اردو
Friday 19th of July 2024
معصومین
ارسال پرسش جدید

صلح امام حسن عليہ السلام (2)

صلح امام حسن عليہ السلام (2)
ھماري بحث امام حسن عليہ السلام كے بارے ميں چل رھي تھي گزشتہ نشستوں ميں ميں نے جنگ اور صلح پر اسلامي نقطہ نظر كو بيان كيا ھے اور ميں نے وضاحت كے ساتھ بيان كيا ھے كہ تاريخ اسلام سے جو بات ظاھر ھوتي ھے وہ ھے امام وقت جو بھي قدم اٹھاتا ھے وہ عدل وانصاف كے ...

شہادت امام حسين (ع) کا اصلي مقصد

شہادت امام حسين (ع) کا اصلي مقصد
ہر سال محرم میں کروڑوں مسلمان‘ شیعہ بھی اور سنی بھی امام حسین (ع)  کی شہادت پر اپنے رنج و غم کا اظہار کرتے ہیں۔ لیکن افسوس ہے کہ ان غم گساروں میں سے بہت ہی کم لوگ اس مقصد کی طرف توجہ کرتے ہیں جس کے لئے امام نے نہ صرف اپنی جان عزیز قربان کی بلکہ اپنے کنبے ...

وارثِ عاشور

وارثِ عاشور
خلاصہ : واقعہ عاشورائ کے دوران، دشمنانِ اسلام کے ظلم و بربريت کي انتہا اور اہلبيتٴ عصمت و طہارت کي مظلوميت کے عروج کے موقع پر امام باقرٴ کي عمر مبارک چار سال تھي۔ آپٴ نے اس دن کے تمام مصائب اور اسيري کي مشکلات کو انتہائي بردباري اور وقار کے ساتھ اپنے ...

امام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کا قرب و رضایت حاصل کرنے کا طریقہ

امام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کا قرب و رضایت حاصل کرنے کا طریقہ
امام زمانہ علیہ السلا م کا قرب حاصل کرنے کا واحد راستہ، ان کی مرضی کے مطابق حرکت کرنا ہے اور آنحضرت(عج) کی رضایت فقط دین پر عمل اور اس کے دئیے ہوئے احکامات اورفرائض کو انجام دینے کی وجہ سے ممکن ہے۔ کیا جو شخص ہوائے نفس اورشیطان کی پیروی اور الہی فرامین ...

پندرہ رمضان نواسہ رسول حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام کی ولادت

پندرہ رمضان نواسہ رسول حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام کی ولادت
سن 3 ھ ق : امام حسن مجتبی علیہ السلام کی ولادت ۔ امام حسن بن علی بن ابیطالب علیہ السلام شیعوں کے دوسرے امام ہیں ۔ آپ پندرہ رمضان سن 3 ھ ق کو پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ کے زمانےمیں مدینہ منورہ میں پیدا ہوے۔ (1) آپ رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ کے نواسے ...

ائمہ معصومین علیہم السلام نے ایسے دورحکومت -12

                      ائمہ معصومین علیہم السلام نے ایسے دورحکومت -12
۲۳۔ طلب عافیت کی دعا اللہم صل علی محمد و آلہ ، و البسنی عافیت ، و جللنی عافیت ، و حصنی بعافیت ، و ارمنی بعافیت ، و اغننی بعافیت ، و تصدق علی بعافیت ، و ہب لی عافیت ، و افرشنی عافیت ، و اصلح لی عافیت ، و لا تفرق بینی و بین عافیت فی الدنیا و الاخر .اللہم صل ...

حضرت عبدللہ کا گھر اور حضرت آمنہ کا فرزند امن و سلامتی کا پیغمبر ہیں

حضرت عبدللہ کا گھر اور حضرت آمنہ کا فرزند امن و سلامتی کا پیغمبر ہیں
مشکلات ودشواریوں کی طرف پوری طرح متوجہ تھے آپ کو اچھی طرح علم تھا کہ اس قسم کا کام آسان اور معمولی نہیں ہے بہت سی مشکلات سامنے آئیں گی آپ مشکلات کا خندہ پیشانی سے استقبال کر رہے تھے اور اللہ تعالی کے فرمان بجا لانے کے لۓ آمادہ تھے ۔ پیغمبر اسلام (ص) نے ...

