اردو
Thursday 25th of July 2024
0
نفر 0

اسکاٹ لینڈ کی فسٹ منسٹر ’’نکولا سٹورجن‘‘ کا علم امام حسین (ع) کو خراج تحسین/ مغربی دنیا کے لیے تاریخی لمحہ

محرم الحرام کے موقع پر ایڈنبرگ کی شیعہ جامع مسجد کے امام نے نکولا سٹورجن کو حرم مطہر امام حسین علیہ السلام کا علم تحفہ میں دیا جس کے بعد اس سٹورجن نے علم مبارک کے تئیں خراج تحسین پیش کیا۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اسکاٹ لینڈ کے شہر ایڈنبرگ کی جامع مسجد کے امام حجۃ الاسلام و المسلمین سید علی عباس رضوی نے اس ملک کی فسٹ منسٹر نکولا سٹورجن سے ملاقات کے دوران حرم مطہر امام حسین علیہ السلام کا علم مبارک انہیں تحفہ میں دیا۔
محرم الحرام کے موقع پر ایڈنبرگ کی شیعہ جامع مسجد کے امام نے نکولا سٹورجن کو حرم مطہر امام حسین علیہ السلام کا علم تحفہ میں دیا جس کے بعد اس سٹورجن نے علم مبارک کے تئیں خراج تحسین پیش کیا۔
اسکاٹ لینڈ کی فسٹ منسٹر نے ماہ محرم کی آمد پر اس سے قبل ایڈنبرگ کی شیعہ انجمن کو شہادت امام حسین علیہ السلام کے ایام کی مناسبت سے تعزیت بھی پیش کی تھی۔
اسکاٹ لینڈ کے میڈیا نے نکولا سٹورجن کے اس اقدام کو مغربی دنیا کے لیے ایک تاریخی لمحہ قرار دیا۔

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

ہندوستان اور بنگلہ دیش اسلام کا گہوارہ:وزیر اعظم ...
خبررساں ایجنسی شبستان اسرائیلی حکومت منافق، ...
آیت اللہ صافی گلپایگانی: بنی نوع انسان میں آل ...
القدس میں عنقریب ایک مسجد کا افتتاح
جرمنی كے اكثر لوگ مسلمانوں سے اظہار نفرت كرتے ہیں
ابوظہبی كی كتب نمائش میں اسلامی جمہوریہ ايران كی ...
سعودی عرب نے یمن کو خون کا حمام بنا دیا
کویت میں مراجع تقلید کے نمائندے کی رحلت پر رہبر ...
حضرت امام علی رضا علیہ السلام کا یوم شہادت
نجف اشرف میں فقہ قرائت قرآن کریم کے تخصصی کورس کا ...

 
user comment