اردو
Wednesday 24th of July 2024
0
نفر 0

بوکوحرام کا نائیجیریا کے ایک فوجی اڈے پر حملہ

کی رپورٹ کے مطابق نائیجیریا کی فوج کے ایک اعلی افسر نے کہا ہے کہ بوکوحرام کے افراد نے اتوار کے روز نائیجیریا کے شمال مشرق میں واقع ایک فوجی اڈے پر حملہ کر کے تراسی فوجیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ فوج کے ایک افسر کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے فوجی اسلحہ کم ہونے کی وجہ سے بوکوحرام کے افراد کا حملہ پسپا نہیں کر پائے۔ اس

کی رپورٹ کے مطابق نائیجیریا کی فوج کے ایک اعلی افسر نے کہا ہے کہ بوکوحرام کے افراد نے اتوار کے روز نائیجیریا کے شمال مشرق میں واقع ایک فوجی اڈے پر حملہ کر کے تراسی فوجیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔

فوج کے ایک افسر کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے فوجی اسلحہ کم ہونے کی وجہ سے بوکوحرام کے افراد کا حملہ پسپا نہیں کر پائے۔ اس افسر نے مزید کہا کہ دسیوں فوجی بوکوحرام کے افراد سے بھاگ کر نائیجر دریا میں کود گئے کہ جن میں سے بائیس کی لاشیں اب تک نکالی جا چکی ہیں اور امکان ہے کہ ان میں سے بہت دریا میں ڈوب گئے ہوں گے۔

اس سے قبل نائیجیریا کی فوج کے ترجمان ثانی کوکاشیکا نے اس حملے میں تیرہ فوجیوں کے زخمی ہونے اور دسیوں فوجیوں کے لاپتہ ہونے کی خبر دی تھی۔

واضح رہے کہ بوکوحرام شمالی نائیجیریا میں ایک تکفیری دہشت گرد گروہ ہے کہ جو ملک میں تمام اسکولوں کو بند کرانا اور ملک کے تمام چھتیس صوبوں میں تکفیری شریعت مسلط کرنا چاہتا ہے۔


source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

کویت میں مراجع تقلید کے نمائندے کی رحلت پر رہبر ...
حضرت امام علی رضا علیہ السلام کا یوم شہادت
نجف اشرف میں فقہ قرائت قرآن کریم کے تخصصی کورس کا ...
امریکی قومی سیکورٹی ایجنسی کی ویب سائٹ کئی ...
پاکستان میں شہباز شریف کو وزیر اعظم نامزد کرنے کا ...
جزیرہ خالدیہ کی آزادی کے آپریشن میں بدر تنظیم کا ...
بيلجئيم كے بادشاہ كو اسلام قبول كرنے كی دعوت
آزاد اسلامی یونیورسٹی کے زیر انتظام قرآن و عترت ...
امارات کے علاقے ام القیوین میں ایک نئی مسجد کا ...
وفات کے وقت حضرت آدم[ع] کی عمر کتنی تھی ؟

 
user comment