اردو
Monday 22nd of July 2024
کلام وعقاید
ارسال پرسش جدید

اعمال كے مجسم ہونے اور اس كي حقيقت

اعمال كے مجسم ہونے اور اس كي حقيقت
   قيامت كے مسائل ميں سے ايك اہم مسئلہ عمل، افكار، اوصاف اور كردار كا مجسم ہونا ہے يہ بات اس وقت سمجھ ميں آئے گي جب اس مقدمہ پر غور كريں گے - اور وہ ہے ”‌عوالم وجود كا تطابق “عوالم ہستي خدائے سبحان كے ذات سے ايك خاص نظام كے تحت (جو اسي كے ...

توكل علم توحيد كا لازمه

توكل علم توحيد كا لازمه
جوشخص حقيقتا عالم بننا چاهئے اس كا اولين فرض يه هے كه اپني توحيد كو درست كرے اور اس كي تكميل كرم يه نه كهئے كه كيا هم سب مسلمان نهيں هيں اور كيا همار اتوحيد پر ايمان نهيں هے؟كيونكهت توحيد كي كسوٹي قلبي يقين اور" لا اله الالله" كاحقيقي فهم هے اور ...

عقيدہ توحيد کے بارے ميں آئمہ کرام کے فرامين

عقيدہ توحيد کے بارے ميں آئمہ کرام کے فرامين
عمر بن علي (ع) نے اپنے بابا اميرالمۆمنين  عليہ السلام  سے اور انہوں نے حضرت رسول خدا صلي اللہ عليہ و آلہ وسلم سے نقل کيا ہے کہ آپ صلي اللہ عليہ و آلہ وسلم نے فرمايا:التَّوْحِيدُ ظَاهِرُهُ فِي بَاطِنِهِ وَ بَاطِنُهُ فِي ظَاهِرِهِ ظَاهِرُهُ ...

عدل الہٰی کے دلائل

عدل الہٰی کے دلائل
۔حسن وقبح عقلی پہلے یہ جاننا ضروری ہے کہ ہماری عقل اشیاء کی ”خوبی“اور ”بدی“ کو قابل توجہ حد تک درک کرتی ہے ۔(یہ وہی چیز ہے،جس کا نام علماء نے ”حسن قبح عقلی“رکھا ہے)مثلا ہم جانتے ہیںکہ عدالت واحسان اچھی چیز ہے اور ظلم وبخل بری چیز ہے۔یہاں تک کہ ا ن ...

معاد اور قیامت

معاد اور قیامت
  مرنے کے بعد کی دنیا :۔ ہمارے عقیدے کے مطابق خدائے بزرگ انسان کو مرنے کے بعد دوسرے جسم میں ایک خاص دن اٹھائے گا۔ اس دن نیک لوگو کو جزا اور انعام دے گا اور گنہگاروں کو سزا دے گا۔ اس پورے کے پورے سادہ عقیدے پر (تفصیلات کو چھوڑ کر) تمام آسمانی مذہبوں اور ...

قضا و قدر اور عقيدہ توحيد

قضا و قدر اور عقيدہ توحيد
عقيدہ توحيد دين اسلام کا بنيادي اور پہلا رکن ہے - اسلام انسان کو زندگي گزارنے کے تمام طريقوں ميں رہنمائي کرتے ہوۓ اسے سيدھے راستے پر گامزن رہنے کي دعوت ديتا ہے - اسلامي نظريہ حيات اسي تصور کو انسان کے رگ و پے ميں اتارنے اور اس کے قلب وباطن ميں جاگزيں ...

خدا کے دن ایک ھزار سال کے برابر ھیں یا پچاس ھزار سال کے برابر ؟

خدا کے دن ایک ھزار سال کے برابر ھیں یا پچاس ھزار سال کے برابر ؟
خدا کے دن ایک ھزار سال کے برابر ھیں یا پچاس ھزار سال کے برابر ؟ سوره حج کی آیت نمبر ۴۷ میں ارشاد ھوتا ھے : “ اور آپ کے پروردگار کے نزدیک ایک دن بھی ان کے شمار کے ھزار سال کے برابر ھوتا ھے ۔ “سوره سجده کی آیت نمبر ۵ میں ارشاد ھوتا ھے : “ وه خدا آسمان سے ...

