اردو
Monday 22nd of July 2024
تاریخ اسلام
ارسال پرسش جدید

کیا ابوبکر اور عمر کو حضرت زہرا سلام اللہ علیہا نے معاف کیا تھا؟

کیا ابوبکر اور عمر کو حضرت زہرا سلام اللہ علیہا نے معاف کیا تھا؟
دور حاضر میں کچھ مادہ پر ست حضرات دلیل اور تحقیق کے بغیر اور اپنی مؤثق کتابوں اور معتبر مورخین کی طرف مرا جعہ کئے بغیر اس مسئلہ کو اس طرح ذکر کرتےہیں کہ حضرت زہرا (سلام اللہ علیہا ) کے شہید ہونے سے پہلے ابوبکر اور عمر آپ کی عیادت کو آئے اور ان پر کئے ہو ...

بعثت پیغمبراسلام(ص)

بعثت پیغمبراسلام(ص)
حضرت محمد(ص) بن عبداللہ بن عبدالمطلب(ص) پیغمبر آخر الزمان ہیں کہ جنہیں اللہ نے انسان کی ھدایت اور رہنمائی کیلۓ منتخب کیا ہے ۔نام مبارک: محمد(صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم)بعض آسمانی کتابوں میں آنحضرت کا نام احمد آیا ہےاور آنحضرت کی والدہ ماجدہ حضرت آمنہ ...

بعثت رسول اللہ ص تاریخ کاعظیم واقعہ

بعثت رسول اللہ  ص تاریخ کاعظیم واقعہ
رسول اکرم ۖ کی بعثت کا دن  پورے زمانے ''مِن َ الازَل اِلی الابد''باشرف ترین دن ہے۔چونکہ اس سے بڑا اور کوئی واقعہ رونما نہیں ہوا ہے ۔دنیا میں بہت سے عظیم واقعات رونما ہوئے ہیں ،عظیم انبیاء مبعوث ہوئے ہیں، انبیائے اولوالعزم مبعوث ہوئے ہیں اور بہت سے ...

حدیث کساء اور اس کی سند کے بارے میں شیعه علماء کا نظریه کیا هے؟ جواس حدیث کےآخر میں عجیب تعبیریں کی گئی هیں ، ان کی کیسے توجیه کی جاسکتی هے؟

حدیث کساء اور اس کی سند کے بارے میں شیعه علماء کا نظریه کیا هے؟ جواس حدیث کےآخر میں عجیب تعبیریں کی گئی هیں ، ان کی کیسے توجیه کی جاسکتی هے؟
حدیث کساء اور اس کی سند کے بارے میں شیعه علماء کا نظریه کیا هے؟ جواس حدیث کےآخر میں عجیب تعبیریں کی گئی هیں ، ان کی کیسے توجیه کی جاسکتی هے؟ایک مختصر ١- بعض اوقات "حدیث کساء" سے مراد احادیث کا وه مجموعه هےجواهل سنت اورشیعوں کی کتب احادیث میں آیه تطهیر ...

قابیل نے هابیل کو کیوں قتل کر ڈالا؟

قابیل نے هابیل کو کیوں قتل کر ڈالا؟
قرآن مجید کی آیات سے معلوم هو تا هے که قابیل کے هاتھوں هابیل کے قتل هو نے کی علت حسد کی بری صفت تھی جو قابیل کے وجود میں شعله ور تھی جس کا نتیجه هابیل کا مظلو مانه طور پر قتل هو نا نکلا- تفصیلی جوابات قرآن مجید نے حضرت آدم علیه السلام کے فرزندوں کی ...

امام خميني رح کے متعلق لوگوں کے خيالات

امام خميني رح کے متعلق لوگوں کے خيالات
بلاشبہ جدا ہے ليکن ايسے نعروں سے تحريک ميں جوش اور جذبہ باقي نہيں رہتا ہے - واقعا جب ہم امام کے صريح اعلان کے ساتھ ان نعروں کو رکھيں کہ جنہوں نے سينتيس سال قبل قيام کيا اور اس طرح بلند آواز ميں فرمايا : " ميں نے اب اپنے دل کو تمہارے سپاہيوں کے نيزوں کي ...

