اردو
Friday 19th of July 2024
معصومین
ارسال پرسش جدید

7 صفر 127ھ ولادت امام موسیٰ*الکاظم علیہ السلام

7 صفر 127ھ ولادت امام موسیٰ*الکاظم علیہ السلام
فرزند رسول ص امام موسیٰ الکاظم علیہ الصلوۃ و السلام بن امام جعفر الصادق علیہ الصلوۃ و السلام سات صفر ۱۲۸ھء میں آپ کی ولادت ہوئی ۔ اس وقت آپ والد بزرگوار حضرت امام جعفر صادق(ع) مسند ِ امامت پرمتمکن تھے اور آپ کے فیوض علمی کادھارا پوری طاقت کے ساتھ بہہ ...

فرزند رسول امام زین العابدینؑ کے یوم شہادت پرجموں کشمیر میں مجالس اور جلوسوں کا اہتمام

فرزند رسول امام زین العابدینؑ کے یوم شہادت پرجموں کشمیر میں مجالس اور جلوسوں کا اہتمام
حضرت امام زین العابدینؑ کے یوم شہادت کے موقع پرجموں کشمیر میں مجالس و جلوسوں کا اہتمام کیاگیا۔سرینگر- سید دلاور حسیناس سلسلے میں جموں کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے اہتمام سے آرہ بل شالیمار سرینگر سے جلوس ذوالجناح برآمد ہواجو امام باڑہ گلشن علی ...

حضرت علی علیہ السّلام

حضرت علی علیہ السّلام
نام پیغمبر اسلام (ص) نے آپ کا نام اللہ کے نام پر علی رکھا ۔ حضرت ابو طالب و فاطمہ بنت اسد نے پیغمبر اسلام (ص) سے عرض کیا کہ ہم نے ہاتف غیبی سے یہی نام سنا تھا۔  القاب آپ کے مشہور القاب امیر المومنین ، مرتضی، اسد اللہ، ید اللہ، نفس اللہ، حیدر، کرار، نفس ...

انبياء (عليهم السلام) كے درميان فرق كے اسباب

انبياء (عليهم السلام) كے درميان فرق كے اسباب
سورہ شوريٰ كي آيت نمبر 13 ميں ارشاد ہے:شَرَعَ لَكُم مِن الدّين مَاوَصّيٰ بہ نوحا وَ الّذي اَوحَينَا اِلَيكَ وَمَا وَصّينَا بِہِ اِبرَاھِيمَ وَ مُوسيٰ وعيسٰي- يعني: خدا وند عالم نے تمہارے لئے ايسے دين كا وہي راستہ مقرر كيا ہے جس كي اس نے نوح(ع) سے ...

ولایت عھدی امام رضا علیہ السلام

ولایت عھدی امام رضا علیہ السلام
آٹھویں امام حضرت امام رضا علیہ السلام اپنے والد گرامی حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کی بغداد کے زندان میں  شھادت کے بعد سن 183 ھ ق میں امامت پر فائض ہوۓ ۔ آنحضرت اپنے دور امامت میں اٹھارہ سال مدینہ منورہ میں قیام پذیر تھے اور اس دوران ھارون رشید اور ...

نبي اکرم صلي اللہ عليہ وآلہ وسلم کے دادا ( حصّہ دوّم )

نبي اکرم صلي اللہ عليہ وآلہ وسلم کے دادا ( حصّہ دوّم )
آپ کے عہد کا اہم واقعہ کعبہ معظمہ پر لشکر کشي ہے- مورخين کا کہنا ہے کہ ابرہۃ الاشرم يمن کا عيسائي بادشاہ تھا- اس ميں مذہبي تعصب بے حد تھا- خانہ کعبہ کي عظمت و حرمت ديکھ کر آتشِ حسد سے بھڑک اٹھا اور اس کے وقار کو گھٹانے کے لئے مقامِ ”صنعا”‌ ميں ايک عظيم ...

