اردو
Friday 3rd of May 2024
0
نفر 0

شام؛ شیعہ نشین شہر فوعہ اور کفریا مسلسل دھشتگردوں کے حملوں کا شکار

دہشت گردوں کے حملے میں ''مطیع محمد''، ''سامی حمید'' اور ایک 15 سالہ لڑکی جام شہادت نوش کرگئے ہیں اور متعدد زخمی ہیں۔ اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ذرائع ابلاغ نے خبردی ہے کہ شکست سے دوچار درندہ صفت داعش نے شمالی ادلب کے مضافاتی علاقوں کفریا اور فوعہ پر دسیوں مارٹر گولے اور میزائل داغے ہیں جس سے علاقے کے مکینوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔
شام؛ شیعہ نشین شہر فوعہ اور کفریا مسلسل دھشتگردوں کے حملوں کا شکار

    دہشت گردوں کے حملے میں ''مطیع محمد''، ''سامی حمید'' اور ایک 15 سالہ لڑکی جام شہادت نوش کرگئے ہیں اور متعدد زخمی ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ذرائع ابلاغ نے خبردی ہے کہ شکست سے دوچار درندہ صفت داعش نے شمالی ادلب کے مضافاتی علاقوں کفریا اور فوعہ پر دسیوں مارٹر گولے اور میزائل داغے ہیں جس سے علاقے کے مکینوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔

شامی جنگی ذرائع ابلاغ نے رپورٹ دی ہے کہ درندہ صفت داعشی دہشت گردوں نے اپنا غصہ عام شہریوں پر نکالنا شروع کردیا ہے اور متعدد میزائل اور مارٹر گولوں سے شمالی حلب کے علاقوں کو نشانہ بنایا ہے جس کی وجہ سے کئی شہری شہید یا زخمی ہوگئے ہیں۔

دہشت گردوں کے حملے میں ''مطیع محمد''، ''سامی حمید'' اور ایک 15 سالہ لڑکی جام شہادت نوش کرگئے ہیں اور متعدد زخمی ہیں۔

شامی ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ گزشتہ رات کو داعشی درندوں نے کفریا اور فوعہ پر 200 سے زائد مارٹر گولے داغے ہیں جس کے نتیجے میں کئی نہتے شہری خاک وخون میں غلطاں ہوگئے ہیں۔
دہشت گردوں کے حملوں میں کئی مکانات بھی تباہ ہوگئے ہیں۔

واضح رہے کہ  آل سعود اور حکومت قطر کے حمایت یافتہ دہشت گرد گروہ النصرہ نے کفریا اور فوعہ کا محاصرہ کررکھا ہے اور آئے دن ان علاقوں پر مارٹرگولے داغے جارہے ہیں۔
یاد رہے کہ سنیکڑوں داعشی درندہ صفت دہشت گرد اب شامی فوج کے سامنے بے بس ہوگئے ہیں اور اہل خانہ کے ہمراہ حلب کے مضافاتی علاقوں سے فرار کر گئے ہیں۔

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

شیعہ و سنی اسلام کے دو اہم ستون ہیں: شیخ الازھر
کیلیفورنیا میں ایک کلیسا کی مسجد میں تبدیلی
مسلمانوں کوبھائی چارے اوراسلامی اخوت کاپیغام
واشنگٹن میں محنت کشوں کے ٹرمپ مخالف مظاہرے
اقوام متحدہ کی بین الاقوامی برادری سے روہنگیا ...
اسلام اور انسانی حقوق
19سالہ ملالہ یوسف زئی اقوام متحدہ کی امن کی سفیر ...
رہبر انقلاب اسلامی: ٹرمپ کی سرنوشت امریکہ کے سابق ...
تکریت میں اجتماعی قبر دریافت، 89 لاشیں برآمد
پاكستان ؛ اسلامی خوشنويسی كی نمائش كا انعقاد

 
user comment