اردو
Sunday 28th of April 2024
0
نفر 0

کابل، وزارت دفاع کے بعد وزارت داخلہ کے باہر بھی خودکش حملہ، 2 جاں بحق، 9 زخمی

کی رپورٹ کے مطابق افغان دارالحکومت یکے بعد دیگرے تین خودکش حملوں سے گونج اٹھا۔ پہلے دو خودکش حملے افغان وزارت دفاع کے باہر ہوئے، جن میں اب تک ہلاکتوں کی تعداد 33 سے تجاوز کرچکی ہے۔ وزارت دفاع پر ہونے والے خودکش ح
کابل، وزارت دفاع کے بعد وزارت داخلہ کے باہر بھی خودکش حملہ، 2 جاں بحق، 9 زخمی

کی رپورٹ کے مطابق افغان دارالحکومت یکے بعد دیگرے تین خودکش حملوں سے گونج اٹھا۔ پہلے دو خودکش حملے افغان وزارت دفاع کے باہر ہوئے، جن میں اب تک ہلاکتوں کی تعداد 33 سے تجاوز کرچکی ہے۔ وزارت دفاع پر ہونے والے خودکش حملوں میں 25 افراد زخمی ہوئے تھے، جن میں سے بعض کی حالت تشویشناک بتائی گئی تھی۔ ان دو خودکش حملوں کی ذمہ داری طالبان نے قبول کی تھی۔ وزارت دفاع کو نشانہ بنائے جانے کے چند گھنٹوں بعد ہی افغان وزارت داخلہ کے دفتر کے باہر بھی خودکش حملہ ہوا ہے، جس میں دو افراد جاں بحق جبکہ پانچ زخمی ہوئے ہیں۔ افغان میڈیا کے مطابق وزارت داخلہ کے باہر بم کا نشانہ بننے والوں میں سکیورٹی اہلکار بھی شامل ہیں۔


source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

حزب اللہ کا تعزیتی پیغام؛ لبنان میں تین روز عمومی ...
گينيا؛ مسلمانوں كی جانب سے خطے میں ترويج اسلام كے ...
افغانستان؛ صوبہ ارزگان میں طالبان کا پولیس ...
غزہ میں امام خمینی (رہ) امداد کمیٹی کی جانب سے ...
خطرہ حرم اور حجاب سے ہے
حقیقی عشق کے مناظر، کربلا کے راستے میں
کُرد مسلمان پیشمرگہ کے شہدا کو رہبر انقلاب ...
یمن پر سعودی عرب کے جاری حملے
مشہد مقدس میں رضوی ثقافت میں نماز اور مسجد کی ...
چین: امریکہ امن و صلح کی مخالف سمت میں حرکت کرنے ...

 
user comment