اردو
Monday 22nd of July 2024
تاریخ اسلام
ارسال پرسش جدید

شاہ جہان کی ممتاز بیگم (ارجمند بانو)

شاہ جہان کی ممتاز بیگم (ارجمند بانو)
ہنوستان میں اسلامی دور حکومت کی خواتین میں ایک معروف نام جو اپنے خاوند کی محبت کی بدولت صدیاں گزرنے کے بعد ،  آج بھی برصغیر کے لوگوں کے دلوں میں زندہ ہے ۔  ان کا اصل نام ارجمند بانو تھا ۔ آصف خان کی بیٹی اور نورجہاں کی بھتیجی تھی . ارجمند بانو ...

کربلا میں خواتین کا کردار

کربلا میں خواتین کا کردار
مقدمہ قرآن  مجید کلام الہٰی ہے اور اس پاک اور منزہ کتاب میں ہر انسان کے  مقامات اور مرتبت کا قانون کلیہ موجود ہے۔اسی لیے قرآن نے خواتین کو بھی بہت بلند مقام سے نوازا ہے، اس نے  حوا کی بیٹی کو وہ عزت بخشی ہے جو اس سے پہلے کبھی ا سے حاصل نہ تھی۔ اس نے ...

ایسی قربانی پر قربان جایئے

ایسی قربانی پر قربان جایئے
پاک عوام شکر بجا لائیں کہ مہنگائی کے ذریعے ان کے ہاتھ سے صرف نوالہ چھینا جا رہا ہے، قربانی کے بکرے کی طرح ان کی کھال سے جوتے نہیں بنائے جا رہے، علیل جبران کے مطابق میاں صاحب مزید برسراقتدار رہے تو عوامی کھال سے بنے جوتے ہر منسٹر ضرور زیب پا کریگا۔ ...

امام رضا (ع) اور عہد مامون رشید

امام رضا (ع) اور عہد مامون رشید
امام رضا (ع) کی زندگی کے آخری ١٠ سال جو کہ عہد مامون کے ہم زمان تھے تاریخی لحاظ سے اہم ہیں۔ اس اہمیت کو سمجھنے کے لئے ہمیں کچھ ماضی میں جانا ہوگا۔ واقعہ کربلا کے بعد خاندان رسول اور عام مسلمانوں کے درمیان جو رابطہ منقطع ہو گیا تھا ائمہ صادقین (ع) نے اپنے ...

ایک شجاع عورت کا حجاج سے زبردست مناظرہ

ایک شجاع عورت کا حجاج سے زبردست مناظرہ
عبدالملک(اموی سلسلہ کا پانچواں خلیفہ) کی طرف سے تاریخ کا بدترین مجرم حجاج بن یوسف ثقفی عراق کا گورنر مقررکیا گیا تھا۔ اس نے جناب کمیل، قنبر، سعید بن جبیرکو قتل کیا تھا کیونکہ وہ حضرت علی علیہ السلام سے بہت بغض رکھتا تھا۔ اتفاق سے ایک دن ایک نہایت ...

جنت البقیع تاریخ کے آئینے میں

جنت البقیع تاریخ کے آئینے میں
ایام فاطمیہ میں بنت رسولﷺ زوجہ امیرالمومنین علیہ السلام والدہ گرامی حسنین شریفین علیہما السلام کی یاد سے بقیع کی ویرانی کی بھی یاد تازہ ہو جاتی ہے اور دل میں سوال پیدا ہوتا ہے کہ کیا یہ بقیع جسے جنت البقیع کہا جاتا ہے آغاز سے ہی ویران تھا یا کسی کے ...

شھادت حضرت حبيب

شھادت حضرت حبيب
حصين نے جب يہ جملہ سنا تو حبيب پر حملہ کر ديا - حبيب نے شمشير کو اس کے گھوڑے کے سر پر مارا جس سے گھوڑا ڈر گيا اور يوں گھوڑے نے حصين کو زمين پر گرا ديا - حصين کے سپاہيوں نے مداخلت کرکے حصين کي جان چھڑائي - جبيب نے بڑي قوّت سے لڑائي کا آغاز کيا - سپاہيوں ميں ...

