اردو
Tuesday 23rd of July 2024
کلام وعقاید
ارسال پرسش جدید

توحید

توحید
. اللہ کا وجودہمارا عقیدہ یہ ہے کہ اللہ اس پوری کائنات کا خالق ہے اور اس دنیا میں موجود ہر شئی کی پیشانی پر اس کی عظمت ،قدرت اور علم کی نشانیاں جلوہ نما ہے۔ اب چاہے وہ ہماراجودہویاجمادات و نباتات، آسمان کے ستارے ہوں یا عالم بالا ۔ہمارا عقیدہ ہے کہ ہم ...

حضرت امام رضا (ع) کا کلام توحید کے متعلق

حضرت امام رضا (ع) کا کلام توحید کے متعلق
روایت ہے کہ جب مامون نے ارادہ کیا کہ امام رضا علیہ السلام کو ولی عہدی کیلئے منصوب کیا جائے تو بنی ہاشم کو جمع کیااور کہا: میں چاہتا ہوں کہ خلافت کو اپنے بعد امام رضا علیہ السلام کے سپرد کردوں۔ بنی ہاشم نے امام علیہ السلام کے ساتھ حسد کیا اور کہا: تم ...

ماہ رمضان کی آمد پر رسول خدا (ص) کا خطبہ

ماہ رمضان کی آمد پر رسول خدا (ص) کا خطبہ
یہ خطبہ، خطبۂ شعبانيہ کے نام سے مشہور ہے۔ ترجمہ: ف.ح.مہدوی ماہ رمضان کی آمد پر رسول خدا (ص) کا خطبہ حدثنا محمد بن بكر بن النقاش و أحمد بن الحسن القطان و محمد بن أحمد بن إبراهيم المعاذى و محمد بن إبراهيم بن اسحاق المكتب قالوا: حدثنا أبو العباس أحمد بن ...

حکومت خدا کا ظھور اور اسباب و حسب و نسب کا خاتمہ

حکومت خدا کا ظھور اور اسباب و حسب و نسب کا خاتمہ
حکومت خدا کا ظھور اور اسباب و حسب و نسب کا خاتمہ جھان آخرت، وہ مقام ھے جھاں حقائق ظاھر ھوں گے۔ھر شئے پر واضح ھوجائے گا کہ حکومت و سلطنت فقط خدا کی ذات سے مخصوص ھے۔ خلقت خدا پراسقدر خوف و وحشت طاری ھوگی کہ کوئی بھی بلند آواز سے کچھ کھنے کی ھمت نہ کر ...

"حی علیٰ خیر العمل " كے جزء اذان ھونے كے سلسلہ میں علماء كے نظریات

"حی علیٰ خیر العمل " كے جزء اذان ھونے كے سلسلہ میں علماء كے نظریات شیعہ علماء اور فقھاء رسول اكرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور اھل بیت علیھم السلام سے وارد روایتوں پر عمل كرتے ھوئے قائل ھیں كہ "حی علی خیر العمل" اذان و اقامت كا جز ھے اور اس كے بغیر اذان و ...

کیا نذر کرنے سے تقدیر بدل سکتی ہے؟

کیا نذر کرنے سے تقدیر بدل سکتی ہے؟
قضا ئے الہی دوقسم کی ھوتی ہے، ایک حتمی تقدریر الہی ہے، جو لوح محفوظ سے متعلق ہے اور دوسری لوح محو و اثبات سے متعلق ہے۔ لوح محو و اثبات والی تقدیر الہی قابل تغییر ہے، یعنی اس پر لکھی گئی قضاء و قدر تبدیل ھونے کی قابلیت رکھتی ہے۔تقدیر الہی کو بدلنے میں ...

آخرت میں اندھے پن کے کیا معنی هیں؟

آخرت میں اندھے پن کے کیا معنی هیں؟
خداوند متعال کے اس فرمان:"جولوگ دنیا میں اندھے هیں ،وه آخرت میں بھی اندهے هوںگے"کا مراد کیا هے؟ ایک مختصر اس آیه شریفه[i] اور اس کی مشابه[ii] دوسری آیات میں اعمی سے مراد دنیا میں جسمانی اندھا پن نهیں هے ،بلکه اس سے مراد یه هے که شخص دانسته طور پر اپنے آپ ...

