قرب الہی جو انسان کا کمال نہائی اور مقصود ہے خود اپنے اندر درجات رکھتا ہے حتی انسان کا سب سے چھوٹا اختیاری عمل اگر ضروری شرائط رکھتا ہوتو انسان کو ایک حد تک خداسے قریب کردیتا ہے اس لئے انسان اپنے اعمال کی کیفیت ومقدار کے اعتبار سے خداوند قدوس کی ...
۴۔اسرار خلقت سے مکمل آگاھی :
جس زمانے میں انسانی علم ودانش کے مطابق اجرام فلکی کو بسیط خیال کیا جاتا تھا اور ان میں حرکت کا تصور تک نہ تھا اس وقت کو اکب کی خاص مداروں میں حرکت کی خبر دی [53]
جس زمانے میں اشیاء کے درمیان قانونِ زوجیت کے عمومی هونے کی ...
عقيدۂ توحيد دينِ اسلام کي اساس اور بنياد ہے، اِس کي صحت کے بغير انسان اللہ تبارک و تعاليٰ کي رحمت اور حضور نبي اکرم صلي اللہ عليہ وآلہ وسلم کي سچي محبت اور شفاعت کا مستحق نہيں ہو سکتا- توحيد تمام عقائد کي جڑ اور اصل الاصول ہے اور اعمالِ صالحہ دين کي ...
۔حسن وقبح عقلی پہلے یہ جاننا ضروری ہے کہ ہماری عقل اشیاء کی ”خوبی“اور ”بدی“ کو قابل توجہ حد تک درک کرتی ہے ۔(یہ وہی چیز ہے،جس کا نام علماء نے ”حسن قبح عقلی“رکھا ہے)مثلا ہم جانتے ہیںکہ عدالت واحسان اچھی چیز ہے اور ظلم وبخل بری چیز ہے۔یہاں تک کہ ا ن ...
قرب الی اللہ کی راہ میں رکاوٹیں
" سیر و سلوک" لغت میں '' راستے کو طے کرنا" کے معنی میں ہے۔ یقینا دوسرے تمام راستوں کی طرح اس راستے کا بھی ایک آغاز اور ایک انجام اور مقصد ہو گا۔ یہاں پر انجام اور مقصد ذات خدا وندی ہے۔ اس راستے کو طے کرنے والا آخر کار خدا ...
ہو حلقہ یاراں تو بریشم کی طرح نرمامام محمد باقر علیہ السلام سے مروی ہے‘ آپ نے فرمایا:جابر! علی کا شیعہ وہ ہے جس کی آواز اس کے کان سے تجاوز نہ کرے اور اس کی دشمنی اس کے جسم سے تجاوز نہ کرے اور ہمارے کسی دشمن کی مدح وثنا نہ کرے اور ہمارے کسی دشمن سے ...
ٹھ جاؤ اور گھر والوں سے کھہ دو کہ کوئى بھى مجھے ڈسٹرب نہ کرے جگہ جتنى پر سکون و آرام دہ ھو اور تم بھى جس قدر آرام سے ھو کسى قسم کى جلدى نہ ھو اتنا ھى بھتر ھے جب تم کسى کام کو کرنا چاھو تو اس کى بنياد ى شرط يہ ھے کہ تمھارا ذھن بھت پر سکون ھو کوئى شور وغل ...
مقدس مقامات كے لئے ایك اسلامی انجمن كی تشكیل
ابن سعود نے مكہ اور مدینہ پر قبضہ كرنے كے بعد یہ سوچا كہ ان دونوں شھروں پر حكمرانی كرنے كے لئے عالم اسلام كے مشورے سے كوئی قدم اٹھائے۔
اسی منصوبہ كے تحت مختلف اسلامی ملكوں سے مثلاً تركی، ایران، افغانستان ...
نبوت کا دعویٰ کر نے والے کسی شخص کی دعوت کی حقانیت معلوم کر نے یا اس کے جھوٹ کا سراغ لگانے کے لئے معجزہ کے مطالبہ کے علاوہ دوسرا ایک طریقہ بھی ہے اور یہ طریقہ مقصد تک پہنچنے کی ایک اور زندہ دلیل ہو سکتا ہے ۔اور وہ طریقہ درج ذیل قرائن کی تحقیق وجمع آوری ...
