[یا فاطمۃ الزھرا س] اسلام کی ایک بنیاد بچوں کی تربیت ہے کہ ان کی سعادت میں عوامل خمسہ گہرا اثر رکھتے ہیں جیسا کہ خشک جڑ کی دیکھ بھال اسے پھل دار درخت میں بدل دیتی ہے یہ ہر انسان میں ہزار درجہ زیادہ موثر ہے
تربیت کی بحث دستورات زندگی میں ۲۷ کے بعد کی گئی ...
پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک حدیث میں فرمایا: حسین مجھ سے ہے اور میں حسین سے ہوں جو حسین کا دوست ہے وہ میرا دوست اور جو حسین کا دشمن ہے وہ میرا دشمن ہے یہی وجہ ہے خواجہ اجمیری نے دین محمد (ص) کو حضرت امام حسین (ع) کے نام سے ...
حضرت فاطمہ بنت اسد حضرت علی علیہ السلام کی والدہ گرامی تھیں۔ اور اسد، قبیلہ بنت عامر کے بطن سے حضرت ہاشم کے فرزند تھے۔ اس لحاظ سے آپ (فاطمہ بنت اسد) حضرت ہاشم کی پوتی تھیں۔ جبکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی پھوپھی اور حرمِ ابو طالب ہونے کی ...
ہم کچھ جملے خدا کی ان کی پیاری کنیز کی زیارت میں پڑھتے ہیں جو حیرت انگیز ہیں مثلا آپ کے سلسلے میں ارشاد ہے:"۔۔۔۔تفاحۃ الفردوس و الخلد ۔۔۔۔"[مفاتیح الجنان/زیارت حضرت فاطمہ زہرا(س)]جنتی سیب جو کہ شب معراج ارمغان سفر کے عنوان سے حبیب خدا مرسل اعظم کو ...
مهر بانی کر کے دنیا کی عظیم خاتون حضرت زهراء سلام الله علیها کی شخصیت اور کرامت کے ابعاد بیان فر مائیے-ایک مختصر
حضرت زهراء سلام الله علیها کی بلند شخصیت کے ابعاد بهت وسیع هیں که صرف عمیق غور وخوض کے نتیجه میں ان کے وسیع ابعاد کے بارے میں معلو مات ...
پروردگار عالم نے سورہ قلم ميں رسول اکرم (ص) کي ذات والا صفات کے مختلف پہلوئوں منجملہ آپ (ص) کے اخلاق کو بيان کرنے کے لئے ايک مقدس شئے يعني قلم کي قسم کھائي ہے، وہ قلم جو علم و دانش کي ترويج اور انساني تمدن و ثقافت کے کمال کا وسيلہ ہے، وہي قلم جس کي نوک سے ...
شیعانِ علی (ع) کی پہچان
امام جعفر صادق علیہ السلام سے مروی ہے‘ آپ نے فرمایا:شیعانِ علی کے (روزوں کی وجہ سے) شکم لاغر اور (ذکر الٰہی کی کثرت کی وجہ سے) لب خشک ہوتے تھے۔
شیعانِ علی شفقت‘ علم و حلم رکھنے والے لوگ تھے اور دنیا سے بے رغبتی میں مشہور تھے۔ ...
یہ علی علیہ السلام کا خاندانی پس منظر تھا اب آئیے دیکھیں کہ علی علیہ السلام کا ذاتی کردار کیا تھا ۔اور انہوں نے رسول اسلام(ص) کی کیا خدمات کی اور خود اسلام کی کس قدر انہوں نے خدمت کی ؟
جہاں تک علی او راسلام کے باہمی ارتباط کاتعلق ہے تو ہم اس مقام پر مصر ...
آپ مدینۂ منورہ میں ۵/رجب ۲۱۲ھء میں متولد ھوئے تھے۔ آپ کی والدۂ مکرمہ کا نام سمانہ تھا لیکن عام طور پر سیدہ کے نام سے مشھور تھیں۔
امام علی نقی علیہ السلام نے اپنے والد گرامی امام محمد تقی علیہ السلام کے بعد بھت سخت حالات میں زندگی گزاری تھی۔ یہ وہ دور ...