طلب معاش میں سیرت اہلبیت (ع)

طلب معاش میں سیرت اہلبیت (ع)
طلب معاش میں سیرت اہلبیت (ع) 676۔ امام صادق (ع) ! خبردار طلب معاش میں سستی اور کاہلی سے کام مت لینا کہ ہمارے آباء و اجداد اس راہ میں تگ و دوکیا کرتے تھے۔(الفقیہ 3 ص 157 / 3576 روایت حماد لحام)۔ 677۔ جابر بن عبداللہ ! ہم رسول اکرم کے ساتھ دادی مرّ الظہر ان میں اراک ...

پیغمبر ۖ اور قرآن کی توضیح و تفسیر

پیغمبر ۖ اور قرآن کی توضیح و تفسیر
نبی اکرم  ۖ کے فرائض میں سے ایک فریضہ یہ بھی ہے کہ وہ امت کے لئے، آیات الٰہی کی توضیح و تفسیر فرمائیں۔ قرآن کریم پیغمبر  ۖ کو مخاطب کر کے فرماتا ہے: (وَ أَنزَلنَا اِلیَکَ الذِّکرَ لِتُبَیِّنَ لِلنِّاسِ مَا نُزِّلَ ِلَیہِم)١ ہم نے قرآن کو آپ پر نازل ...

حضرت فاطمہ زہراسلام الله علیہا

حضرت فاطمہ زہراسلام الله علیہا
  نام،القاب و کنیت نام فاطمہ اور مشہور لقب زہرا ، سیدۃ النساء العلمین ، راضیۃ ، مرضیۃ ، شافعۃ، صدیقہ ، طاھرہ ، زکیہ،خیر النساء اور بتول ہیں۔ اورآپ کی مشہور کنیت ام الآئمۃ ، ام الحسنین، ام السبطین اور امِ ابیہا ہے۔ ان تمام کنیتوں میں سب سے زیادہ حیرت ...

جامع مکارم اخلاق

جامع مکارم اخلاق
جامع مکارم اخلاق 721۔ امام علی (ع) ! رسول اکرم کی توصیف کرتے ہوئے… آپ سب سے زیادہ سخی و کریم، سب سے زیادہ وسیع الصدر ، سب سے زیادہ صادق اللہجہ، سب سے زیادہ نرم دل اور سب سے بہتر معاشرت رکھنے والے تھے، انسان پہلی مرتبہ دیکھتا تو ہیبت زدہ ہوجاتا تھا اور ...

نبی اکرم (ص) کی وفات کے بعد آپ کی پیاری بیٹی پر مصائب

نبی اکرم (ص) کی وفات کے بعد آپ کی پیاری بیٹی پر مصائب
پيامبر اسلام (ص) كے فراق ميں حضرت زہرا (ص) كا رنج و غم اتنا زيادہ تھا كہ جب بھي پيغمبر اسلام (ص) كي كوئي نشاني ديكھتي گريہ كرنےلگتي تھيں اور بے حال ہوجاتي تھيں . پيغمبر اسلام حضرت محمد (ص) كي رحلت كے بعد مصيبتوں نے حضرت زھرا (ص) كے دل كو سخت رنجيدہ ، ان كي ...

امام جواد علیہ السلام اور شیعت کی موجودہ شناخت اور اسکی توسیع و ترویج میں آپکا کردار

امام جواد علیہ السلام اور شیعت کی موجودہ شناخت اور اسکی توسیع و ترویج میں آپکا کردار
شیعت کے قلعہ کو ناقابل تسخیر بنانے میں ہمارے ائمہ طاہرین علیھم السلام نے جو کرادار ادا کیا ہے نا قابل فراموش ہے. ہر ایک امام نے اپنے اپنے انداز میں شیعت کی فکری بنیادوں کی تشکیل کے ساتھ ساتھ اسکے درخت کی دشوار ترین حالات میں اس طرح آبیاری کی ہے۔ اہل ...

