اردو
Thursday 18th of July 2024
معصومین
ارسال پرسش جدید

امام علي رضا(ع) کی دعائیں لوگوں کی تعریف یا مذمت میں

امام علي رضا(ع) کی دعائیں لوگوں کی تعریف یا مذمت میں
آنحضرت کی دعا اپنے بیٹے حضرت مہدی کیلئے (حصّہ اوّل) یونس بن عبدالرحمٰن امام رضا علیہ السلام سے روایت کرتا ہے کہ آنحضرت نے صاحب الزمان علیہ السلام کیلئے دعا کرنے کا حکم فرمایا ہے اور دعاؤں میں سے اُن کیلئے آنحضرت کی دعا یہ ہے: اے اللہ! محمد وآلِ محمد ...

حضرت فاطمہ زہرا (س)

حضرت فاطمہ زہرا (س)
حضرت فاطمہ زہرا (س) کی ولادت مکہ میں بروز جمعہ 20 جمادی الثانی بعثت کے پانچویں سال ہوئی "جبرائیل کی بشارت:"حضرت فاطمہ زہرا (ع) کی ولادت کے وقت رسول خدا (ص) نے جناب خدیجہ سے فرمایا : جبرائیل نے مجھے بشارت دی ہے کہ ہمارا یہ پیدا ہونے والا فرزند لڑکی ہے ، اور ...

رسول اللہ کی ہر بات وحی الٰہی کے مطابق ہے

رسول اللہ کی ہر بات وحی الٰہی کے مطابق ہے
قرآن وحی الٰہی ہے، ان خیالات کا اظہار معروف عالم دین مولانا باقر زیدی نے پیر کو بزم حسینی کے زیر اہتمام خالقدینا ہال میں محرم الحرام کی ساتویں مجلس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ رسول اللہ بغیر وحی الٰہی کے بات نہیں کرتے، رسول اللہ ہر خواہش ...

پرہيز گاري اور حکومت اميرالمومنين عليہ السلام

پرہيز گاري اور حکومت اميرالمومنين عليہ السلام
ايک دوسري مثال اور آپ کي متضاد صفات کا نمونہ حکومت کے ساتھ ساتھ تقويٰ و پارسائي ہے يہ ايک عجيب چيز ہے؟ ورع و تقويٰ کا کيا مطلب ہے؟ يعني انسان ہر وہ چيز جس سے دين خدا کي مخالفت کي بو آتي ہو اس سے پرہيز کرے اور اسکے قريب نہ جائے۔پھر ادھر حکومت کا کيا ہو ...

سرکار دو عالم صلی الله علیہ و آلہ و سلم کی ۹ تلواریں

سرکار دو عالم صلی الله علیہ و آلہ و سلم کی ۹ تلواریں
ان تلواروں کی تصویریں ’محمد حسن محمد التھامی‘ کی محفوظات سے لی گئی ہیں۔ اس نے یہ تصاویر 1312ھ بمطابق 1929 عـ میں اپنے مقالے (رسول اللہ صلی الله علیہ و آلہ و سلم کی تلواریں اور سامانِ حرب) کے سلسلہ میں بنائیں۔ البتّار یہ تلوار سرکارِ  دو عالم نبی اکرم ...

عزم راسخ اور سعی مستقل

 عزم راسخ اور سعی مستقل
بعثت کے بعد پیغمبر اکرم (ص) نے اس وقت ندائے توحید بلند کی جب دنیا کا گوشہ گوشہ کفر و ظلم، فساد و فحشاء اور اسی طرح کی دیگر مشکلات سے دوچار تھا۔ آپ (ص)کی یہ عظیم تحریک آپ (ص) کی زندگی کے تیرہ برسوں میں حیرت انگیز ترقیاتی مراحل طے کرتی رہی اور ان تیرہ برسوں ...

فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا محافظ دین و ولایت

فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا محافظ دین و ولایت
مدینہ ظلمت شب کی نذر ہو چکا ہے، مسلمانوں کی ایک بڑی جماعت خواب غفلت میں پڑی آرام کی نیند سو رہی ہے۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰  مدینہ ظلمت شب کی نذر ہو چکا ہے، مسلمانوں کی ایک بڑی جماعت خواب غفلت میں پڑی آرام کی نیند سو رہی ہے۔ رات کا وحشت انگیز سناٹا داماد رسول (ص) کے ...

