اردو
Sunday 5th of May 2024
0
نفر 0

پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں 12 دہشتگرد ہلاک

کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے مستونگ میں 2 روزہ آپریشن میں 12 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملک بھر میں آپریشن رد الفساد جاری ہے جب کہ تازہ کارروائی میں سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کو دہشت گردی کی بڑی کارروائی سے بچالیا۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع مستونگ میں انٹیلی جنس رپورٹس کی بنیاد پر آپریشن کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز کی جانب سے کیا گیا 2 روزہ آپریشن کامیاب رہا جس میں 12 وہابی دہشت گرد ہلاک ہوئے جب کہ آپریشن میں 2 افسران اور3 جوان بھی زخمی ہوئے، دہشت گرد غار میں پناہ لیے ہوئے تھے اور غار میں چھپ کر دہشت گردی کی منصوبہ بندی کررہے تھے۔

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

ایران کے ایٹمی مذاکرات کامیاب+ عالمی ذرائع ابلاغ ...
اسرائیل کا اسلحہ شام میں دھشتگردوں تک نہ پہنچ سکا
برطانیہ؛ برمنگھم یونیورسٹی سے قرآن کریم کا 1370 ...
الازہر نے آثار قدیمہ کی مسماری کو حرام قرار دے دیا
تصویر کے سامنے نماز
عید فطر کے موقع پر رہبر انقلاب نے ۹۳۰ قیدیوں کی ...
شیعیان کشمیر، درپیش مسائل اور انکا حل زیر عنوان ...
حقیقی اسلام کا دفاع کرنا سب کا فرض ہے: یورپ کی ...
سعودی عرب کے توسط سے "نئے اسلام" کی ترویج؛ امریکہ ...
امان میں "فلسطين كے اسلامی مقدس مقامات كی حمايت" ...

 
user comment