اردو
Monday 22nd of July 2024
کلام وعقاید
ارسال پرسش جدید

ولایت؛ کیوں اور کیسے؟

ولایت؛ کیوں اور کیسے؟
ولایت؛ کیوں اور کیسے؟ ولایت کی دو قسمیں ہیں ایک تکوینی اور دوسری تشریع اور ولایت فقیہ تشریعی ولایت کی ایک قسم ہے۔ تشریعی ولایت کی چار قسمیں ہیں: الف۔ ولایت اللہ۔ ب۔ ولایت رسول اللہ۔ ج۔ ولایت معصوم (ع)۔ د۔ ولایت فقیہ ۔ (1) غیبت کی دوران جامع الشرائط ...

خوف خدا

خوف خدا
اما م سجادعلیه السلام  ایک روایت میں فرماتے ہیں :''خف الله تعالی لقدرته عليک و استحی منه لقربه منک [2]''اس فرمان میں دو  مہم جملے ذکر ہوئے ہیں ؛ ایک ''خدا سے خوف'' اور دوسرا ''خدا وند تبارک و تعالیٰ کی نسبت شرم وحیا کرنا'' آپ(ع) فرماتے ہیں : ''خدا سے ڈرو ''؟ ...

خدا کي اعلي صفات عقيدہ توحيد کو واضح کرتي ہيں

خدا کي اعلي صفات عقيدہ توحيد کو واضح کرتي ہيں
خدا کو ماننے والے اس کے وحد و لاشريک ہونے پر يقين رکھتے ہيں اور کہتے ہيں کہ اللہ تعاليٰ کي ذات يکتا و يگانہ ہے اُس کے ساتھ کوئي شريک نہيں، کوئي شے اُس کي مثل نہيں اور کوئي چيز اللہ تعاليٰ کو کمزور اور عاجز نہيں کر سکتي، اُس کے سواء کوئي لائقِ عبادت ...

جبر و اختیار

جبر و اختیار
جبر واختیار“ کا مسئلہ ایک طولانی بحث کا حامل ھے چند صفحات میں اس کو بیان نھیں کیا جاسکتا اور نہ ھی اس کتاب میں اس کی تفصیل بیان ہوسکتی ھے۔اور چونکہ مسئلہ ”جبر“ ایک سیاسی حربہ ھے یہ صرف غیر مذھبی حکام نے اپنے افعال واعمال کو صحیح کرنے کا ایک ذریعہ ...

شیعہ بھی حضرات اہلسنت کا مسلک کیوں نہیں اختیار کر لیتے؟

شیعہ بھی حضرات اہلسنت کا مسلک کیوں نہیں اختیار کر لیتے؟
ایک سنی عالم دین اور ایک شیعہ عالم دین کے درمیان خط وکتابت شیعہ بھی حضرات اہلسنت کا مسلک کیوں نہیں اختیار کر لیتے؟مولانائے محترم ! تسلیمات زاکیات!!اس کی وجہ آپ بتاسکتے ہیں کہ آخر آپ لوگ بھی وہی مذہب کیوں نہیں اختیار کر لیتے جو جمہور مسلمین کا مذہب ...

ہم نے مذہبی قصوں میں حضرت موسی (ع) کی پیدائش کے زمانہ میں بنی اسرائیل کے اطفال کے قتل عام کے بارے میں سنا ہے۔ جبکہ قران مجید نے واشگاف الفاظ میں اعلان کیا ہے کہ فرعون نے ان اطفال کے قتل عام کا حکم حضرت موسی (ع) کے پیغمبر بننے کے بعد دیا ہے؟

ہم نے مذہبی قصوں میں حضرت موسی (ع) کی پیدائش کے زمانہ میں بنی اسرائیل کے اطفال کے قتل عام کے بارے میں سنا ہے۔ جبکہ قران مجید نے واشگاف الفاظ میں اعلان کیا ہے کہ فرعون نے ان اطفال کے قتل عام کا حکم حضرت موسی (ع) کے پیغمبر بننے کے بعد دیا ہے؟
ہم نے مذہبی قصوں میں حضرت موسی (ع) کی پیدائش کے زمانہ میں بنی اسرائیل کے اطفال کے قتل عام کے بارے میں سنا ہے۔ جبکہ قران مجید نے واشگاف الفاظ میں اعلان کیا ہے کہ فرعون نے ان اطفال کے قتل عام کا حکم حضرت موسی (ع) کے پیغمبر بننے کے بعد دیا ہے؟سوالفرعون نے ...