پیغمبر (ص) امامت کو الٰہی منصب سمجھتے ہیں

پیغمبر (ص) امامت کو الٰہی منصب سمجھتے ہیں
اس میں کوئی کلام نہیں ہے کہ امت کی رہبری کا مسئلہ مسلمان معاشرہ کے لئے اساسی اور حیاتی حیثیت رکھتا ہے۔چنانچہ اسی مسئلہ پر اختلاف پیدا ہوا اور اس نے امت کو دو حصوں میں تقسیم کرکے ان کے درمیان گہرا اختلاف پیدا کردیا ۔ اب یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ پیغمبر ...

سپاہیان امام مہدی (عج) سے گفتگو

سپاہیان امام مہدی (عج) سے گفتگو
بہت سے دانشور، اہل فن و ادب، مصنفین اور شاعر حضرات ہیں کہ اگرچہ بظاھر خاموش اور گمنام ہیں لیکن ایسے کامل عاشق مہدی ہیں کہ اپنی ساری عمر کو غیبت کے شبستان میں چراغ انتظار کو روشن رکھنے میں وقف کیا ہوا ہے۔ اگرچہ یہ لوگ اپنے مولی اور امام عصر کے نزدیک ...

امام باقر فقہا کی نظر میں

 امام باقر فقہا کی نظر میں
اگر ہزاروں افراد بھی آفتاب کے منکر ہوں لیکن جب وہ طلوع ہو کر اپنی روشنی اور گرمی دیتا ہو تو خود اپنے بہترین وصف کو ظاہر کرتا ہے یعنی آفتاب آمد دلیل آفتاب ، جو لوگ تعصب کے پردوں میں آنکھیں بند کر لیں تو از خود آفتاب کی روشنی سے محروم رہیں گے اور جو اپنے ...

غیر مسلموں کے ساتھ پیغمبرِ خدا کا طرز سلوک

غیر مسلموں کے ساتھ پیغمبرِ خدا کا طرز سلوک
غزوہ بدر میں عرب کے چند پڑھے لکھے افراد بھی اسلامی فوج کے ہاتھوں قید ہوئے۔ چنانچہ ان کی رہائی کیلئے یہ شرط رکھی گئی کہ وہ اپنے علوم سے مسلمانوں کو بھی مستفید کریں گے۔ قید سے رہائی کا یہ انوکھا فدیہ عالموں کی قدر دانی کی بے نظیر مثال ہے۔ حضور ص گویا ...

نماز عید امام کی امامت اور امام رضا(ع) کی شرط

نماز عید امام کی امامت اور امام رضا(ع) کی شرط
امام کو ولیعہدی قبول کرنے پر مجبور کیا گیا لیکن آپ(ع) نے شرط لگائی کہ نہ کسی کی تقرری کریں گے اور نہ ہی کسی کو معزول کریں گے۔ اسی دور میں مامون عباسی نے امام(ع) سے کہا کہ امام عید کی امامت کریں۔ مامون نے صلاح مشورے کے بعد یہ فیصلہ کیا تھا اور امام(ع) کے ...

ذبح اسمٰعیل اور شہادت امام حسین کا باہمی تعلق

ذبح اسمٰعیل اور شہادت امام حسین کا باہمی تعلق
  اگر شہادت حسین رضی اللہ عنہ کا تعلق ذبح اسماعیل سے جوڑا نہ جائے تو بات مکمل نہیں ہوتی، شہادت کا عمل ادھورا رہ جاتا ہے اور بات مکمل طور پرسمجھ میں نہیں آتی۔ حضر ت اسماعیل کی قربانی کو صرف ’’ذبح،، کے لفظ سے ذکر کیا گیا۔ ان کی جگہ مینڈھے کی قربانی ...

