حفظ قرآن كريم كے ...
دشمن شام میں ناکامی کا بدلہ لبنان سے لینا چاہتا ...
مصری سكولوں میں مطبوعہ قرآن كريم كی بجائے سافٹ ...
افغان سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 100 سے زائد ...
آذربايجانی حكومت كا اسلامی كتب درآمد كرنے كے ...

 
user comment