اردو
Wednesday 24th of July 2024
0
نفر 0

سعودی جاہل اور نادان کو یمن میں بے نتیجہ جنگ کو ختم کر دینا چاہئے : جابری انصاری

کی رپورٹ کے مطابق صادق حسین جابری انصاری نے فارس خبر رساں ایجنسی میں آج شائع ہونے والے اپنے ایک مقالے میں لکھا ہے کہ صنعا میں یمنی عوام کا قتل عام سعودی حکام کی نادانی اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر مبنی پالیسی کا حصہ ہے۔
سعودی جاہل اور نادان کو یمن میں بے نتیجہ جنگ کو ختم کر دینا چاہئے : جابری انصاری

کی رپورٹ کے مطابق صادق حسین جابری انصاری نے فارس خبر رساں ایجنسی میں آج شائع ہونے والے اپنے ایک مقالے میں لکھا ہے کہ صنعا میں یمنی عوام کا قتل عام سعودی حکام کی نادانی اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر مبنی پالیسی کا حصہ ہے۔

صادق حسین جابری انصاری کا کہنا تھا کہ یمن کےعوام سعودی عرب کے حکام کی نادانی اور جارحیت کی بھینٹ چڑھے ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ سعودی عرب یمن کو سابقہ حالت پر لے جانے کاخواب دیکھ رہا تھا لیکن وہ خود یمنی عوام کے ساتھ براہ راست جنگ میں الجھ کر رہ گیا ہے۔

اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ صادق حسین جابری انصاری نے یہ بات زور دے کر کہی کہ سعودی عرب کے حکام کو یا تو اسی طرح اپنی شکست قبول کر لینی چاہئے جس طرح اسرائیل نے لبنان کے ساتھ جنگ میں اپنی شکست تسلیم کر لی تھی اور سعودی عرب کو ثابت قدمی پر فرار کو ترجیح اور اپنی بے نتیجہ جنگ کو ختم کر دینا چاہئے یا پھر سعودی عرب کو اسی طرح تھکا دینے والی جنگ جاری رکھ کر اپنی پالیسیوں اور قتل عام کے نتیجے کا منتظر رہنا چاہئے جس طرح روس نے افغانستان میں جنگ جاری رکھی تھی۔


source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

کویت میں مراجع تقلید کے نمائندے کی رحلت پر رہبر ...
حضرت امام علی رضا علیہ السلام کا یوم شہادت
نجف اشرف میں فقہ قرائت قرآن کریم کے تخصصی کورس کا ...
امریکی قومی سیکورٹی ایجنسی کی ویب سائٹ کئی ...
پاکستان میں شہباز شریف کو وزیر اعظم نامزد کرنے کا ...
جزیرہ خالدیہ کی آزادی کے آپریشن میں بدر تنظیم کا ...
بيلجئيم كے بادشاہ كو اسلام قبول كرنے كی دعوت
آزاد اسلامی یونیورسٹی کے زیر انتظام قرآن و عترت ...
امارات کے علاقے ام القیوین میں ایک نئی مسجد کا ...
وفات کے وقت حضرت آدم[ع] کی عمر کتنی تھی ؟

 
user comment