کردار معاویہ کی چند جھلکیاں

کردار معاویہ کی چند جھلکیاں
حضرت علی علیہ السلام کے طرز زندگی کے بعد ہمیں اس بات کی چنداں ضرورت نہیں ہے کہ ہم ان کے حریفوں کے کردار کا تذکرہ کریں کیونکہ "تعرف الاشیاء باضدادھا "چیزوں کی پہچان ا ن کے متضاد سے ہوتی ہے ۔اسی قاعدہ کے پیش نظر ہم امیر المومینین کے بد ترین مخالف کے ...

عام الفیل پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ والسلم کی ولادت کا سال

عام الفیل پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ والسلم کی ولادت کا سال
عام الفیل پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ والسلم کی ولادت کا سالتحریر: سید ہاشم رسول محلاتیمترجم: محمد علی مقدسیاہل تاریخ کے درمیان مشہور ہے کہ حضورصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم  کی ولادت با سعادت عام الفیل میں ہوئی،عام الفیل وہ سال ہے جس میں اصحاب فیل ابرھہ ...

شیخیه فرقه اور شیخ احمد احسائی کے بارے میں وضاحت کیجئے-

شیخیه فرقه اور شیخ احمد احسائی کے بارے میں وضاحت کیجئے-
شیخیه فرقه اور شیخ احمد احسائی کے بارے میں وضاحت کیجئے-ایک مختصر شیخیه ،ایک فرقه هے،جس کابانی شیخ احمداحسائی هے- شیخ احمد ،١١٦٦ھ میں احسا کے مقام پر پیدا هوا هے اور ١١٨٦ھ میں اس نے کربلاجاکر علمائے شیعه سے استفاده کیا- اس نے حضرت امام رضا علیه ...

اصحاب جمل نے کیوں حضرت علی(ع) کے ساتھـ جنگ کی؟

اصحاب جمل نے کیوں حضرت علی(ع) کے ساتھـ جنگ کی؟
اصحاب جمل نے کیوں حضرت علی(ع) کے ساتھـ جنگ کی؟ایک مختصر هم تاریخی مستندات کے پیش نظر، جنگ جمل کے اسباب و علل کو ، اس جنگ میں متصادم دونوں پارٹیوں کے نقطه نظر کی تحقیق کرنے کے بعد اپنا فیصله سناتے هیں : الف) اصحاب جمل کی نظر میں جنگ کے اسباب: ١ ـ عائشه ...

پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پیاری باتیں

پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پیاری باتیں
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت علی علیہ السلام سے فرمایا   ٭ معرفت میری اصل پونجی ہے۔   ٭ رضائے الٰہی میری غنیمت ہے۔   ٭ عقل میرے دین کا جز ہے۔   ٭ عاجزی میرا فخر ہے۔   ٭ محبت میری بنیاد ہے۔   ٭ زہد میرا پیشہ ہے۔   ٭ شوق میری سواری ...

حضرت صالح عليہ السلام

حضرت صالح عليہ السلام
قوم ثمود اور اس كے پيغمبر جناب صالحع كى جو''وادى القرى '' ميں رہتے تھے جو ''مدينہ'' اور '' شام'' كے درميان واقع ہے يہ قوم اس سرزمين ميں خوشحال زندگى بسر كر رہى تھى ليكن اپنى سركشى كى بناء پرصفحہ ہستى سے يوں مٹ گئي كہ آج اس كا نام ونشان تك باقى نہيں ...

خوارج کون تھے؟

خوارج کون تھے؟
میں خوارج کے سلسلہ سے بہت زیادہ حساس ہوں،ماضی میں ان کے بارے میں کافی مطالعہ بھی کیا ہے انھیں خشک مقدس سے تعبیر کیا جاتا ہے۔لیکن تعبیر غلط ہے خوارج اس قسم کے لوگ نہیں ہیں اس لئے کہ جو خشک و مقدس مآب ہو گا وہ گوشہ نشینی کی زندگی بسر کرے گا اسے کسی سے کیا ...

