1۔ شیعہ کی پانچ نشانیاں
شیخ طوسی کی روایت کے مطابق، امام حسن عسکری علیہ السلام نے فرمایا:
"علامات المؤمن خمس: صلاة احدى وخمسين، وزيارة الاربعين، والتختم باليمين (او في اليمين) و تعفير الجبين، والجهر ببسم الله الرحمن الرحيم"۔
شیعہ کی پانچ علامتیں ...
مولائے کائنات حضرت علی علیہ السلام فرماتے ہیں : المؤمن مرآۃ المؤمن ۔ مؤمن ، مؤمن کے لئے آئینہ ہے۔
• آئینہ: کسی کی عیب کو اس وقت بیان کرتا جب وہ خود گرد و غبارسے پاک و صاف ہو.
• آئینہ: جو کچھ بیان کرے گا وہ سچ اور حقیقت پر مبنی ہوگا اس کو کسی سے کوئی غرض ...
دل کی آنکھوں سے خدا کو دیکھنے کا طریقہ کیا ہے؟ اس راہ میں تازہ قدم رکھے ھوئے انسان کو کہاں سے شروع کرنا چاہئے؟ تاکہ اس کی مٹھاس کو تھوڑا سا چکھ سکے؟ایک مختصرخداوند متعال کی تجلیات کو دل کی آنکھوں سے دیکھنا وہی خدا کو دیکھنے کے صحیح معنی ہیں- اس کے ...
خداوند عالم کے حقوق اس سے بڑے ہیں کہ بندے اس کے سامنے کھڑے ہوسکیں اور اس کی نعمتیں اس سے زیادہ ہیں کہ بندے انکا شمار کرسکیں ، لیکن تم ہر صبح و شام توبہ کرتے ہوئے اپنی خطاؤں کا اعتراف کرنا “
حدیث کے اس حصہ میں بحث کا محور ذمہ داریوں کا احساس اور فرائض ...
امام صادق{ع} نے فرمایا هے: " علم و دانش کے ستائیس حروف هیں اور ان سب کو انبیاء {ع} لائے هیں، ان میں سے آج تک صرف دو حروف کے بارے میں لوگوں کو واقفیت حاصل هوئی هے اور باقی حروف کے بارے میں لوگ واقفیت نهیں رکھتے هیں، جب همارے قائم{عج} قیام کریں گے، تو باقی ...
پانچويں امام کي امامت کا دور شيعوں کي مظلوميت کا عروج تھا ۔ خود امامِ باقر (ع) ان ايام پر تبصرہ کرتے ہوئے فرماتے ہيں:’’ہمارے پيروکاروں کے لئے حالات اتنے سخت تھے کہ يہ نوبت آ گئي تھي کہ اگر کسي کو زنديق يا کافر کہا جاتا تو يہ اس کے لئے اس سے بہتر ...
کيا آپ جانتے ہيں کہ بت کي کلي سي تعريف کيا ہے ؟
بت ہر اس شخص يا چيز کا نام ہے کہ جس کو دنياوي کام کاج کے حل ميں آپ مۆثر جانتے ہيں اور ايک لمحہ کے ليۓ يا مسلسل اس فکر ميں رہتے ہيں کہ وہ آپ کے کام آ سکتا ہے - ايک انسان اس وقت ہمارے ليۓ بت بن ...
مذكورہ مطلب سے متعلق چند نكات
ہ بات تاریخی اعتبار سے مسلم ھے كہ نادر شاہ نے شیعہ اور سنی كے درمیان اتحاد اور دوستی قائم كرنے كے لئے بھت كوشش كی، لیكن سلاطین عثمانی كی دشمنی اور عناد اس قدر زیادہ تھی (جیسا كہ بعض نمونے بیان بھی هوئے ھیں) كہ نادر شاہ كی ...
پہلے يہ ديکھنا چاہئے کہ يہ جو کہا گيا ہے کہ "ہر چيز اور ہر شخص کا خالق اور علت و سبب ہے" کيا يہ اس قاعدے کا کوئي ملاک و معيار ہے يا نہيں؟ دوسري طرف سے کيا خداوند متعال کے لئے يہي معيار ہے کہ ـ خدا بھي اس قاعدے ميں شامل ہوجائے ـ يا نہيں؟
يکم: يہ قاعدہ کہ: "ہر ...
