نجف کے معنی سخت اور بلند زمین کے ھیں، یعنی ایسی بلندی جھاں پانی نہ پہنچ سکے، یہ شھر بغدادسے ۱۰۰کلومیٹر سے دور ھے، اور تقریباََ۶۰ کلومیٹر کے فاصلہ پر کربلا کے جنوب میں واقع ھے، اس کی آب وھوا بہت گرم اور خشک رہتی ھے، علامہ مجلسی رحمۃ اللہ علیہ نقل کرتے ...
ہم نے حضرت علی علیہ السلام کے ایک خط کا نہج البلاغہ سے انتخاب کیا ہے ۔ یہ خط آپ نے معاویہ کے خط کے جواب میں تحریر فرمایا تھا اور اس کے متعلق جامع نہج البلاغہ سید رضی رحمتہ اللہ علیہ فرماتےہیں کہ :- " یہ مکتوب امیر المومنین کے بہتر ین مکتوبات میں سے ہے ...
تفصیلی جواب...تفصیلی جوابات
1ـ مملکت افغانستان میں متعدد فرقے، مذاهب اور صوفی مسلک کے طریقے پائے جاتے هیں که ان میں سرگرم فرقے اور مسالک حسب ذیل هیں:
الف ـ فقهی فرقے : حنفی، شیعه، حنبلی (سلفیه)
ب ـ کلامی فرقے : شیعه اور ماتریدیه
ج ـ صوفیه مسالک : ...
دل جس کے دیار میں مدینے کی خوشبو محسوس کرتا ہے ۔ گویا مکہ میں درمیان صفا و مروہ دیدار یار کے لئے حاضر ہے ، عطر بہشت ہر زائر کے دل و جان کو شاداب و با نشاط کردیتا ہے ۔ جس کے حرم میں ہمیشہ بہار ہے ۔ بہار قرآن و دعا ، بہار ذکر و صلوات ، شب قدر کی یادگار ...
دک ایک خوبصورت باغ کا نام تھا جو مدینے سے دس یا پندرہ فرسخ کے فاصلے پر واقع تھا جس کی سالانہ آمدنی بارہ ہزار دینار تک بیان کی گئی ہے بعض نے اس میں موجود خرما کے درختوں کی تعداد کو چھٹی صدی ہجری میں کوفہ کے خرما کے درختوں کے برابر قرار دیا ہے( شرح نھج ...
هابیل نے کس سے شادی کی؟ اس کے بعد انسانی نسل کیسے پھیل گئی؟
ایک مختصر
حضرت آدم علیه السلام کے فرزندوں کے ازدواج کے بارے میں اسلامی دانشوروں کے درمیان دو نظریئے پائے جاتے هیں :
١- اس زمانه میں چونکه خدا کی طرف سے بھائی بهن کے در میان ازدواج کے حرام هو ...
رجب المرجب کو ہجرت سے 13 سال قبل ، پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی بعثت ، شرک ، ناانصافی ، نسلی قومی و لسانی امتیازات ، جہالت اور برائیوں سے نجات و فلاح کا نقطۂ آغاز کہی جا سکتی ہے اور صحیح معنی میں خدا کے آخری نبی نے انبیائے ما سبق کی فراموش ...
مسجد قبا ميں نمازقَالَ رَسُولُ اللّٰہِ صلي اللہ عليہ و آلہ و سلم :الصَّلاٰةُ في مَسْجِدِ قُبٰاءَ کَعُمْرَةٍ-رسول خدا صلي اللہ عليہ و آلہ و سلم نے فرمايا:”مسجد قباميں نماز پڑھنا ايک عمرہ انجام دينے کے مانند ھے “-دوسرے ممالک کے مسلمانوں سے ...
جنت البقیع وہ قبرستان ہے کہ جس میں رسول اکرمؐ کے اجداد ،اہل بیت ؑ ، اُمّہات المومنین ؓ،جلیل القدر اصحاب ؓ،تابعین ؓاوردوسرے اہم افراد کی قبور ہیںکہ جنہیں ٨٦ سال قبل آل سعود نے منہدم کر دیا کہ اُن میں سے تو اکثر قبور کی پہچان اور اُن کے صحیح مقام کی ...
معصوم بچوں کا ماوٴں کی گودوں سے گر کر شہید ہونا اورکربلا سے کوفہ اور کوفہ سے شام تک گلشن آلِ محمد سے پھول گرتے چلے گئے اور شام آگئی۔تمام دنیا، حتیٰ کہ انبیاء بھی، ذرا تورات اُٹھا کر دیکھئے، ان کے واقعات ، تاریخیں اُٹھا کر دیکھئے تو انبیاء روتے ہی ...
