اردو
Monday 25th of November 2024
0
نفر 0

نوازشریف " را " کے ایجنٹ / نواز شریف نے پاکستان کو تنہا کردیا: پاکستان کے سابق وزیر

کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے سابق وزیر اور پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم نے کہا ہے کہ نوازشریف " را " کے ایجنٹ ہیں اور وہ پاکستان کے خلاف کام کررہے ہیں۔کراچی کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں دہشت گردوں کا علاج کرانے میں معاونت سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، اس موقع پر ڈاکٹرعاصم، سلیم شہزاد، رؤف صدیقی، انیس قائم خانی اور عثمان معظم عدالت میں پیش ہوئے تاہم فاضل جج کی رخصت کے باعث سماعت 19اگست تک ملتوی کردی گئی۔سماعت کے موقع پر میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر عاصم نے کہا کہ نوازشریف ’’را‘‘ کے ایجنٹ ہیں، وہ ملک اور قوم کے خلاف کام کررہے ہیں لیکن نیب کو صرف کراچی نظر آرہا ہے،جب حکمران خاندان کے خلاف سب کچھ موجود ہے تو ان کا نام ای سی ایل میں کیوں نہیں ڈالا جارہا۔ اس نے کہا کہ نواز شریف نے پاکستان کو علاقائی سطح پر تنہا کردیا ہے۔

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

میانمر کی سر زمین پر مساجد اور اسلامی سکولوں کا ...
آل خليفہ حكومت نے شيعہ تنظيم '' عمل اسلامی '' پر ...
اسلامی اصول اپناؤ اور بحران سے نجات پاؤ
میانمار میں حالات پھر ہوئے کشیدہ
حزب اللہ: غاصب اسرائیل کے دانت کھٹے کر ديں گے
بیلجئیم یونیورسٹی کا عیسائی استاد حرم امام رضا ...
سی آئی اے نے القاعدہ کے قیدیوں کو اپنا جاسوس ...
مشی گن میں بين الاقوامی " عدل الہی اور امام مہدی ...
بانی پاکستان کے مزار کو بھی دھشتگردی کا خطرہ، ...
شام میں شيعہ عالم دين كو شہيد كرديا گيا

 
user comment