اردو
Friday 27th of September 2024
0
نفر 0

محرم کی آمد پر اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی سے منسلک غیر ملکی ثقافتی اداروں کے ساتھ یک روزہ نشست

اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی نے محرم سے قبل اسمبلی سے مرتبط کئی غیر ملکی اداروں کے ذمہ دار افراد سے میٹنگ کر کے تبلیغی امور پر گفتگو کی۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ محرم الحرام کی آمد پر اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے شعبہ ثقافتی امور کے سربراہ نے اسمبلی سے منسلک غیر ملکی ثقافتی اداروں کے مدیران کے ساتھ یک روزہ میٹنگ کا انعقاد کیا جس میں ثقافتی امور کے سربراہ حجۃ الاسلام و المسلمین ڈاکٹر ایمانی مقدم اور حجۃ الاسلام و المسلمین سید محمد حسن میردامادی نے گفتگو کی۔

source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

ریاست کے محفوظ مستقبل کیلئے تمام سیاسی قوتیں ...
فرانس ؛ مسلمان نوجوانوں كا سالانہ اجلاس منعقد ہو ...
اٹارنی جنرل ہشام برکات کے قتل کے بعد مصر کے ...
ایک دوسرے کو کافر کہنے سے پرھیز کیا جائے: یمن کے ...
ترکی میں بم دھماکے کے بعد دھشتگردی کے خلاف مظاہرہ
مغرب، سقوط کے دھانے پر !
امریکہ کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات، سات ...
مكہ مكرمہ میں قرآنی مقابلوں میں نماياں پوزيشن ...
داعش نے الانبار میں کیمیاوی ہتھیاروں کا استعمال ...
برطانیہ کے شہر کیمبرج میں ایک مسجد پر شدت پسندوں ...

user comment