عقيدہ توحيد اور شرک

عقيدہ توحيد اور شرک
بلاشبہ کائنات کا ہر ذرہ اللہ تعالي نے کسي نہ کسي مقصد سے ہي پيدا کيا ہے،بلا مقصد کي تخليق سے اللہ کي شان بالا تر ہے ،تخليق انسان کا مقصد حقيقي اللہ تعالي نے يوں بيان فرمايا ہے : "‌اور ميں نے جنات اور انسانوں کو محض اس ليے پيدا کيا ہے کہ وہ صرف ميري ...

خود فراموشی اور حقیقی توحید

خود فراموشی اور حقیقی توحید
ممکن ہے کہ کہا جائے کہ مومن انسان بھی خدا کو اپنے آپ پر حاکم قرار دیتا ہے ،اس کی خواہش کو اپنی خواہش سمجھتا ہے اور جو بھی وہ کہتا ہے عمل کرتا ہے اور توحید و ایمان کا نقطہ اوج بھی سراپا اپنے آپ کو خدا کے حوالہ کرنا اور خود کو فراموش کرنا ہے، اس طرح سے تو ...

نجد پر تركوں كا دوبارہ حملہ اور فیصل كو گرفتار كركے جلا وطن كرنا

نجد پر تركوں كا دوبارہ حملہ اور فیصل كو گرفتار كركے جلا وطن كرنا
نجد پر تركوں كا دوبارہ حملہ اور فیصل كو گرفتار كركے جلا وطن كرنا مصر كے سپاھیوں كا ایك گروہ احمد پاشا كی سرداری میں مكہ میں مقیم تھا، احمد بن عون نے شریف مكہ احمد پاشا كو ”عَسِیْر“ نامی (نجد كے نزدیكی علاقہ) پر حملہ كرنے كے لئے ابھارا، اور اس نے حملہ ...

ولايت فقيہ كى مختصر تاريخ(2 )

ولايت فقيہ كى مختصر تاريخ(2 )
ہمارے فقہا كے كلمات ميں حاكم كے جو فرائض اور مختلف اختيارات بيان كئے گئے ہيں وہ قضاوت سے وسيع تر ہيں _ پہلے ہم نمونہ كے طور پر وہ كلمات يہاں ذكر كرتے ہيں_ پھر اس كى وضاحت كريں گے كہ يہاں حاكم سے مراد كيا ہے_ جو شخص اپنے واجب نفقہ كو ادا نہيں كرتا اس كے ...

مدینہ پر قبضہ

مدینہ پر قبضہ
مدینہ پر قبضہ 1220ھ میں سعود نے مدینہ پر بھی قبضہ كرلیا، اور روضہ رسول اكرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم كی قیمتی چیزوں كواپنے قبضے میں لے لیا،اس نے عثمانی بادشاهوں كی طرف سے مكہ او رمدینہ میں معین كئے گئے قاضیوں كو بھی شھر سے باھر نكال دیا۔ صلاح الدین ...

خمس اھل سنت کی نظر میں

خمس اھل سنت کی نظر میں
علمائے اھل سنت کا نظریہ یہ ھے کہ خمس کا تعلق ھر طرح کی در آمد و منفعت سے نھیں بلکہ ایک خاص منفعت سے ھے جسے جنگی غنائم کھتے ھیں ۔ صاحب تفسیر ” الجامعِ لاَحکام القرآن “ اپنی تفسیر میں لکھتے ھیں کہ سارے علماء کا اتفاق اس بات پر ھے کہ غنیمت سے مراد صرف ...

کسي حالت ميں يارب چھين مت رنگ عوامانہ

 کسي حالت ميں يارب چھين مت رنگ عوامانہ
آپ (ص) عوامانہ خُلق و خو، لوگوں سے انس و محبت اور ان کے درميان قيام عدل کو کبھي نہيں بھولے۔ عوام کي طرح انتہائي سادہ اور بے زرق و برق زندگي گزاري،ان کے ساتھ نشست و برخاست رکھي، غلاموں اور معاشرہ ميں پسماندہ مانے جانے والے طبقہ کے ساتھ بھي رسم رفاقت ...

