۔ کی رپورٹ کے مطابق ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں 19 ویں روز بھی کشیدگی برقرار ہے لیکن دارالحکومت سرینگر سے کرفیو ہٹا لیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق 17 روز بعد سری نگر سے کرفیو اٹھا لیا گیاہے اور 16 روز بعد موبائل انٹر نیٹ سروس بحال کردی گئی ہے ۔
۔ کی رپورٹ کے مطابق ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں 19 ویں روز بھی کشیدگی برقرار ہے لیکن دارالحکومت سرینگر سے کرفیو ہٹا لیا گیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق 17 روز بعد سری نگر سے کرفیو اٹھا لیا گیاہے اور 16 روز بعد موبائل انٹر نیٹ سروس بحال کردی گئی ہے ۔
ادھر ہندوستانی فورسز نے آپریشن کے دوران کپواڑہ میں 4 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔علیحدگی پسند تنظیم حریت کانفرنس کی جانب سے جمعہ تک ہڑتال بڑھادی کی گئی ہے
source : abna24