حج بیت اللہ کے فوائد

حج بیت اللہ کے فوائد
دین کی تقویت کا سبب : قال علی (ع) '' ۔۔۔وَالْحَجَّ تَقْوِیَةً لِلدِّینِ “حضرت علی (ع) نے فرمایا:”۔۔۔اورحج کو دین کی تقویت کا سبب قرار دیا ھے“۔دلوں کا سکونقال الباقر (ع ) '' الحَجُّ تَسْکِین القُلُوبُ“امام محمد باقر (ع) فرماتے ھیں:”حج ...

ولادت امام محمد باقر علیہ السلام

ولادت امام محمد باقر علیہ السلام
آپ کی ولادت باسعادت حضرت امام محمدباقرعلیہ السلام بتاریخ یکم رجب المرجب ۵۷ ھ یوم جمعہ مدینہ منورہ میں پیداہوئے 1 ۔          علامہ مجلسی تحریرفرماتے ہیں کہ جب آپ بطن مادرمیں تشریف لائے توآباؤ اجدادکی طرح آپ کے گھرمیں آوازغیب آنے لگی اورجب نوماہ کے ...

غدیر حضر ت امیر المو منین (ع) کی سب سے بڑی فضیلت

غدیر حضر ت امیر المو منین (ع) کی سب سے بڑی فضیلت
فقال الرجل لاٴمیرالمومنین (ع) : فاٴخبرنی باٴفضل منقبةلکَ من رسول اللہ (ص)۔فقال:  ”ایک شخص نے حضرت امیر المومنین علیہ السلام کی خدمت میں عرض کیا: آپ(ع) کےلئے پیغمبر اکرم کی طرف سے عطا کی گئی سب سے بڑی فضیلت کیا ھے ؟ آ پ نے فرمایا:خداوند عالم کے حکم سے ...

سجدہ اہل بیت علیہم السلام کی نظر میں

سجدہ اہل بیت علیہم السلام کی نظر میں
شیعوں کے ائمہ معصومین علیہم السلام ایک طرف تو”حدیث ثقلین“ کے مطابق قرین قرآن ہیں کہ جنکی جدائی نا ممکن ہے اور دوسری طرف وہ سنت آنحضرت (ص) اور آپ کی سیرت کو تمام لوگوں سے زیادہ اور بہترطریقہ سے جاننے والے ہیں انھوں نے اپنے اقوال میں اس بات پر تفصیلی ...

حقوق النبی ۖ

حقوق النبی ۖ
محسن انسانیت ،رسول مقبول ،حضرت محمد ۖانسانیت کے لیے واحد سہارا ہیں جن کی تعلیمات اور اسوۂ حسنہ کو مشعل راہ بنا کر عصر حاضر میں انسان انفرادی اور سماجی مشکلات پر قابو پا سکتے ہیں اس مقصد کے لیے آپۖکی عظمت و رفعت ،برتری و بزرگی کو دل وجان سے تسلیم کر نے ...

امام رضا (ع) کی دعائیں لوگوں کی تعریف یا مذمت میں (حصّہ سوّم)

امام رضا (ع) کی دعائیں لوگوں کی تعریف یا مذمت میں (حصّہ سوّم)
آنحضرت کی دعا موسیٰ بن عمر بن بزیع کیلئے خدا ہمیں اور تمہیں اپنی رحمت کے ذریعے سے دنیا اور آخرت میں بہترین عافیت اور سلامتی عطا فرمائے۔   (روضة الواعظین :۳۹)۔ آنحضرت کی دعا دعبل بن علی خزاعی کیلئے دعبل خزاعی مروشہر میں آنحضرت کے پاس آیا اور کہا:اے ...

نماز پيغمبر صلي اللہ عليہ وآلہ وسلم کي آخري وصيت

نماز  پيغمبر صلي اللہ عليہ وآلہ وسلم کي آخري وصيت
عام طور سے لوگ اس بات کے خواہشمند ہوتے ہيں کہ بزرگ شخصيتوں اور مقدس انسانوں کي آخري وصيت کو جانيں، کون ہے جس کي شخصيت رسول اکرم (ص) سے زيادہ با عظمت ہوگي ، کون ہے جو رسول اکرم کے کمالات کي منزلوں کو پا سکتا ہے تو پھر کون ہوگا جو خاتم الانبياء رسول اکرم ...