جناب زینب عقیلہ بنی ہاشم سلام اللہ علیہا کی دردناک رحلت کے موقع پر تمام عزاداران اہلبیت(ع) کی خدمت میں تعزیت عرض کرتے ہیں۔
کس نے چھلنی کیا برچھی سے جگر زینب(س) کا
زینب (س) اس باعظمت خاتون کانام هے جن کا طفولیت فضیلتوں کے ایسے پاکیزہ ماحول میں گذرا هے ...
مقدمہ:
حضرت فاطمہ زہرا (سلام اﷲ علیہا ) کی شخصیت کو پہچاننا اور ان کی شخصیت کا عرفان حاصل کرنا خصوصاً شیعہ خواتین کے لیے ، بلکہ تمام مسلمانوں کے لیے دینی تعلیمات کو بہتر درک کرنے ، تاریخ اسلام کے نشیب و فراز کو پہچاننے اور اسلام کی تمام تر خوبیوں کو ...
جب اسيران اہل حرم کوکوفہ کي طرف روانہ کئے گئے ، تو مقتل سے گذارے گئے ، امام(ع) نے اپنے عزيزوں کو بے گور وکفن اور عمر سعد کے لشکر کے ناپاک جسموں کو مدفون پايا تو آپ پر اس قدر شاق گزري کہ جان نکلنے کے قريب تھا - اس وقت زينب کبري (س) نے آپ کي دلداري کيلئے ام ...
کتاب معراج السعادت کے پانچویں باب {اسرار و آداب عبادت} کی ساتویں فصل {آداب و شرائط امام جماعت} میں مرحوم نراقی لکھتے هیں که : " اور رسول خدا{ص} اور خلفائے راشدین کی جگه پر کھڑا هوتا هے اور ان کی نیابت انجام دیتا هے۔" اس جمله سے مراد کیا هے؟ کیا مرحوم ...
قرآن وحی الٰہی ہے، ان خیالات کا اظہار معروف عالم دین مولانا باقر زیدی نے پیر کو بزم حسینی کے زیر اہتمام خالقدینا ہال میں محرم الحرام کی ساتویں مجلس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ رسول اللہ بغیر وحی الٰہی کے بات نہیں کرتے، رسول اللہ ہر خواہش ...
انکنتم تحبون اللّٰہ فا تبعونی
(1:گر خدا سے محبت کر تے ھو تو میری پیر وی کر و)
علی(ع) کا تعلیم کرد ہ عر فان حقیقی :
پر ور دگا ر ا! اے ھر محبوب سے زیادہ محبوب تر !اے ھر نز دیک سے زیادہ نزدیک تر !
اے بھر وسہ کر نے وا لو ں کی ڈھا رس ! تو ان کو اندھیر وں میں بھی ...
اھل بیت علیھم السلام توریت و انجیل کی نگاہ میں
قرآن مجید اپنی بعض آیات میں اس بات کی خبر دیتا ھے کہ پیغمبر اکرم (صلی الله علیه و آله و سلم) کے اوصاف اور آپ کی نبوت کی نشانیاں گزشتہ (آسمانی) کتابوں مخصوصاً توریت و انجیل میں بیان ھوئے ھیں، اور یھود و ...
حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم شہادت کی مناسبت سے ابنا کے نامہ نگار نے جامعۃ الزہرا (س) قم کی استاد ڈاکٹر زہرا حکیم جوادی سے حضرت فاطمہ زہرا(ع) کے مقام و منزلت کے بارے میں اور مسلمان عورت کی عملی زندگی میں آپ کی سیرت کو اجاگر کرنے کی اہمیت کے ...
بسم اللہ الرحمٰن الرحیمحضرت فاطمۃ الزہرا ؑ بطور نمونہ عملنذر حافیخلاصہکمال کا حصول ہر انسان کا فطری حق ہے،جب انسان فطرت کے تقاضوں کے مطابق کمال کے حصول کی جستجو کرتا ہے تو پورا نظامِ فطرت یعنی نظام کائنات اس کی مدد کرتا ہے۔ اس دنیا میں ہر مادی ...