رحلت پیغمبر اسلام (ص) پیغمبر اسلام (ص) نے حضرت علی (ع) کو دیر تک اپنےسینہ سے لپٹائے رکھا

رحلت پیغمبر اسلام (ص)  پیغمبر اسلام (ص) نے حضرت علی (ع) کو دیر تک اپنےسینہ سے لپٹائے رکھا
عائشہ سے روایت کرتی ہیں کہ پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے آخری وقت فرمایا: میرے حبیب کو بلاؤ میں نے اپنے باپ ابوبکر کو بلایا؛  آپ (ص) نے فرمایا: میرے حبیب کو بلاؤ ، چنانچہ میں نے عمر کو بلایا؛ آپ (ص) نے پھر فرمایا: میرے حبیب کو ...

سيد المرسلين ص کي علمي ميراث کے چند نمونے ( حصّہ چہارم )

سيد المرسلين ص  کي علمي ميراث کے چند نمونے ( حصّہ چہارم )
جاہل کي صفت يہ ہے کہ جو اس سے گھل مل جاتا ہے يہ اس پر ظلم کرتا ہے ، اپنے سے چھوٹے پر زيادتي کرتا ہے ، اپنے بڑے کي نافرماني کرتا ہے ، اس کے ساتھ گستاخي سے پيش آتا ہے، اسکي بات بے تکي ہوتي ہے، بولتا ہے تو گناہ کرتا ہے اور چپ رہتا ہے تو غافل ہو جاتا ہے - اگر ...

ذہن و کلام انسان فضائل حضرت فاطمہ زہرا کے بيان سے عاجز ہے

ذہن و کلام انسان فضائل حضرت فاطمہ زہرا کے بيان سے عاجز ہے
آيت اللہ العظمي خامنہ اي نے صديقہ طاہرہ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ عليھا کے يوم ولادت کي مناسبت سے اپنے خطاب ميں فرمايا کہ انسان کا ذہن و زبان دختر رسول حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ عليھا کے فضائل ،ان کي عظمت اور بلند مقام ومرتبے کو سمجھنے اور بيان کرنے ...

چوتھے امام حضرت امام زين العابدين (ع)

چوتھے امام حضرت امام زين العابدين (ع)
آپ (ع) كا نام علي(ع) عليہ السلام ، اور لقب سجاد ہے _آپ اڑتيس ہجرى پندرہ جمادى الثانى كو مدينہ منورہ ميں پيدا ہوئے _ آپ كے والد امام حسين عليہ السلام اور والدہ ماجدہ شہر بانو تھيں _ امام حسين عليہ السلام نے آپ كو اللہ كے حكم كے مطابق اپنے بعد امامت كے لئے ...

کربلا ميں خانداني تعلقات کا خوبصورت ترين نمونہ کيا ہے؟

کربلا ميں خانداني تعلقات کا خوبصورت ترين نمونہ کيا ہے؟
ــ جناب آقائے مہدوي! کربلا ميں خانداني تعلقات کا خوبصورت ترين نمونہ کيا ہے؟ ــ اصحاب و خاندان کے ہر فرد سے امام حسين عليہ السلام کا تعلق نہايت خوبصورت اور قابل تقليد ہے؛ اور ميرے خيال حضرت قاسم بن الحسن (ع) سے آپ کا تعلق، خوبصورت ترين نمونوں ميں سے ...

ابواب علوم اہلبیت(ع)

ابواب علوم اہلبیت(ع)
ابواب علوم اہلبیت(ع) 1۔ علم الکتاب 409۔ابوسعید خدری ! میں نے رسول اکرم سے آیت شریفہ ” و من عندہ علم الکتاب“ کے بارے میں دریافت کیا تو فرمایا کہ اس سے میرا بھائی علی (ع) بن ابی طالب مراد ہے۔( شواہد التنزیل 1 ص 400 / 422)۔ 410۔ ابوسعید خدری ! میں نے رسول اکرم سے ...

سنت نبوی میں والدین کے حقوق

سنت نبوی میں والدین کے حقوق
مسئلہ حقوق بالعموم اورحقوق والدین بالخصوص پیغمبر اکرم (ص) کی احادیث و نصائح کے ایک بڑے حصے پر محیط ہے اس کی وجہ قرآن کی متواتر تاکیدات و تنبیہات اور اجتماعی ضرورت ہے۔   بالخصوص اس تناظر میں کہ پیغمبر نے معاشرہ سازی اور تمدن جدید کی تشکیل کے لئے ایک ...