ھم يھاں پر امر بالمعروف اور نھي عن المنکر کي اھميت کے سلسلہ ميں معصومين عليھم السلام سے منقول چند احاديث کو بيان کرتے ھيں، تاکہ اس کي اھميت کا اندازہ لگايا جاسکے، کيونکہ ھمارے معاشرہ کے بعض ذمہ دار حضرات بھي اس فريضہ الٰھي کي نسبت کم توجہ ديتے ھيں، ...
حضرت علی علیہ السلام کی شھادت کے بعد آپ کی وصیت اور عوام کی بیعت کے مطابق حضرت امام حسن(ع) نے خلافت سنبھالی جو بارہ امامی شیعوں کے دوسرے امام ھیں۔اس بیعت سے معاویہ کا چین وسکون غارت ھوگیاتھا۔ اس نے عراق پر چڑھائی کردی جو اس زمانے میں خلافت کا مرکز ...
147
خلافت ظاہرى سے شہادت تك 3
حضرت على (ع) كى بصرہ كى جانب روانگي
اميرالمومنين (ع) كى حكومت كے مخالفوں كا وجود ميں آنا ان كے درميان اتحاد و الفت اور ان كے لشكر كا بصرہ كى جانب روانہ ہونا اور پھر اس پر قابض ہوجانے كوہم بيان كرچكے ہيں اب مدينہ چلتے ہيں ...
رسول اکرم ۖ کی بعثت کا دن پورے زمانے ''مِن َ الازَل اِلی الابد''باشرف ترین دن ہے۔چونکہ اس سے بڑا اور کوئی واقعہ رونما نہیں ہوا ہے ۔دنیا میں بہت سے عظیم واقعات رونما ہوئے ہیں ،عظیم انبیاء مبعوث ہوئے ہیں، انبیائے اولوالعزم مبعوث ہوئے ہیں اور بہت سے ...
ہر انسان کو اس دنيا ميں آزادي کے ساتھ زندگي بسر کرنے کا پورا حق ہے اور کسي کو بھي يہ حق حاصل نہيں کہ کسي دوسرے انسان پر جبر کرے اور اس کي مرضي کے خلاف اس سے کوئي کام کرواۓ يا بات منواۓ - حريت اور آزادي ہر نظام کي بقاء کے ليے ايک بنيادي اصل اور اساسي رکن ...
273
خوارج كى نامزدگي
ان سركشوں اور باغيوں كى حماقتيں اور كوتاہيوں جو بعد ميں ( خوارج) كے نام سے مشہور ہوئے ايك دو نہ تھيں _ ان سے جو لغزشيں اور خطائيں سرزد ہوئيں ان ميں سے ايك يہ بھى تھى كہ انہوں نے حاكم كا انتخاب صحيح نہيں كيا_ اگرچہ ان كا دعوى تو يہ تھا ...
چوتھا سبق
رسول اكرم(ص) كى رحلت سے خلافت ظاہرى تك 3
سر زمين شام و عراق كى فتح
خليفہ وقت كى قرآن و سنت سے واقفيت
حضرت على (ع) ، اور ابوبكر كى علمى و سياسى مشكلات
جانشينى كا تعين
قلمر و اسلام كى وسعت
فتوحات كى خوشنجريوں كے اثرات
حضرت على (ع) كے ساتھ ...
همیں معلوم هے کے پوری دنیا میں ﮐﭽﮭ ایسے افراد پائے جاتے هیں جو مسلمان یا شیعه نهیں هیں لیکن وه اﭽﮭﮯ اور نیک کردارانسان هیں ،غیر مسلمین نے بهت سی نئی نئی چیزیں ایجاد کی هیں تو کیا اس صورت میں صرف اس دلیل کی بنا پر که وه مسلمان نهیں هیں هم انهیں جهنم ...
صبر و استقلال اور عزم و ہمت کي تاريخ رقم کرنے کے ساتھ ساتھ لشکر يزيدي کے بے حد و انتہا ظلم و جور کو آزمائش خداوندي تسليم کرتے ہوئے يہ کاروان حسيني، جو کہ اب کرب و بلا کي شير دل خاتون کي قيادت ميں آکر کاروان زينبي کي شکل اختيارکرچکا تھا ، شہر شام ميں ...
واقعۂ غدیر کی صحیح شناخت حاصل کرنے کا ایک راستہ اس عظیم واقعہ کی تاریخی حوالے سے صحیح تحقیق ہے، دیکھنا یہ چاہیے کہ غدیر کے دن کونسے واقعات اور حادثات رونما ہوئے رسول اکرم [ص] نے کیا کیا؟ اور دشمنوں اور مخالفوں نے کس قسم کا رویّہ اختیار کیا ؟تا کہ غدیر ...