قرآن میں ہم دیکھتے ہیں کہ غضب کا لفظ بعض مخصوص کے لیۓ استعمال ہوا ہے ۔ مثال کے طور پر قوم عاد کے لیۓ ۔ جن پر خدا کا غضب نازل ہوتا ہے ان کے گناہ ایسے ہوتے ہیں کہ وہ دوسرے افراد سے سنگین ہوتے ہیں ۔قرآن سے رہنمائی لیتے ہیں کہ کن چیزوں کی وجہ سے خدا کا غضب ...
جنت البقیع وہ قبرستان ہے کہ جس میں رسول اکرم (ص) کے اجداد ،اہل بیت (ع) ، اُمّہات المومنین، جلیل القدر اصحاب، تابعین اوردوسرے اہم افراد کی قبور ہیں کہ جنہیں ٨٦ سال قبل آل سعود نے منہدم کر دیا کہ اُن میں سے تو اکثر قبور کی پہچان اور اُن کے صحیح مقام کی ...
انسانیت کے درخت کو اس تعلیم و تربیت کے ساتھ پروان چڑھایا او رعلی ابن ابی طالب (ع) کی شکل میں اس درخت کا بہترین ثمرعالم بشریت کے حوالے کیا کہ جس کے علمی و عملی فضائل کے عظیم الشان مجموعے میں سے یھی چند سطریں بہت ھیں کہ حیات رسول خدا (ص) میں جس کے ادب کا ...
اسلام یقینی طور پر سعادتوں اور خوش بختیوں کا پیغام لے کر آیا ھے ۔ اسلام لوگوں کو بَلاؤںمیں گرفتار کرنے کے لئے ھرگز نھیں آیا ھے اور نہ اس لئے آیا ھے کہ لوگوں کو مشکلات کے پیچ و خم میں پھنسا دے ۔ زندگی کے کسی شعبے میں کمزوری کا پھلو نھیں لایا ھے ۔ ...
شمعون (یہودا کا پوتا اور جناب عیسیٰ کا حواری) نے رسول خدا سے کہا : مجھے جاہل کی علامتیں بیان فرما دیں.
آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا:
• اگر اس کے ہم نشیں ہو گے تو تم کو رنج پہنچائے گا ۔
• اگر اس سے الگ رہوگے توتم کو برا بھلا کہے گا ۔
• ...
عالم برزخ اوراس كے احكام واحوال سے متعلق متعدد روایات وارد ھوئی ھیں۔ اس سلسلے میں جامع ترین وہ طویل روایت ھے جو متعدد سندوں كے ساتھ مختلف معتبر كتب احادیث میں حضرت علی علیہ السلام سے منقول ھے:”اس وقت جب انسان كی دنیوی زندگی كا آخری دن او رعالم ...
نزولِ قرآن اور عظمتوں والی رات.... شبِ قدربیشک رمضان المبارک بڑی بزرگی والااوراللہ تعالی کی بیشمار رحمتوں ، برکتوں ،عظمتوںاور تلاوت قرآن پاک والامہینہ ہے جس کے اول تا آخر ایام میںربِ ذالجلال نے بڑی حکمتیں رکھی ہیں جس کا پہلا عشرہ رحمت دوسرا عشرہ ...
رمضان المبارک کو بہت اچھی حالت اور کیفیت میں الوداع کہنا چاہئے ۔ یہ محبوب مہینہ جب جا رہا ہو تو وہ ہمیں با وضو حالت میں تلاوت کرتے، استغفار کرتے یا دین کا کوئی کام کرتے ہوئے دیکھے اور ہم تشکر، ندامت اور محبت کے آنسوؤں کے ساتھ بہت ہی پیارے رمضان ...
ھم اس کتاب میں وہ تمام چیزیں جو تاریخ تشیع سے مربوط ھیں ان پر تمام جوانب سے تحقیق وجستجو نھیں کریں گے بلکہ اھم ترین منابع و مآخذ کی طرف صرف اشارہ کریں گے، تاریخی کتابیں یاوہ کتابیں جو معصومین(علیہ السلام) کی زندگی کے بارے میں لکھی گئی ھیں نیز کتب ...
کیا امت مسلمہ میں اتحاد کی خاطر اس مطلب کو بیان کیا جا سکتا ہے کہ مسئلہ امامت فروع دین میں سے ہے نہ کہ اصول دین میں سے ؟یہ وہ بحثیں ہیں جو استاد معظم حاج شیخ محمد جواد فاضل لنکرانی کے فقہ اور اصول کے درس خارج کےاختتام پر مطرح ہوئیں تھیں ۔ہم یہاں پر ...