خدا شناسی کا آسان راستہ

خدا شناسی کا آسان راستہ
خدا شناسی کے راستے خدا کی معرفت حاصل کرنے کے بہت سے ذرائع اور مختلف طریقے ہیں ، کہ جن کی طرف مختلف فلسفی وکلامی کتابوں، دینی رہنمائوں کے بیانات، اور آسمانی کتابوں میں اشارہ کیا گیا ہے، یہ دلائل مختلف جہتوں سے ایک دوسرے سے متفاوت ہیں جیسے کہ بعض ...

کیا ھر سال شب قدر کو فرشتے ھمارے اعمال نامه کو حضرت حجت (عج) کی خدمت میں پیش کرکے ان سے دستخط لیتے ھیں؟

کیا ھر سال شب قدر کو فرشتے ھمارے اعمال نامه کو حضرت حجت (عج) کی خدمت میں پیش کرکے ان سے دستخط لیتے ھیں؟
ھم ھرسال شب قدر میں اس امر کا مشاھده کرتے ھیں که منبروں اورذرائع ابلاغ کے ذریعه سالانه مقدر کے بارے میں کھا جاتا ھے که ملائکه اعمال ناموں کو حضرت حجت (عج) کی خدمت میں پیش کرکے حضرت (عج) سے دستخط لیتے ھیں۔ اس سلسله میں چند نکات قابل توجه ھیں:۱۔ توحید کے ...

جنت البقیع اور ا س میں د فن اسلامی شخصیات

جنت البقیع اور ا س میں د فن اسلامی شخصیات
قافلہ بشریت نے ہر زمانے میں اس بات کا مشاہدہ کیا ہے کہ مظلوم کے سر کو تن سے جد ا کر دینے کے بعد بھی ارباب ظلم کو چین نہیں ملتا بلکہ انکا سارا ہم و غم یہ ہوتا ہے کہ دنیا سے مظلوم اور مظلومیت کا تذکرہ بھی ختم ہو جائے ، اس سعی میں کبھی ورثا ء کو ظلم کا نشانہ ...

کیا بسم اللہ تمام سوروں کا جز ہے؟

کیا بسم اللہ تمام سوروں کا جز ہے؟
اس مسئلہ میں شیعہ علماء اور دانشوروں کے درمیان کوئی اختلاف نہیں ہے کہ ”بسم اللہ “سورہ حمد اور بقیہ دوسرے سوروں کا جز ہے، اور قرآن مجید کے تمام سوروں کے شروع میں ”بسم اللہ “ کا ذکر ہونا خود اس بات پر محکم دلیل ہے، کیونکہ ہم جانتے ہیں کہ قرآن ...

انسان کے ليۓ خدا کي شناخت

انسان کے ليۓ خدا کي شناخت
دنيا پر موجود انسانوں کو اپنے حقوق و فرائض سے آگاہي حاصل کرني چاہيۓ اور عام طور پر ہر انسان کو اپنے حقوق کا ادراک بھي ہوتا ہے- اور وہ اپنے حقوق کے حصول کيلئے سرگرداں بھي رہتا ہے ايک سليم العقل انسان کو جيسے اپنے حقوق کا تحفظ پسند ہوتا ہے ايسے ہي اس پر ...

دین واحد کے ماننے والوں میں اختلاف کیوں ؟

دین واحد کے ماننے والوں میں اختلاف کیوں ؟
دین اسلام ،دین خدا ھے ، نہ کسی خطّے سے مخصوص ھے نہ کسی فرد سے ۔ کراچی میں جھاں میں عشرہ پڑھتا ھوں وھاں کثرت سے اھلنست برادران بھی آتے ھیں ۔ وھاں کی انتظامیہ کمیٹی نے آخر میں شکریہ ادا کرنے کے لئے مجھ سے دو تین منٹ کی تقریر کرنے کے لئے کھا ۔ میں نے وھاں ...