اس نے پوچھا :خدا کب سے ھے ؟

اس نے پوچھا :خدا کب سے ھے ؟
اس نے پوچھا :خدا کب سے ھے ؟ امام (ع) نے فرمایا : تم یہ بتاوٴ کہ کب نہ تھا؟ (خداوندِ متعال جو زمان وزمانیات اور مجردات ومادیات کے لئے قیوم ھے، اس کی ذات اقدس عدم، نابودی اور زمان ومکان سے مبراھے) پھر اس نے امام (ع) سے پوچھا : پس اس کے وجودکی دلیل کیا ھے ؟ ...

کیا ممکن ہے، کہ کسی فرد کے اندر بعض ارواح داخل ہوجائیں؟ "دفاعی تابشوں" سے کیا مراد ہے

کیا ممکن ہے، کہ کسی فرد کے اندر بعض ارواح داخل ہوجائیں؟
کیا یہ مسئلہ جو میڈیٹیشن (Meditation) کی کلاسوں میں مورد بحث واقع ہوتا ہے، کہ جن انسانوں کو دنیا سے زیادہ لگاو ہوتا ہے مرنے کے بعد وہ ایک ایسی چیز جو ان کے روح کے مانند ہے جسے انہوں نے اپنے ذھن میں ایک نام بھی رکھا ہے، وہ دوسرے انساںوں کے اندر جاتی ہے اور ان ...

صفات خدا

صفات خدا
صفات ذاتی و صفات فعلی صفات خدا سے متعلق مختلف تقسیمات بیان کی گئیں ھیں جن میں سے اھم ترین صفات ذاتی (یعنی توحید ذات) اور صفات فعلی (توحید فعلی) ھیں۔ صفات ذاتی صفات ذاتی سے مراد یہ ھے کہ خدا کی ذات کے ماوراء کسی شےٴ کا تصور کئے بغیران صفات کو خدا سے ...

یہود و نصاریٰ کے ساتھ سیاسی تعلقات قرآن کریم کی رو سے

یہود و نصاریٰ کے ساتھ سیاسی تعلقات قرآن کریم کی رو سے
آیت نے کھلے الفاظ میں کہہ دیا ہے کہ یہود و نصاریٰ کو اپنا دوست اور سرپرست نہ بناو یعنی ان کے ساتھ معاملات میں خود کو کمزور مت سمجھو، البتہ آیت یہ نہیں کہتی کہ یہود و نصاریٰ کے ساتھ گفتگو اور مذاکرات نہ کرو، ان کے ساتھ بالکل تعلقات نہ رکھو، بلکہ آیت میں ...

بے مروت آدمی

بے مروت آدمی
ایک عرب کے پاس ایک بڑا خوبصورت اور تیز رفتار گھوڑا تھا۔ ایک دن ایک بدوی نے اس گھوڑے کو دیکھا۔ اسے بہت پسند آیا۔ اس نے ارادہ کیا کہ مالک کو گھوڑے کی جتنی قیمت وہ مانگے دے کر خرید لیا جائے۔ لیکن گھوڑے کا مالک کسی طرح بھی راضی نہ ہوتا تھا۔ آخر اسے ایک چال ...

سنت اہل بیت ؑ کی حجیت آیہ تطہیر اور حدیث ثقلین کی روشنی میں

سنت اہل بیت ؑ کی حجیت آیہ تطہیر اور حدیث ثقلین کی روشنی میں
بسم اللہ الرحمن الرحیمسنت اہل بیت ؑ کی حجیت     آیہ تطہیر اور حدیث ثقلین کی روشنی میںفدا حسین حلیمی(بلتستانی)       پیشکش : امام حسین علیہ السلام  فاؤنڈیشنرسول گرامی اسلام ؐ کی سنت متفقہ طور پر تمام مسلمانوں کے نزدیک واجب ...