غزوہٴ بنی سلیم اور غزوہ غطفان

غزوہٴ بنی سلیم اور  غزوہ غطفان
 محرم سنہ ۳ ہجری مطابق ۲۴ تیر ماہ سنہ ۳ ہجری شمسی، رسول خدا کی خدمت میں یہ خبر پہنچی کہ غطفان و بنی سلیم مکہ اور شام کے درمیان بخاری کے راستہ میں ”اطراف قرقرة الکدر‘و میں مدینہ پر حملہ کرنے کی تیاری کر رہے ہیں۔رسول خدا دو سو افراد کے ساتھ ان کی ...

ہندوستان اور پاکستان کے رضاکاروں کی انقلاب اسلامی کی ریلیوں میں شرکت

ہندوستان اور پاکستان کے رضاکاروں کی انقلاب اسلامی کی ریلیوں میں شرکت
ہندوستان اور پاکستان کے رضاکاروں نے انقلاب اسلامی کی سینتیسویں سالگرہ کے موقع پر تہران میں نکالی گئی ریلیوں میں شرکت کی اور ’’لبیک یا حسین لبیک یا خامنہ ای‘‘ کے نعرے لگا کر تکفیریوں کے ساتھ مقابلہ کے لیے اپنی آمادگی کا اظہار ...

سقیفہ کی کاروائی

سقیفہ کی کاروائی
 1:حضرت ابو بکر صدیقسابقہ گفتگو کا حاصل مطالعہ یہ ہے کہ : حضرت علی (ع) پوری طرح سے خلافت بلافصل کی اہلیت وقابلیت رکھتے تھے ۔ کیونکہ علی (ع) کا رسول اسلام اور خود اسلام سے گہرا ارتباط تھا اور اسلام اور رسول اسلام بھی انہیں خلافت وامامت کے لائق سمجھتے ...

پیغمبراسلام (ص) آخری نبی

پیغمبراسلام (ص) آخری نبی
ضروریات دین میں پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کو آخری پیغمبر ماننا ہے جس کے بعد خدا وند متعال کی طرف سے نہ کوئی پیغمبر آیا اور نہ کوئی شریعت ،اس بات کے اثبات میں قرآن میں بہت سی آیتیں پائی جاتی ہیں جیسے سورہٴ احزاب آیت ۴۰،سورہٴ فرقان آیت۱، ...

ابی بن کعب کی شخصیت کیسی تھی؟

ابی بن کعب کی شخصیت کیسی تھی؟
ابی بن کعب کی شخصیت کیسی تھی؟ اہل بیت{ع} ان کے لیے اور ان کی نقل کی گئی روایتوں کے بارے میں کیسا نظریہ رکھتے تھے؟ایک مختصر ابی بن کعب، پیغمبراسلام{ص} کے مشہور ترین صحابی تھے.وہ تمام مسلمانوں، من جملہ شیعہ و سنی کی نظروں میں قابل احترام ہیں. شیعوں کی ...

اہل تشیع (دو)نمازوں کو ایک کے بعد ایک ملا کر کیوں پڑھتے ہیں؟

اہل تشیع (دو)نمازوں کو ایک کے بعد ایک ملا کر کیوں پڑھتے ہیں؟
سورہ بنی اسرائیل نمبر ۷۱، آیت نمبر ۸۷ میں ارشاد باری تعالیٰ ہے کہ ”(اے رسول) سورج کے ڈھلنے سے رات کے اندھیرے تک نماز (ظہر و عصر اور مغرب و عشاء) پڑھا کرو اور نماز صبح (بھی) کیوں کہ صبح کی نماز پر (دن اور رات کے فرشتوں کی) گواہی ہوتی ہے۔“(قرآن الحکیم ...