تقرب الھی حاصل کرنے میں واسطوں کا کیا رول ھے؟
ایک مختصر
وسیلھ ( واسطھ ) کےکافی وسیع معنی ھیں اور خدا کے نزدیک ھونے کا سبب بننے والا ھر کام اور ھر چیز اس میں شامل ھے ، چونکھ کائنات ، انسان کے رشد و کمال کی طرف ھدایت کے لئے ، نظام علت و معلول اور ...
صول دین کے برعکس ""فروع دين "" (عمل سے تعلق رکھنے والے احکام اور قوانين) ميں يہ واجب نہيں ہے کہ ہر مسلمان ان کو سوچ بچار اور دليلوں سے سمجھے بلکہ (جب کوئي بات دين کي طے کي ہوئي اور لازمي باتوں مثلاً نماز، روزہ اور زکات وغيرہ کے وجوب ميں سے نہ ہو تو) مندرجہ ...
تاریخ آل سعود
اس بات میں كوئی شك ھی نھیں كہ نجد وحجاز میں وھابیت كے پھیلنے كی اصل وجہ خاندان ”آل سعود“ ھے، یھاں تك كہ آل سعود نے وھابیت كو اپنے ملك كا رسمی (سركاری) مذھب قرار دیدیا، اور اسی كی مدد سے محمد بن عبد الوھاب نے اپنے مذھب كی تبلیغ و ترویج ...
سجدہ اسلامی تعلیمات کے مطابق خشوع و خضوع کا اظہار کرتے ہوئے خدا کے سامنے اپنی پیشانی کو زمین پر رکھنا ہے ۔اسلامی عبادات میں اسے خاضع ترین عمل کا درجہ حاصل ہے ۔شیعہ کی مذہبی عبادات کے مطابق زمین سے اگنے والی ایسی چیزیں جنہیں کھانے یا پینے میں استعمال ...
حکومتی وولایتی تدابیر و احکامگزشتہ یا دوسرے موارد میں جو پہلے ذکر ہو چکے ہیںیاپھرآئندہ ذکرہوں گے، مسلمانوںکے مسائل اس حدکونہیں پہنچے ہیںکہ یہ موارد ثانوی عنوان کی حیثیت حاصل کر لیں اور قاعدہٴ استثنا ء " الا ما اضطر ر تما الیہ " یا قاعدہ حرج (یعنی جس ...
حساب و کتاب کے بعد حکم الٰھی جاری ھوگا: ”اھل اطاعت، گناھگاروں سے جدا ھوجائیں“مومنین، شاد و مسرور بھشت کی طرف اور کافرین ومنافقین ذلت و اندوہ کے ساتھ دوزخ کی طرف روانہ کردئے جائیں گے۔ لیکن سب کا راستہ دوزخ سے ھوکر جائے گا اور سب کو ودوزخ سے ...
کوثر کے معنی خیر کثیر کے هیں جس کے بهت سے مصداق بیان کئے جا سکتے هیں جیسے :حوض و نهر کوثر ، شفاعت، نبوت، حکمت ، علم، بڑی نسل اور بهت زیاده اولاد و غیره۔ ۔ ۔ ۔
کوثر کے دو مصداق هیں ایک دنیوی (جناب فاطمه زهرا سلام الله علیها) دوسرے اخروی (حوض کوثر)۔
حوض ...
خدا کی معرفت حاصل کرنے کے بہت سے ذرائع اور مختلف طریقے ہیں ، کہ جن کی طرف مختلف فلسفی وکلامی کتابوں، دینی رہنمائوں کے بیانات، اور آسمانی کتابوں میں اشارہ کیا گیا ہے، یہ دلائل مختلف جہتوں سے ایک دوسرے سے متفاوت ہیں جیسے کہ بعض دلیلوں میں حسی و تجربی ...
توحید کیا ہے؟توحید ہے بندے کا یہ جاننا، ماننا، اس کو دِل میں بٹھائے رکھنا اور اس پر یقین اور ایمان پانا کہ اس کا رب منفرد ترین ہے اور یہ کہ کمال کی صفت اس کے رب کے سوا کہیں پائی ہی نہیں جاتی۔ بندے کا خدا کو یہ مقام دینا کہ خوبی اور عظمت اور کمال کا وہ ...
ہميں يقين ہے کہ پيغمبر اسلام نے قطعاً اپنے جانشين کو معين فرمايا ہے ،اس ميں کيا مشکل ہے کہ عقل ومنطق اور دليل وبرہان سے اس موضوع پر بحث کريں؟
ليکن ہميں اس بات کا خيال رکھنا چاہئے کہ اس بحث کے دوران دوسروں کے مذہبي جذبات کو مجروح نہ کريں-
3-اسلام کے ...