بدعت کیا ہے؟ اور فرقہ ناجیہ کون لوگ ہیں ؟

بدعت کیا ہے؟ اور فرقہ ناجیہ کون لوگ ہیں ؟
«ڈاکٹر شیخ یوسف قرضاوی» کے نام «آیة‌اللہ شیخ محمدمہدی آصفی» کا کھلا خط:مجھے نہیں معلوم کہ قرضاوی کے نزدیک «بدعت» کی تعریف کیا ہے؟آپ اہل تشیع کو حسینی مجالس برپا کرنے پر کوستے ہیں؟ان لوگوں (اہل تشیع) نے خرافات، توہمات اور بدعتوں کے ...

عقيدے کے اصولوں پر غور کرنا واجب ہے

عقيدے کے اصولوں پر غور کرنا واجب ہے
ہمارا عقيدہ ہے کہ خدا نے ہميں سوچنے کي قوت اور عقل کي طاقت دے کر ہم پر لازم کر ديا ہے کہ ہم اس کي مخلوقات کے متعلق سوچيں، بڑے غور سے اس کي خلفت کي نشانياں ديکھيں اور دنيا کي پيدائش اور اپنے جسم کي بناوٹ ميں اس کي حکمت اور تدبير کي پختگي کا گہرا مطالعہ ...

شناخت خدا اور اس کي طرف رغبت کا فطري ھونا

شناخت خدا اور اس کي طرف رغبت کا فطري ھونا
قرآن مجيد کي آيتوں کي رو سے شناخت خدا بھي فطري ھے اور اس کي طرف رغبت و جستجو بھي۔ بحث ”وجود خدابديھي ھے“ کے ذيل ميں کھا جا چکا ھے کہ خدا کے وجود کا باور اور اعتراف، عام اورسبھي کے لئے قابل قبول رھا ھے يعني وجود خدا کوئي ايسا مجھول مسئلہ نھيں ھے جو ...

محترمہ والٹرور کي اسلام قبول کرنے کي ايمان افروز داستان

محترمہ والٹرور کي اسلام قبول کرنے کي ايمان افروز داستان
انساني فطري طور پر اپني سعادت اور خوش بختي کا متمني ہے اور اس کے ليے کوشش و جستجو کرتا رہتا ہے- وہ سعادت تک پہنچنے کے خيال سے مسرت و شادماني ميں غرق رہتا ہے اور مخدوش مستقبل اور محرومي کے تصور سے ہي اس کے جسم پر لرزہ طاري ہو جاتا ہے- ايمان ايک ايسي الہي ...

قضاء وقدر الہی(حصہ دوم)

قضاء وقدر الہی(حصہ دوم)
قضاء وقدر قرآن کریم کی نگاہ میںگذشتہ بحثوں میں ہم نے قضاءوقدر کے معنی اور مفہوم اور ان کی اقسام  کے اوپر بحث کی آج انشاءاللہ قرآن کی نگاہ میں قضاءقدر  پر کچھ مطالب بیان کرنے   کی کو شش کرینگےجب ہم قرآن کی آیات  میں غورو فکر اور تدبر کرتے ہیں تو بہت ...

خالص عبادت کيسي ہوني چاہيۓ ؟

خالص عبادت کيسي ہوني چاہيۓ ؟
اللہ نے انسان کي رہنمائي کے ليۓ اس زمين پر ايک لاکھ چوبيس ہزار انبياء کو مبعوث فرمايا تاکہ وہ انسان کو ايک منظم معاشرتي سانچے ميں ڈھاليں اور انسان کے افکار و گفتار اور رويوں کو درست کريں - روايات ميں پڑھتے ہيں کہ امام نے اس شخص پر تنقيد کي جس نے دعا ...

دلائل اثبات امامت

دلائل اثبات امامت
سلسلہٴ نشستھائے معارف اسلامی کی یہ چوتھی نشست ھے جس میں امامت کے متعلق گفتگو کرنا ھے اور یہ گفتگو نو دلیلوں پر مشتمل ھو گی ۔تمام علمائے اسلام اس بات پر متفق ھیں کہ انبیائے الٰھی میں مندرجہ ذیل صفات کا ھونا ضروری ھے۔ ان صفات و خصوصیات کے متعلق اھلسنت ...