مسلمان ميں عقيدہ توحيد سے محبت اور پختگي

مسلمان ميں عقيدہ توحيد  سے محبت اور پختگي
 ايک سچا مسلمان خدا کي محبت ميں اپني جان قربان کرنے سے کھبي بھي نہيں گـھبراتا ہے - اسے  خدا کے ايک ہونے پر يقين ہوتا ہے - يہ امت توحيد ہے کہ قرون اولي کے مسلمان تو اپني جگہ رہ گئے آج چودہ سو تيس سال گذر جانے کے باوجود حالانکہ آج کے امتي نے رسول اللہ ...

تاریخ کی تعریف

تاریخ کی تعریف
تاریخ کی تعریف لغت کی کتابوں میں تاریخ کے معنی وقت کی تعیین کے ہیں۔ ارخ الکتب وارخہ اس نے کتاب لکھنے کی تاریخ لکھی۔ (ملاحظہ فرمائیں القاموس المحیط ۲۔ تاریخ سیاسی معاصر ایران، ج۱ ص ۷،۳۔ جامعہ تاریخ) تاریخ کے اصطلاحی معانی بیان کرتے ہوئے لوگوں نے اس ...

حضرت على (ع) كى زندگى كے حالات

   حضرت على (ع) كى زندگى كے حالات
7 پہلا سبق:   حضرت على (ع) كى زندگى كے حالات   (پہلا حصہ)   9 ائمہ طاہرين اور ان كى تعداد پيغمبر اكرم(ص) كى رحلت كے بعد ، آپ(ص) كے جانشينوں اور لوگوں كے دين و دنيا كے پيشواؤں كى تعداد بارہ ہے اور اس سلسلہ ميں عامہ اور خاصہ دونوں ہى نے پيغمبر ...

امامت کے بارے میں مکتب خلفاء کا نظریہ اور استدلال

امامت کے بارے میں مکتب خلفاء کا نظریہ اور استدلال
ارباب حل و عقد کے انتخاب سے وجود میں آنے والی امامت کے بارے میں علماء کئی گروہوں میں بٹے ہوئے ہیں اور ان کے درمیان اختلاف ہے۔ ارباب حل و عقد کی تعداد کتنی ہونی چاہیے؟ ایک گروہ کا عقیدہ یہ ہے کہ امامت ہر علاقے کے اہل حل و عقد کی اکثریت کے بغیر حاصل نہیں ...

مسجد قبا ميں نماز

مسجد قبا ميں نماز
مسجد قبا ميں نمازقَالَ رَسُولُ اللّٰہِ صلي اللہ عليہ و آلہ و سلم :الصَّلاٰةُ في مَسْجِدِ قُبٰاءَ کَعُمْرَةٍ-رسول خدا صلي اللہ عليہ و آلہ و سلم نے فرمايا:”‌مسجد قباميں نماز پڑھنا ايک عمرہ انجام دينے کے مانند ھے “-دوسرے ممالک کے مسلمانوں سے ...

کلینی کے بارے میں

کلینی کے بارے میں
چوتھی صدی ھجری کے نصف اول میں مشہور ترین دانشمند فقیہ اور نامور شیعہ محدث جناب ثقۃ الاسلام محمد بن یعقوب بن اسحاق کلینی رازی معروف بہ "کلینی" یا "شیخ کلینی"ہیں کلینی اصل میں ایرانی، اور شہر رے سے ۳۸ کلو میٹر دور قم /تہران روڈ کے جنوب میں موجودہ حسن ...

بعثت کا دن

بعثت کا دن
رجب المرجب کو ہجرت سے 13 سال قبل ، پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی بعثت ، شرک ، ناانصافی ، نسلی قومی و لسانی امتیازات ، جہالت اور برائیوں سے نجات و فلاح کا نقطۂ آغاز کہی جا سکتی ہے اور صحیح معنی میں خدا کے آخری نبی نے انبیائے ما سبق کی فراموش ...