شیعہ اور بیعت رضوان

شیعہ اور بیعت رضوان
شیعه٬ ابوبکر اور عمر کے درخت کے نیچے پیغمبر اکرم(ص) کی بیعت (بیعت رضوان) سے انکار نهیں کرسکتے هیں اور خدا وند متعالنے خبر دی هے که وه ان افراد سے راضی هے٬ جنهوں نے درخت کے نیچے پیغمبر (ص) کی بیعت کی هے اور وه جانتا تها که ان کے دلوں میں کیا هے ٬پس شیعه اس ...

سيرت پيغمبر(ص) اور سجدہ

سيرت پيغمبر(ص)  اور سجدہ
متعدّد روايات سے استفادہ ہوتا ہے كہ پيغمبر اكرم(ص) بھى زمين پر سجدہ كرتے تھے، كپڑے يا قالين و غيرہ پر سجدہ نہيں كرتے تھے- ابوہريرہ كى ايك حديث ميں يوں نقل ہوا ہے وہ كہتا ہے '' سجد رسول الله (ص) فى يوم مطير حتى أنّى لانظر الى أثر ذلك فى جبہتہ و ارنبتہ'' ميں ...

شيطا ن کو کنکرياں مارنا

شيطا ن کو کنکرياں مارنا
قالَ الصَّادِقُ(ع): "‌اظَّ عِلَّةَ رَمْيِ الْجَمَراٰتِ اَنَّ اظ•ِبْراہِيم (ع) تَراء يٰ لَہُ اظلِيسُ عِنْدھٰا فَامَرہُ جَبْرائيلُ بِرَمْيِہ بِسَبعِ حَصَياتٍ وَاَنْ يُکَبِّر مَعَ کُلِّ حَصَاةٍ فَفَعَلَ وَجَرَتْ بِذلِکَ السُّنَةِ"- امام جعفر ...

تمباکو نوشی کے احکام

تمباکو نوشی کے احکام
    کسی بھی مرجع تقلید نے تمباکو نوشی کو مطلق طور پر جائز قرار نہیں دیا ہےآیت اللہ العظمی سید علی حسینی خامنہ ای:سوال نمبر 1408: کیا تمباکونوشی شروع کرنا حرام ہے؟ اگر کوئی فرد کئی ہفتوں تک تمباکو نوشی ترک کردے تو کیا دوبارہ شروع کرنا حرام ہے؟ ...

وھابیوں کے ھاتھوں اھل کربلا کا قتل عام

وھابیوں کے ھاتھوں اھل کربلا کا قتل عام
وھابیوں کے ھاتھوں اھل کربلا کا قتل عام وھابیوںکی زندگی کی بھیانک اور تاریک تاریخ میں وہ دردناک غم انگیز اور دل، ھلا دےنے والے حادثات نظر آتے ھیں ،جوایک زمانہ گذر جانے کے باوجود بھی بھلائے نھیں جاسکتے ، ان میں سے ایک حادثہ کربلا کے مقدس شھر پر  ...

شیعہ اور اہل سنت کے امام مہدی علیہ السلام کے بارے میں مشترک نکات

شیعہ اور اہل سنت کے امام مہدی علیہ السلام کے بارے میں مشترک نکات
الف: دونوں فرقے حضرت مہدی علیہ السلام کے ظہور کو ایک یقینی اورمسلّمہ امر تسلیم کرتے ہیں ۔مرحوم شہید صدر اس بارے میں فرماتے ہیں: اس جہاں کو بہتر جہان میں تبدیل کرنے کے لئے حضرت مہدی علیہ السلام کے ظہور کا عقیدہ پیغمبراکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ...