اھل بیت علیھم السلام ، رشد و کمال کے لئے واسطہ

اھل بیت علیھم السلام ، رشد و کمال کے لئے واسطہ
اھل بیت علیھم السلام ، رشد و کمال کے لئے واسطہ کوئی بھی دانہ زمین سے رابطہ اور زمین کے واسطہ کے بغیر سبزہ نھیں بنتا اور رشد نھیں کرتا اور نہ ھی پھل دیتا ھے۔ البتہ زمین اور مٹی کو بھی پاک ھونا چاہئے ورنہ اگر زمین آلودگی سے بھری ھو نہ صرف یہ کہ دانہ ...

امام موسيٰ کاظم (ع) اسوہ عبادت و استقامت

امام موسيٰ کاظم (ع) اسوہ عبادت و استقامت
ائمہ طاہرين عليہم السلام نے اپني گہربار زندگي کے دوران اثبات حق اور رہبري امت کے لئے کسي کوشش سے دريغ نہيں کيا- اس مقصد کي خاطر انہوں نے ہر پريشاني کو خندہ پيشاني سے قبول کيا- اسي لئے ائمہ اطہار عليہم السلام راہِ حق ميں صبر و استقامت کا نمونہ بن کر ...

امام علی(ع) اور ولایت تکوینی

امام علی(ع) اور ولایت تکوینی
امیرالمؤمنین اور آپ (ع) کے معصوم فرزندوں کی ولایت پر بحث ان مباحث میں سے ہے جو ہمیشہ سے متکلمین (علماء علم کلام یا عقائد) کی توجہ کا مرکز رہے ہیں۔ اس مکتوب میں کوشش ہوئی ہے کہ علم و معرفت کے دو ابلتے سمندروں یعنی قرآن اور نہج البلاغہ کی روشنی میں ...

کلام امام محمد باقر (ع)

کلام امام محمد باقر (ع)
حقيقت کي جانب رہنمائي: اس پُرفريب دنيا ميں اور انسان کي نيند ميں ڈوبي آنکھوں اور غفلت ميں پڑے دلوں کو صرف آپ(ع) کے کلام کا نور ہي راستہ دکھا سکتا ہے اور غفلت کے پردو ںکو چاک کر سکتا ہے۔ اے باقر العلوم (ع)! آپ کتني خوبصورتي کے ساتھ حقيقت کي جانب‘ جيسي کہ ...

حضرت علی (ع) تفسیر بالرائے سے پرہیز کے سلسلہ فرماتے ہیں:

حضرت علی (ع) تفسیر بالرائے سے پرہیز کے سلسلہ فرماتے ہیں:
جیسا کہ اس کے قبل اشارہ کیا جا چکا ہے کہ انسان ایسے خیالات اور خواہشات رکھتا ہے کہ کبھی کبھی وہ قرآن کے مطابق نہیں ہوتے اور وہ اپنی انسانی طبیعت کے لحاظ سے چاہتا ہے کہ قرآن بھی اس کی خواہش اور نظر کے موافق ہو، یہاں تک کہ بعض اوقات لاشعوری طور پر ممکن ہے ...

امام جعفر صادق علیہ السلام کا دور علمی ترقی اور پیشرفت کا دورتھا

امام جعفر صادق علیہ السلام کا دور علمی ترقی اور پیشرفت کا دورتھا
امام جعفر صادق علیہ السلام کے زمانے کو علمی اِرتقاء اور ترقی کا زمانہ کہا جاسکتا ہے کیونکہ عوام و خواص ہر ایک اس زمانے میں تحصیلِ علم کی طرف متوجہ تھا۔ اور اس زمانے کا ماحول کاملاً اسرارِ قرآنی کی تبلیغ اور انکشاف کے لئے سازگار تھا۔ اِس علمی ماحول ہی ...

حضرت على (ع) جناب زہراء (ع) كى قبر پر

حضرت على (ع) جناب زہراء (ع) كى قبر پر
جناب زہراء (ع) كے دفن كو مخفى اور بہت سرعت سے انجام ديا گيا تا كہ دشمنوں كو اطلاع نہ ہو اور وہ _ آپ كے دفن ميں مانع نہ ہوں ليكن جب حضرت على (ع) جناب زہراء (ع) كے دفن سے فارغ ہوئے آپ پر بہت زيادہ غم و اندوہ نے غلبہ كيا آپ نے فرمايا اے خدا كس طرح ميں نے پيغمبر ...

