6 ھ کے اخیر میں جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآله و سلم حدیبیہ سے واپس تشریف لائے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مختلف بادشاہوں کے نام خطوط لکھ کر انہیں اسلام کی دعوت دی۔
آپ صلی اللہ علیہ وآله و سلم نے ان خطوط کو لکھنے کا ارادہ فرمایا تو آپ سے کہا گیا کہ ...
آپ کے دو مشهور لقب ھیں ”سجاد“ اور ”زین العابدین“ ،آپ کی ولادت باسعادت مدینہ منورہ میں سن اڑتیس ہجری کو هوئی،آپ کا اس وقت بچپن تھا جس وقت آپ کے جد امیر المومنین علیہ السلام پر مصائب پڑے اور آپ کے چچا امام حسن علیہ السلام کے ساتھ سازش کی گئی جس کے بعد ...
سیدہ نے فرمایا: خدا کی قسم! میں تم پر ہر نماز میں جو میں ادا کرتی ہوں، نفرین کروں گی / ابن قتیبہ: خلیفہ سیدہ (س) کے گھر سے نکلے تو کہنے لگے: اے لوگو! تم سب راتوں کو اپنی بیویوں کے ساتھ اپنی خوشیوں میں مصروف ہو اور مجھے اس مصیبت سے دوچار کرچکے ہو؛ مجھے ...
حالات زندگیامام حسن عسکری کی ولادت اور بچپن کے بعض حالات علماء فریقین کی اکثریت کااتفاق ہے کہ آپ بتاریخ ۱۰/ ربیع الثانی ۲۳۲ ہجری یوم جمعہ بوقت صبح بطن جناب حدیثہ خاتون سے بمقام مدینہ منورہ متولدہوئے ہیں ملاحظہ ہوشواہدالنبوت ص ۲۱۰ ،صواعق محرقہ ص ۱۲۴ ...
حدیث (۱)
قال علی علیہ السلام : وا علم ان الخلائقییی لم یوکدوا بشئی اعظم من التقویٰ فانہ وصیتنا اھل البیت (۱)
ترجمہ:
حضرت علی علیہ السلام فرماتے ھیں :
لوگوں کو تقویٰ سے زیادہ کسی چیز کی تاکید نھیںکی گئی اس لئے کہ یہ ھم اھل بیت کی وصیت ھے ۔
حدیث ...
ہارون رشید خلفائے بنی عباس میںسے پانچواںخلیفہ تھا امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کے ساتھ ایک گفتگو کے دوران اس نے امام علیہ السلا م کو مخاطب کر تے ہوئے کہا: " آپ نے خاص و عام میں یہ مشہور کر رکھا ہے کہ آپ پیغمبر کی اولادہیں جب کہ آنحضرت کے کوئی بیٹا ہی ...
سب سے پھلے مومنترمذی نے اپنی صحیح میں زید بن ارقم سے روایت کی ھے کہ حضرت علی علیہ السلام نے سب سے پھلے اسلام قبول کیا۔[1]حضرت رسول اکرم (ص)نے فرمایا:اٴولکم واردا عليَّ الحوض، اٴولکم اسلاماً، علی بن ابی طالب۔تم میں سے سب سے پھلے میرے پاس حوض کوثر پر وہ ...
جب حضرت زہرا سلا م اللہ علیہاکی علالت شدت کر گئی تو حضرت زہرا نے حضرت علی سے کہا یا ابن عم مجھے یقین ہے اب عنقریب میں اپنے والد گرامی سے ملاقات کرونگی لہٰذا میں وصیت کر نا چا ہتی ہوں حضرت علی حضرت زہرا کے قریب آبیٹھے اور فرمایا اے پیغمبر کی بیٹی آپ ...
1. عبادت میں خلوص کے فوائد
قالت فاطمة الزهراء سلام الله عليها: من أصعد إلی الله خالص عبادته، أهبط الله عزوجل إلیه أفضل مصلحته.فرمایا: جو شخص اپنی خالص عبادت خداوند متعال کی بارگاہ میں پیش کرتا ہے (اور صرف اس کی رضا کے لئے عمل کرتا ہے﴾ خدا بھی اپنی ...
بسم اللہ الرحمن الرحیممقدمہ اس میں کوئی شک نہیں کہ عظیم شخصیات کی زندگی کے آخری لحظات کے کلمات، خاص اہمیت کے حامل ہوتے ہیں اس لئے کہ وہ اس موقع پر اپنی زندگی کے تمام تجربات کا نچوڑ اور خلاصہ بیان کرکے جاتے ہیں۔ خدا کے خاص و خالص بندے بھی ...
