اردو
Thursday 25th of July 2024
0
نفر 0

صومالیہ کے دار الحکومت میں بم دھماکہ، درجنوں افراد ہلاک اور زخمی

حکام کے مطابق کاربم دھماکہ دارالحکومت موغادیشو میں پارلیمنٹ کی عمارت کے قریب ہوا۔ دھماکے میں کم سے کم بائیس افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ متعدد زخمیوں کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔ دہشت گرد گروہ الشباب نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔ صومالیہ میں تق
صومالیہ کے دار الحکومت میں بم دھماکہ، درجنوں افراد ہلاک اور زخمی

حکام کے مطابق کاربم دھماکہ دارالحکومت موغادیشو میں پارلیمنٹ کی عمارت کے قریب ہوا۔ دھماکے میں کم سے کم بائیس افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ متعدد زخمیوں کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔ دہشت گرد گروہ الشباب نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔ صومالیہ میں تقریبا پچیس برس سے کوئی مرکزی حکومت نہیں ہے اور اسے الشباب جیسے دہشت گرد گروہ کے حملوں کا بھی سامنا ہے۔ سنہ دوہزار سات سے صومالیہ میں دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کی غرض سے افریقی اتحاد کے بائیس ہزار فوجی تعینات ہیں تاہم اب تک دہشت گرد گروہوں پر قابو نہیں پایا جاسکا ہے۔


source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

ہندوستان اور بنگلہ دیش اسلام کا گہوارہ:وزیر اعظم ...
خبررساں ایجنسی شبستان اسرائیلی حکومت منافق، ...
آیت اللہ صافی گلپایگانی: بنی نوع انسان میں آل ...
القدس میں عنقریب ایک مسجد کا افتتاح
جرمنی كے اكثر لوگ مسلمانوں سے اظہار نفرت كرتے ہیں
ابوظہبی كی كتب نمائش میں اسلامی جمہوریہ ايران كی ...
سعودی عرب نے یمن کو خون کا حمام بنا دیا
کویت میں مراجع تقلید کے نمائندے کی رحلت پر رہبر ...
حضرت امام علی رضا علیہ السلام کا یوم شہادت
نجف اشرف میں فقہ قرائت قرآن کریم کے تخصصی کورس کا ...

 
user comment