کی رپورٹ کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور میں دن کا آغاز 21 توپوں کی سلامی سے ہوا جبکہ شاعر مشر علامہ محمد اقبال کے مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب کا انعقاد ہوا جس کے مہمان خصوصی جی او سی میجر جنرل طارق امان تھے۔ کسی بھی ممکنہ ناخوشگوار واقعے کے پیش نظرمزار
کی رپورٹ کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور میں دن کا آغاز 21 توپوں کی سلامی سے ہوا جبکہ شاعر مشر علامہ محمد اقبال کے مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب کا انعقاد ہوا جس کے مہمان خصوصی جی او سی میجر جنرل طارق امان تھے۔ کسی بھی ممکنہ ناخوشگوار واقعے کے پیش نظرمزار اقبال اور اطراف میں سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے تھے ۔
اس موقع پر مزار اقبال پر فاتحہ خوانی کی گئی اور پھولوں کی چادر بھی چڑھائی گئی جبکہ مزار اقبال کی سیکیورٹی کی ذمہ داری پاکستان آرمی کے چاک و چوبند دستے کے سپرد کی گئیں اس سے پہلے پنجاب رینجرز کا دستہ سیکیورٹی کی خدمات انجام دے رہا تھا۔
source : abna24