اب يہ بھي ممکن ہے کہ يہ سوال آپ کے ذہن ميں آۓ کہ اگر توبہ کي کوئي بھي شرط نہيں ہے تو کيسے قرآن ميں توبہ کي شرائط کے متعلق آيات موجود ہيں - مثال کے طور پر سورہ نساء کي آيت نمبر 17 اور 18 ميں خدا تعالي کي طرف سے توبہ کي قبوليّت کے ليۓ چار شرائط کا ذکر ہوا ہے ...
خدا پر ایمان لانے کا راستہ :
خدا پر ایمان لانے کی راھیں متعدد ھیں :
اھل اللہ کے لئے اس کی دلیل ومعرفت کا ذریعہ خود اس کی ذات ھے [1]((یا من دل علی ذاتہ بذاتہ))[2] ،((بک عرفتک واٴنت دللتنی علیک)) [3]
اوراھل اللہ کے علاوہ بقیہ افراد کے لئے چند راہوں کی طرف مختصر ...
فروع دین
اس مقدمے میں فروع دین کے اسرار اور حکمتوں کو بیان کرنے کی گنجائش نھیں، اس لئے کہ فروع دین، انسان کے ذاتی اور اجتماعی احوال سے مربوط قوانین اور خالق و مخلوق کے ساتھ، اس کے رابطے کا نام ھے، کہ اس سے متعلق فقہ کا ایک حصہ اڑتالیس ابواب پر مشتمل ...
عزاداری اور انتظارکا باہمی رابطہتحریر: غلام قاسم تسنیمیمقدمہتاریخ گواہ ہے کہ جتنے مظالم اور ظلم کے پہاڑ شیعیان حیدر کرار پر ڈہائے گئے ہیں ان کی کائنات میں کہیں کوئی مثال نہیں ملتی، ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ اب تک تشیع کا نام بھی ختم ہو جانا چاہیے تھا، ...
کتاب الکافی شیعوں کی معروف و معتبر ترین حدیثی کتاب اور علامہ ثقۃ الاسلام کلینی کی جاودان تالیف ہے یہ کتاب تین جداگانہ حصوں پر مشتمل ہے:1 ۔ اصول2 ۔ فروع3 ۔ روضہجلیل القدر مؤلف نے کتاب کے پھلے حصہ میں آٹھ عناوین (فصلوں) کے تحت شیعوں کے اصول و اعتقادات ...
نبوت
[1]
”اور ھم تورسولوں کو صرف اس غرض سے بھیجتے ھیں کہ( نیکوں کو جنت کی)خوشخبری دیں او (بدوں کو عذاب جہنم سے) ڈرائیں، پھر جس نے اچھے کام کئے تو ایسے لوگوں پر قیامت میں کوئی خوف نہ هوگا اور نہ ھی وہ غمگین هوں گے۔“
[2]
”اے ایمان والو ! خدا اور اس کے ...
ايک مصري دانشور کہتا ہے کہ جب ميں فرانس ميں زير تعليم تھا تو ماہ رمضان ميں ايک پروگرام ميں شرکت کي، کالج کے پرنسپل نے ميرے سامنے سگريٹ پيش کي تو ميں نے معذرت کر لي،اس نے وجہ دريافت کي تو ميں نے کہا کہ رمضان کا مہينہ ہے اور ميں روزے سے ہوں،اس نے ...
ارباب حل و عقد کے انتخاب سے وجود میں آنے والی امامت کے بارے میں علماء کئی گروہوں میں بٹے ہوئے ہیں اور ان کے درمیان اختلاف ہے۔ ارباب حل و عقد کی تعداد کتنی ہونی چاہیے؟ ایک گروہ کا عقیدہ یہ ہے کہ امامت ہر علاقے کے اہل حل و عقد کی اکثریت کے بغیر حاصل نہیں ...
/ ثقافتی اوراقتوحید افعالی یعنی عالم کون و مکاں میں خداوند عالم کے علاوہ کوئی تاثیر گزار اور اثرانداز نہیں ہے۔ جوکچھ ہے اس کا فعل ہے۔ کائنات میں جو کچھ رخ پاتا ہے اس کی قدرت کا کرشمہ ہے اور دنیا میں کوئی موجود، کسی کام کو انجام دینے کی قدرت نہیں رکھتا ...
چند نکات کی طرف توجہ ضروری ہے:
(۱)۔ اگر انسان اپنے غلط اعمال اورکردار کی وجہ سے کسی نعمت کو کھودیتے ہیں تو وہ اپنی اس غلطی کے خود جوابدہ ہیں اور انہیں اس کا تاوان دیناچاہئے۔اللہ تعالی کی مہربان ذات اپنی نعمات اپنی مخلوقات کو دینے سے دریغ نہیں کرتی ہے ...