امام جعفر صادق(ع) اور سیاست

امام جعفر صادق(ع) اور سیاست
  امام جعفر صادق(ع) کے زمانے میں بنی امیہ اور بنی عباس اقتدار کی جنگ میں مصروف تھے اس فرصت سے فائدہ اٹھاتے ہوئے آپ(ع) اور آپ(ع) کے والد بزرگوار حضرت امام باقر(ع) نے اسلام کی تعلیمات کو پھیلانا شروع کیا اور اگر یہ کہا جائے کہ آپ دونوں نے اس زمانے میں پہلی ...

حکومت مہدی غیبی امداد

حکومت مہدی غیبی امداد
  اگر چہ ساری روایات میں حضرت مہدی(عجل اللہ تعالی فرجہ) کے ظہور کے بعداکثر جنگوں کی نسبت میدان رزم سے دی گئی ہے کہ جو پوری دنیا سے چل کر حضرت سے ملحق ہو جائیں گے، لیکن ساری کائنات پر تکنالوجی کی ترقی اور صنعتوں کی پیشرفت اور علمی ارتقاء کے باوجود ...

لفظ مولا اور آئمہ اکرام

لفظ مولا اور آئمہ اکرام
جي ہاں ! نبي اکرم صلي اللہ عليہ وآلہ وسلم مولا  تھے اور علي عليہ السلام بھي مولا ہيں اور نبي اکرم صلي اللہ عليہ وآلہ وسلم نے غديد خم کے موقع پر اس حقيقت کو بيان کيا ہے اور  عام اعلان کيا کہ سب جان ليں يہ يہ صحيح ہے کہ علي عليہ السلام نبوت کے مقام پر ...

فتح حسین کی اور شکست یزید(لع)کی

فتح حسین کی اور شکست یزید(لع)کی
یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ جب سے انسان کی تاریخ شروع ہوئی ہے دو مختلف مکاتب فکر وجود میں آئے ہیںایک حق کا شیدائی اور دوسرا باطل کا دلدادہ ان دونوں گروہوں میں ازل سے معرکہ آرائی چلی آرہی ہے اور اس معرکہ میں ظاہری طور پر کبھی باطل کا غلبہ رہا اور کبھی حق ...

وصایای اہلبیت (ع)

وصایای اہلبیت (ع)
وصایای اہلبیت (ع)  مشقت عمل 749۔ امام علی (ع) ! میرے شیعو ! اس عمل کے سلسلہ میں زحمت برداشت کرو جس کے ثواب سے بے نیاز نہیں ہوسکتے ہو اور اس عمل سے پرہیز کرنے کی کوشش کرو جس کے عذاب کو برداشت نہیں کرسکتے ہو میں یہ جانتاہوں کہ عمل کی راہ میں زحمت برداشت ...

حضرت امام باقرالعلوم علیہ السلام کے مکتب سے چند دلچسپ نکتے

حضرت امام باقرالعلوم علیہ السلام کے مکتب سے چند دلچسپ نکتے
اس میں شک نہيں ہے کہ خداوند متعال کسی کو بھی امامت کا رتبہ عطا نہيں فرماتا اور اس کو اپنے بندوں کے لئے واضح و آشکار حجت قرار نہیں دیتا جب تک کہ وہ پسندیدہ صفات اور اخلاق کی بزرگیوں میں کمال کے اعلی ترین مراتب پر فائز نہ ہوا ہو اور اس کا کلام اور عمل حق ...

جاویدانگی عاشورا کے اسباب

جاویدانگی عاشورا کے اسباب
یوں توخلقت عالم وآدم سے لیکرآج تک اس ر وئے زمین پر ہمیشہ نت نئے حوادث و وقائع رونما ہوتے رہے ہیں اورچشم فلک بھی اس بات پر گواہ ہے کہ ان حوادث میں بہت سے ایسے حادثے بھی ہیں جن میں حادثہ کربلا سے کہیں زیادہ خون بہائے گئے ، اور شہدائے کربلا کے کئی برابر ...