یہ مسلمہ حقیقت ہے کہ امام حسن اسلام پیغمبراسلام (ص)کے نواسے تھے لیکن قرآن نے انہیں فرزندرسول کادرجہ دیاہے اوراپنے دامن میں جابجاآپ کے تذکرہ کوجگہ دی ہے خودسرورکائنات نے بے شماراحادیث آپ کے متعلق ارشادفرمایا ہے.
ایک حدیث میں ہے کہ آنحضرت نے ...
امام محمد باقر (ع) اہلبیت کے پاکیزہ اور نورانی سلسلے کی ایک فرد ہیں۔ آپ کی ذات عالم اسلام کی وہ عظیم علمی ذات ہے جس نے قرآن کے حقائق پہلی بار اس واضح انداز میں بیان کئے اور علوم کی پرتوں کو کھولا اس لئے آپ کا لقب ''باقر العلوم ''قرار پایا۔
امام باقر علیہ ...
افسوس ہے کہ وہ فاطمہ(س) جن کی تعظیم کو رسول کھڑے ہوجاتے تھے رسول کے جانے کے بعد اہل زمانہ کا رخ ان کی طرف سے پھر گیا ۔ ان پر طرح طرح کے ظلم ہونے لگے ۔ علی علیہ السّلام سے خلافت چھین لی گئ ۔ پھر آپ سے بیعت کا سوال بھی کیا جانے لگا اور صرف سوال ہی پر اکتفا ...
- عمل ميں اخلاصانسان کے برتاۆ پر اس کے عقيدے اور ايمان کا بہت زيادہ اثر ہوتا ہے - مومن لوگوں کے کاموں کي جزا خدا ديتا ہے اس ليۓ مومن انسان ہميشہ نيک کام کو خدا کي رضا کے ليۓ انجام ديتا ہے - اس کے برعکس بے ايمان قسم کے لوگ جو شہرت کے بھوکے ہوتے ہيں ، ...
[یا فاطمۃ الزھرا س] اسلام کی ایک بنیاد بچوں کی تربیت ہے کہ ان کی سعادت میں عوامل خمسہ گہرا اثر رکھتے ہیں جیسا کہ خشک جڑ کی دیکھ بھال اسے پھل دار درخت میں بدل دیتی ہے یہ ہر انسان میں ہزار درجہ زیادہ موثر ہے
تربیت کی بحث دستورات زندگی میں ۲۷ کے بعد کی گئی ...
پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک حدیث میں فرمایا: حسین مجھ سے ہے اور میں حسین سے ہوں جو حسین کا دوست ہے وہ میرا دوست اور جو حسین کا دشمن ہے وہ میرا دشمن ہے یہی وجہ ہے خواجہ اجمیری نے دین محمد (ص) کو حضرت امام حسین (ع) کے نام سے ...
حضرت فاطمہ بنت اسد حضرت علی علیہ السلام کی والدہ گرامی تھیں۔ اور اسد، قبیلہ بنت عامر کے بطن سے حضرت ہاشم کے فرزند تھے۔ اس لحاظ سے آپ (فاطمہ بنت اسد) حضرت ہاشم کی پوتی تھیں۔ جبکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی پھوپھی اور حرمِ ابو طالب ہونے کی ...
ہم کچھ جملے خدا کی ان کی پیاری کنیز کی زیارت میں پڑھتے ہیں جو حیرت انگیز ہیں مثلا آپ کے سلسلے میں ارشاد ہے:"۔۔۔۔تفاحۃ الفردوس و الخلد ۔۔۔۔"[مفاتیح الجنان/زیارت حضرت فاطمہ زہرا(س)]جنتی سیب جو کہ شب معراج ارمغان سفر کے عنوان سے حبیب خدا مرسل اعظم کو ...
مهر بانی کر کے دنیا کی عظیم خاتون حضرت زهراء سلام الله علیها کی شخصیت اور کرامت کے ابعاد بیان فر مائیے-ایک مختصر
حضرت زهراء سلام الله علیها کی بلند شخصیت کے ابعاد بهت وسیع هیں که صرف عمیق غور وخوض کے نتیجه میں ان کے وسیع ابعاد کے بارے میں معلو مات ...
پروردگار عالم نے سورہ قلم ميں رسول اکرم (ص) کي ذات والا صفات کے مختلف پہلوئوں منجملہ آپ (ص) کے اخلاق کو بيان کرنے کے لئے ايک مقدس شئے يعني قلم کي قسم کھائي ہے، وہ قلم جو علم و دانش کي ترويج اور انساني تمدن و ثقافت کے کمال کا وسيلہ ہے، وہي قلم جس کي نوک سے ...