رسول اسلام (ص) کے آداب و سنن کو پیش کرنے سے قبل مناسب ہے کہ ادب اور سنت کی حقیقت کے بارے میں گفتگو ہوجائے _ادب: علمائے علم لغت نے لفظ ادب کے چند معانی بیان کئے ہیں ، اٹھنے بیٹھنے میں تہذیب اور حسن اخلاق کی رعایت اور پسندیدہ خصال کا اجتماع ادب ہے(1)مندرجہ ...
پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی (ص)نے فرمایا: فاطمہ (س)میری پارہ جگر ہےجس نے فاطمہ (س)کو اذیت پہنچائی اس نے مجھے اذیت پہنچائی اور جس نے مجھے اذيت پہنچائی اس نے خدا کو اذيت پہنچائی اور جس نےخدا کو اذیت پہنچائی اس کا ٹھکانہ جہنم ہے۔
ابنا: پیغمبر اسلام (ص)کی ...
عائشہ سے روایت کرتی ہیں کہ پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے آخری وقت فرمایا: میرے حبیب کو بلاؤ میں نے اپنے باپ ابوبکر کو بلایا؛
آپ (ص) نے فرمایا: میرے حبیب کو بلاؤ ، چنانچہ میں نے عمر کو بلایا؛ آپ (ص) نے پھر فرمایا: میرے حبیب کو ...
ھل سنت کی معتبر کتابوں میں بارہ اما م خصوصاً امام مھدی ارواحنا لہ الفداء (عج) کے اوصاف کے بارے میں متعدد روایات موجود ھیں،یھاں تک کہ ان احادیث کی وجہ سے بعض علمائے اھل سنت نے اپنی اپنی کتابوں میں آخری امام کیلئے ایک مستقل فصل قرار دی ھے اور بعض نے امام ...
قال الامام الحسین علیہ السلام:
” یا اعرابی نحن قوم لا نعطی المعروف الا علی قدر المعرفة “
ترجمہ:
حضرت امام حسین (ع) علیہ السلام فرماتے ہیں :” ہم اہل بیت بخشش نہیں کرتے مگر لوگوں کی معرفت کے مطابق“۔
حدیث -۲-
قال الامام الحسین علیہ السلام :
” ان اجود ...
حضرت بقیۃ اللہ الاعظم عج کے ظہور کی علامات ایک جذاب ترین اور پیچیدہ ترین مباحثمیں شمار ہوتی ہیں کہ جوباعث بنی تا کہ مصنفین اس موضوع پر لکھیں اور مختلف مطالب کوزیر بحث لائیں کیونکہ انتظار فطری مباحث میں سے ہے کہ انسان اسکے بارے میں ایک خاص حساسیت ...
اس بارے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم سے متواتر احادیث نقل ہوئی ہیں. مہدی موعود (عج) کے بارے میں کم ہی ایسی حدیث نقل ہوچکی ہوگی جس کی سطح حد تواتر سے نیچے ہو. اور متواتر حدیث شیعہ اور سنی مکاتب میں ناقابل انکار ہے. ابن خلدون نے ان احادیث کی صحت ...
قرآن ميں ارشاد باري تعالي ہے کہ قرآن شفاء ہے ، چنانچہ ارشاد فرماتا ہے: ’’اوراگر ہم اسے عجمي (عربي زبان کے علاوہ کسي) زبان کا قرآن بناتے تو وہ کافر لوگ کہتے کہ اسکي آيتيں کيوں واضح کي گئيں ،يہ کيا کہ عجمي کتاب اورآپ عربي رسول ؟اے نبي !ان سے کہہ دو: ...
امام زین العابدین ؑ نے فرمایا ہے :’’ لم یولد لرسول اللہ ؐمن خدیجۃ علی فطرۃ الاسلام الا فاطمۃ ‘‘اعلان اسلام کے بعد جناب فاطمہ ؐکے علاوہ جناب خدیجہ ؑ سے رسول اکرم کی کوئی اور اولاد نہیں ہوئی ۔(۱)امام محمد باقر سے منقول ہے :(و اﷲ لقد فطمھا ...
حضرت محمد بن عبداللہ ص] پیغمبر اسلام کے آباء و اجداد کا ایمان اورعصمت
آپ(ص) کے سب آباء و اجداد سب کے سب اسی دین ابراہیمی کے پیرو تھے، بلکہ دین کے محافظ و نگراں تھے۔ اصول کافی میں سعدی بن ظریف سے اور انہوں نے اصبغ بن نباتہ سے روایت بیان کی ہے کہ میں نے ...