اردو
Tuesday 23rd of July 2024
0
نفر 0

کراچی میں فوجی اہلکاروں پر حملہ طالبان نے کیا

میڈیا رپورٹوں کے مطابق طالبان کے الاحرار گروپ نے کہا ہے کہ کراچی میں فوجی اہلکاروں پر حملہ اس کے افراد نے کیا ہے۔کراچی میں فوج کی ایک گاڑی پر موٹر سائیکل پر سوار مسلح افراد کی فائرنگ میں دو فوجی اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ پاکستان کے صدر ممنون حسین ، وزیراعظم نواز شریف اور دیگر سیاسی رہنماؤں نے اس حملے کی مذمت کرتے
کراچی میں فوجی اہلکاروں پر حملہ طالبان نے کیا

میڈیا رپورٹوں کے مطابق طالبان کے الاحرار گروپ نے کہا ہے کہ کراچی میں فوجی اہلکاروں پر حملہ اس کے افراد نے کیا ہے۔کراچی میں فوج کی ایک گاڑی پر موٹر سائیکل پر سوار مسلح افراد کی فائرنگ میں دو فوجی اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ پاکستان کے صدر ممنون حسین ، وزیراعظم نواز شریف اور دیگر سیاسی رہنماؤں نے اس حملے کی مذمت کرتے ہوئے مرنےوالوں کے لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ پاکستانی حکام نے سیکورٹی اداروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ قاتلوں کی گرفتاری کے لیے فوری اقدامات کریں ۔ پاکستان کے وزیراعظم نے یہ بات زور دیکر کہی ہے کہ دہشتگردوں کی مکمل نابودی تک فوجی آپریشن جاری رہے گا۔


source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

جزیرہ خالدیہ کی آزادی کے آپریشن میں بدر تنظیم کا ...
بيلجئيم كے بادشاہ كو اسلام قبول كرنے كی دعوت
آزاد اسلامی یونیورسٹی کے زیر انتظام قرآن و عترت ...
امارات کے علاقے ام القیوین میں ایک نئی مسجد کا ...
وفات کے وقت حضرت آدم[ع] کی عمر کتنی تھی ؟
قاہر كے اجلاس میں اسلامی مقدسات كی بے حرمتی كے ...
\"اسلامی مقدس مقامات، عقيدہ اور مسئلہ\" كے موضوع ...
فلسطینیوں کے قتل عام میں امریکی ہتھیار کا استعمال
سعودی عرب کے فوجیوں نے شہر العوامیہ میں شیعہ ...
امریکی اخبار: امریکہ یمن میں سعودی جنگی جرائم میں ...

 
user comment