ایمان ابوطالب

ایمان ابوطالب
ہم يہاں پر ان بہت سے دلائل ميں سے جو واضح طور پر ايمان ابوطالب كى گواہى ديتے ہيں كچھ دلائل مختصر طور پر فہرست وار بيان كرتے ہيں تفصيلات كے لئے ان كتابوں كى طرف رجوع كريں جو اسى موضوع پر لكھى گئي ہيں_  ۱ : حضرت ابوطالب پيغمبر اكرم (ص) كى بعثت سے پہلے خوب ...

امام حسين (ع) كى سوانح عمري (پہلا حصہ )

امام حسين (ع) كى سوانح عمري   (پہلا حصہ )
89 ولادت تين شعبان 4ھ _ق كو على (ع) و پيغمبر(ص) كى دختر گرامى كے دوسرے بيٹے كى پيدائشے ہوئي_ (1) ان كانام ركھنے كى رسم بھى ان كے بھائي حسن (ع) بن على (ع) كى طرح پيغمبر(ص) كے ذريعہ انجام پائي، رسول اكرم(ص) نے خدا كے حكم كے مطابق اس نومولود كا نام حسين ركھا _ ...

حضرت على (ع) كى سوانح عمري (دوسرا حصّہ )

حضرت على (ع) كى سوانح عمري  (دوسرا حصّہ )
دوسراسبق: حضرت على (ع) كى سوانح عمري (دوسرا حصّہ ) پيغمبراكرم (ص) كى رحلت سے خلافت تك رسول (ص) اكرم كى وفات كے فوراًبعد ، بعض مسلمانوں نے سقيفہ بنى ساعدہ ميں جمع ہوكر جانشين پيغمبر(ص) معين كرنے كے بارے ميں ايك مٹينگ كى ، باوجوداس كے كہ پيغمبراكرم(ص) نے ...

سنتِ نبوی(ص) اور حقائق و اوھام

سنتِ نبوی(ص) اور حقائق و اوھام
عمر ابن خطاب اہل سنت والجماعت کے یہاں صحابہ میں سے بڑے عالم اور الہام ہونے والے افراد میں شمار ہوتے ہیں۔ جب کہ صحابہ کے درمیان سب سے بڑے عالم نہیں تھے جیسا کہ خود ان ہی کی نقل کردہ روایت سے ثابت ہوتا ہے وہ کہتے ہیں کہ نبی(ص) نے عمر کو اپنا جھوٹا پانی ...

حضرت آدم کو تیس سال کے بعد جناب حوا سے کس نے ملایا

حضرت آدم کو تیس سال کے بعد جناب حوا سے کس نے ملایا
علیکم السلامجیسا کہ تاریخ میں ہے کہ عرصے طولانی کے بعد جب حضرت آدم(ع) ہجر حوا میں سرگرداں تھے تو جناب جبرئیل علیہ السلام نے انہیں پنجتن پاک کے صدقے میں بارگاہ رب العزت میں دعا کرنے کو کہا تو جناب آدم نے اس طریقے سے دعا کی: یا حمید بحق محمد، یا عالی بحق ...

دہشت پسند اور غارتگر گروہ

دہشت پسند اور غارتگر گروہ
337 دہشت پسند اور غارتگر گروہ معاويہ كو اس اقتدار كے باوجود جو اس نے حاصل كيا تھا اور اس اثر و رسوخ كے بعد بھى جو س كا شام كے لوگوں پر ہوگيا تھا نيزہ سپاہ عراق ميں ہر طرح سے انتشار و پراگندگى پيدا كر كے بھى يہ اطمينان نہ تھا كہ اگر اميرالمومنين حضرت على ...

رجب المرجب کا آخری عشرہ اور فتح خیبر

رجب المرجب کا آخری عشرہ اور فتح خیبر
خیبر جیسی جنگ میں اس طرح جنگی حکمت عملی اختیارکرنا کہ قلعہ کے اندر تمام لوگوں نے ہتھیار ڈال دئے یہ امام علی علیہ السلام کی ایک بڑی کامیابی ہے ۔ جسکی نظیر تاریخ میں نہیں ملتی ۔ اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ بقلم سید نجیب الحسن زیدی  ماہ مبارک رجب کا ...