اردو
Tuesday 23rd of July 2024
0
نفر 0

رہبر انقلاب اسلامی کی حضرت امام خمینی (رہ) کے حرم اور مزار شہداء پر حاضری

رہبر انقلاب اسلامی کی حضرت امام خمینی (رہ) کے حرم اور مزار شہداء پر حاضری

کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عشرہ فجر کی مناسبت سے حضرت امام خمینی (رہ) کے حرم میں حاضر ہو کر رہبر کبیر انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) کے مزار پر فاتحہ خوانی کی اور انھیں خراج عقیدت پیش کیا۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے مجمع تشخیص مصلحت نظام کے مرحوم سابق سربراہ کی قبر پر بھی فاتحہ خوانی کی اور ان کے لئے اللہ تعالی کی بارگاہ سے رحمت اور مغفرت طلب کی۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے گلزار شہداء میں حاضر ہوکر گرانقدر شہداء کو خراج تحسین پیش کیا اور سابق صدر شہید محمد علی رجائی اور سابق وزير اعظم محمد جواد باہنرکی قبور پر فاتحہ خوانی کی اور انھیں خراج عقیدت پیش کیا۔

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

جزیرہ خالدیہ کی آزادی کے آپریشن میں بدر تنظیم کا ...
بيلجئيم كے بادشاہ كو اسلام قبول كرنے كی دعوت
آزاد اسلامی یونیورسٹی کے زیر انتظام قرآن و عترت ...
امارات کے علاقے ام القیوین میں ایک نئی مسجد کا ...
وفات کے وقت حضرت آدم[ع] کی عمر کتنی تھی ؟
قاہر كے اجلاس میں اسلامی مقدسات كی بے حرمتی كے ...
\"اسلامی مقدس مقامات، عقيدہ اور مسئلہ\" كے موضوع ...
فلسطینیوں کے قتل عام میں امریکی ہتھیار کا استعمال
سعودی عرب کے فوجیوں نے شہر العوامیہ میں شیعہ ...
امریکی اخبار: امریکہ یمن میں سعودی جنگی جرائم میں ...

 
user comment