ھرانسان فطری طور پر اس بات كو سمجھتا ھے كہ وہ بہت سے كاموں پر قادر ھے اور وہ جن كاموں كا ارادہ كرے ان كو انجام دے سكتا ھے اور جن كاموں كو انجام نہ دینا چاھے ان كو چھوڑ سكتا ھے اور ھمارے لحاظ سے كوئی بھی ایسا انسان نھیں هوگا جو اس بات میں شك كرے، جو اس بات ...
مچھلی
کیا آپ کے گھر میں مچھلی ہے ؟
کیا آپ مچھلی کو پسند کرتے ہیں ؟
مچھلی کہاں زندگی گزارتی ہے ؟
کیا آپ جانتے ہیں کہ مچھلی کس ذریعہ سے پانی میں تیرتی ہے ؟
اگر مچھلی کے پر نہ ہوں تو کیا وہ پانی میں تیر سکے گی ؟
کیا مچھلی نے اپنے لۓ پر خود بناۓ ہیں؟
نہیں ...
بعض لوگ یہ کہتے ھیں کہ خدا وند کریم کا قرآن مجید میں بار بار اس بات کا ذکر کرنا کہ انسان کو مرنے کے بعد قیامت میں اٹھایا جائے گا اور اچھے اعمال کرنے والوں کو بہشت میں اور برے اعمال کرنے والوں کو جہنم میں بھیجا جائے گا، یہ وعد و وعید صرف لوگوں کی ترغیب ...
پیغمبر اور آپ كے باقیماندہ آثار سے تبرك حاصل كرنے كے جواز پر كیا دلیل پائی جاتی ھے ؟ آیا یہ عمل توحید جو كہ دین اسلام كا اصلی شعار ھے، سے سازگاری ركھتا ھے ؟ (1)صالحین، نیك افراد، محترم اماكن، مشاہد مقدسہ اور ان سے وابستہ آثار سےبركت طلب كرنے كو وھابی ...
ایک عرب کے پاس ایک بڑا خوبصورت اور تیز رفتار گھوڑا تھا۔ ایک دن ایک بدوی نے اس گھوڑے کو دیکھا۔ اسے بہت پسند آیا۔ اس نے ارادہ کیا کہ مالک کو گھوڑے کی جتنی قیمت وہ مانگے دے کر خرید لیا جائے۔ لیکن گھوڑے کا مالک کسی طرح بھی راضی نہ ہوتا تھا۔ آخر اسے ایک چال ...
«ڈاکٹر شیخ یوسف قرضاوی» کے نام «آیةاللہ شیخ محمدمہدی آصفی» کا کھلا خط:مجھے نہیں معلوم کہ قرضاوی کے نزدیک «بدعت» کی تعریف کیا ہے؟آپ اہل تشیع کو حسینی مجالس برپا کرنے پر کوستے ہیں؟ان لوگوں (اہل تشیع) نے خرافات، توہمات اور بدعتوں کے ...
قرآن مجيد کي آيتوں کي رو سے شناخت خدا بھي فطري ھے اور اس کي طرف رغبت و جستجو بھي۔ بحث ”وجود خدابديھي ھے“ کے ذيل ميں کھا جا چکا ھے کہ خدا کے وجود کا باور اور اعتراف، عام اورسبھي کے لئے قابل قبول رھا ھے يعني وجود خدا کوئي ايسا مجھول مسئلہ نھيں ھے جو ...
انساني فطري طور پر اپني سعادت اور خوش بختي کا متمني ہے اور اس کے ليے کوشش و جستجو کرتا رہتا ہے- وہ سعادت تک پہنچنے کے خيال سے مسرت و شادماني ميں غرق رہتا ہے اور مخدوش مستقبل اور محرومي کے تصور سے ہي اس کے جسم پر لرزہ طاري ہو جاتا ہے- ايمان ايک ايسي الہي ...
اس بات میں کوئی شک نہیں ہے کہ وضو کے دو فائدے واضح اور روشن ہیں، ایک پاکیزگی اور صفائی کا فائدہ دوسرے اخلاقی اور معنوی فائدہ، شب و روز میں پانچ بار یا کم از تین بار چہرے اور ہاتھوں کو دھونا انسان کے جسم کے لئے بہت مفید ہے، کیونکہ سر اور پیروں کی کھال پر ...
آنحضرت (ص) کی آفتاب زندگی کی کرن
آخر میں آنحضرت (ص) کے خورشید زندگی کی ایک شعاع پر ، جو اِن کی رسالت کی گواہ بھی ھے ،نظر ڈالتے ھیں :
جس دور میں دعوت اسلام کے اظھار پر مال ومقام کی پیشکش اور دھمکیاں اپنی آخری حد کو پھنچ گئیں، قریش نے ابو طالب (ع) کے ...