سب سے پہلے مرحلے پر يہ سمجھنا چاہيے کہ يہ واقعہ کتنا عظيم ہے تاکہ اِس کہ علل و اسباب کو تلاش کيا جائے۔ کوئي يہ نہ کہے کہ واقعہ کربلا ميں صرف قتل ہوا ہے اور چند افراد قتل کرديے گئے ہيں۔ جيسا کہ ہم سب زيارت عاشورا ميں پڑھتے ہيں کہ ’’لَقَد عَظُمَتِ ...
حضرت فاطمہ معصومہ علیہا السلام پہلی ذیقعدہ 173 ہجری قمری کو مدینہ منورہ میں پیدا ہوئیں ۔ اور آپ نے اٹھائیس سال کی عمر میں 10 ربیع الثانی سن 201 ہجری قمری قم المقدس میں وفات پائی ۔ سن 200 ہجری قمری میں حضرت فاطمہ معصومہ(ع) اپنے کچھ بھائیوں کے ہمراہ اپنے ...
روایات اہل بیت علیہم السلام میں مصحف کا نام آیا ہے جو کہ حضر ت زہر ا سلام اللہ علیہا سے منسوب ہے : بطور نمو نہ ”محمد بن مسلم امام صادق علیہ السلام سے نقل کرتے ہیں کہ:حضرت فاطمہ (س) نے اپنے بعد ایک مصحف چھو ڑا ہے جو کہ قرآن نہیں ہے :شیعوں کے منابع حدیث ...
حدیث (۱)
قال الامام محمد التقی علیہ السلام:
”من عمل علی غیر علم افسد اکثر مما یصلح “ ( ۱ )
” جو شخص بغیر علم و آگہی کے عمل انجام دیتا ہے وہ اصلاح کرنے کے بجائے فساد زیادہ کرتا ہے “۔
حدیث (۲)
المومن یحتاج الی ثلاث خصال : توفیق من اللہ ، و واعظ من نفسہ ، ...
حضرت امام حسین علیہ السلام نے اپنے والد بزرگوار کی عطوفت کے زیر سایہ پرورش پائی آپ کے والد بزرگوار آپ سے اتنی محبت کرتے تھے کہ آپ نے جنگ صفین میں اپنے دونوں فرزندوں کو میدان جنگ میں حاضر ہونے کی اجازت نہیں دی کہ کہیںان کے شہید ہوجانے سے نسل رسول منقطع ...
چونکہ اہلبیت اطہار (س) کی زندگیوں کا ہر لمحہ معجزہ نما تھا البتہ ان معجزات کا مشاہدہ کرنے کے لیے بھی چشم بصیرت درکار تھی۔ تاریخ میں وہ معجزات نقل ہوئے ہیں جنہیں ظاہری آنکھوں سے دیکھا جا سکتا تھا ورنہ چشم بصیرت رکھنے والے آپ کے معجزات کا احصا نہیں کر ...
وصیت لکھنے میں حائل ہوناشدید بخار اور نہایت ہی تکلیف کے باوجود، رسولؐ، علی ؑ اور فضل بن عباس کا سہارا لیکر لوگوں کو نماز پڑھانے کے لئے گھر سے مسجد میں آئے تاکہ ان مفاد پرستوں کے منصوبوں کو ناکام بنا سکیں جنہوں نے خلافت و قیادت کو غصب کرنے کے لئے سازش ...
حدیث(۱)
قالت فاطمہ سلام اللہ علیھا : ” ما یصنع الصائم بصیامہ اذا لم یصن لسانہ و سمعہ و بصرہ و جوارحہ “
ترجمہ :حضرت فاطمہ زھرا (ع) فرماتی ھیں:” اگر روزہ دار حالت روزہ میں اپنی زبان ، اپنے کان و آنکہ اور دیگر اعضاء کی حفاظت نہ کرے تو اس کا روزہ اس کے لئے ...
امام حسین علیہ السلام کی حقیقی قبرتو مومنین کے دل اور قلوب میں ہوتی ہے جو بچپنے ہی سے شیعوں اور آپ کے عاشقوں کے دل میں بن جاتی ہے ۔ جس کی عظمت ہر وقت ان عاشقوں کے دلوں میں رہتی ہے لیکن آپ کے مرقد شریف میں ہمیشہ ہی سے متعدد عظمتیں اور برکتیں پائی جاتی ...