اردو
Thursday 25th of July 2024
0
نفر 0

مقبوضہ کشمیر یوم سیاہ، شہادتوں کی تعداد 83 ہوگئی

کی رپورٹ کے مطابق بھارت کے 70ویں یوم آزادی کے موقع پر کشمیری عوام کی جانب سے مقبوضہ وادی میں یوم سیاہ منایا جارہا ہے جب کہ پوری وادی میں کرفیو کا سماں ہے۔ حریت رہنماؤں نے شہریوں کو سیاہ پرچم لہرانے اور سیاہ لباس پہننے کی ہدایت دی گئی ہے۔ قابض فوج نے ایک مرتبہ
مقبوضہ کشمیر یوم سیاہ، شہادتوں کی تعداد 83 ہوگئی

کی رپورٹ کے مطابق بھارت کے 70ویں یوم آزادی کے موقع پر کشمیری عوام کی جانب سے مقبوضہ وادی میں یوم سیاہ منایا جارہا ہے جب کہ پوری وادی میں کرفیو کا سماں ہے۔ حریت رہنماؤں نے شہریوں کو سیاہ پرچم لہرانے اور سیاہ لباس پہننے کی ہدایت دی گئی ہے۔ قابض فوج نے ایک مرتبہ پھر بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے کشمیری عوام پر سیدھی فائرنگ کی جس کے نتیجے میں گولیاں لگنے سے مزید 2 کشمیری شہید ہوگئے جس کے بعد 38 روز کے دوران قابض فوج کی فائرنگ سے شہادتوں کی تعداد 83 ہوگئی۔

دوسری جانب مقبوضہ وادی میں تاریخی جامعہ مسجد کے قریب فائرنگ کے نتیجے میں بھارتی فوج کے 5 اہلکار شدید زخمی ہوگئے۔ وادی میں فائرنگ کا تبادلہ کئی گھنٹے تک جاری رہا جب کہ بھارتی فوج نے علاقے کو گھیرے میں لیتے ہوئے سرچ آپریشن شروع کردیا۔
ادھربھارتی یوم آزادی کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نریندر مودی نے ڈیڑھ گھنٹے جاری رہنے والی تقریر میں کہیں بھی مقبوضہ کشمیر میں حکومت مخالف احتجاجی لہر کا براہِ راست ذکر نہیں کیا تاہم وہ پاکستان پر الزام لگانا نہ بھولے اور پاکستان کا نام لئے بغیر ان کا کہنا تھا کہ وہاں دہشت گردوں کے گنُ گائے جاتے ہیں اور وہاں کی حکومت دہشت گردی کے نظریے سے متاثر ہے۔


source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

ہندوستان اور بنگلہ دیش اسلام کا گہوارہ:وزیر اعظم ...
خبررساں ایجنسی شبستان اسرائیلی حکومت منافق، ...
آیت اللہ صافی گلپایگانی: بنی نوع انسان میں آل ...
القدس میں عنقریب ایک مسجد کا افتتاح
جرمنی كے اكثر لوگ مسلمانوں سے اظہار نفرت كرتے ہیں
ابوظہبی كی كتب نمائش میں اسلامی جمہوریہ ايران كی ...
سعودی عرب نے یمن کو خون کا حمام بنا دیا
کویت میں مراجع تقلید کے نمائندے کی رحلت پر رہبر ...
حضرت امام علی رضا علیہ السلام کا یوم شہادت
نجف اشرف میں فقہ قرائت قرآن کریم کے تخصصی کورس کا ...

 
user comment