عقل کیا ہے اور اس کے وجود کی کیا دلیل ہے؟

عقل کیا ہے اور اس کے وجود کی کیا دلیل ہے؟
عقل ،آگاہی کا وہ نور ہے، جو ادراک کے تمام ارکان (حواس، تصورات، فکر، حافظہ وغیرہ) پر احاطہ کرکے ان سب کو روشنی بخشنا ہے- عقل کی موجودگی کو ادراک کرنے کے لئے ضروری شرط ، اپنے آپ سے عدم غفلت ہے اور عقل سے دوری کی وجہ اپنے سے بے خبر ھونا اور بعض اندھے نفسانی ...

توحید

توحید
اصطلاحاً توحيد کے معني خدا اور مبدا ھستي کو ايک ماننے کے ھيں- دين اسلام ، دين توحيد يعني خدائے وحدہ لاشريک پراعتقاد اور اس عقيدے کا نام ھے کہ اس کي ذات کے علاوہ کوئي ذات قابل پرستش وعبادت نھيں ھے- اگراسلام اور فلسفہ اسلام کوسميٹا جائے تو ايک جملے ميں ...

گناہان صغیرہ

گناہان صغیرہ
ایک دن رسول اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے اصحاب کے ہمراہ ایک بےآب وگیاہ چٹیل میدان کی طرف روانہ ہوئے ۔ آپ جب وہاں پہنچے تو اپنے اصحاب کوحکم دیا کہ سب لوگ تھوڑی تھوڑی لکڑیاں لے آؤ ۔ اصحاب نے جواب دیا یارسول اللہ اس چٹیل میدان میں لکڑیاں کہاں ملیں ...

قرآن کے بارے میں شیعوں کا عقیدہ

قرآن کے بارے میں شیعوں کا عقیدہ
ہمارا عقیدہ ہے کہ الله نے عالم انسانیت کی ہدایت کے لئے بہت سی آسمانی کتابیں بھیجیں جیسے صحف ابراہیم ،صحف نوح،توریت،انجیل اور ان میں سب سے جامع قرآن کریم ہے ۔اگر یہ کتابیں ناز ل نہ ہوتیں تو انسان الله کی معرفت اور عبادت میں بہت سے غلطیوں کا شکار ہو ...

تمت بالخیر

تمت بالخیر
تمت بالخیر [1] سورہٴ حدید، آیت۳۔”وھی اول ھے وھی آخر“۔ [2] بحار الانوار، ج۴۹، ص۱۲۳۔”کلمہ لا الہ الااللہ میرا قلعہ ھے جو اس میں داخل هو گیا وہ میرے عذاب سے بچ جائے گا“۔ [3] بحار الانوار، ج۱۸، ص۲۰۲۔”لا الہ الا اللہ کهوتاکہ فلاح و بھبودی ...

اللہ تعالي کے ديدار کے بارے ميں بعض مسلمانوں کا عقيدہ

اللہ تعالي کے ديدار کے بارے ميں بعض مسلمانوں کا عقيدہ
ديدار خدا کے بارے ميں  بعض مکاتب فکر نے يہ روايت نقل کي ہے کہ رسول اللہ صلي اللہ عليہ وآلہ وسلم قيامت کے دن اللہ تعاليٰ کو ديکھيں گے- نيز آپ(ص) نے فرمايا: انبياء مومنين کي شفاعت سے انکار کريں گے تو وہ ميرے پاس آئيں گے- ميں جا کر خدا سے ملاقات کي اجازت ...

تشيع کا عمومي مفہوم

تشيع کا عمومي مفہوم
1- يہ کہ علي کو صرف عثمان پر افضل جاناہے ابوبکر و عمر سے افضل نہيں جانتے، تو اس طرح کي شيعيت ميں اصحاب و تابعين اور تبع تابعين کا بہت بڑا گروہ شامل ہو جائے گا جيسا کہ شمس الدين ذہبي نے ”‌ابان بن تغلب“ کے حالات ميں جن لوگوں نے ان کے شيعہ ہونے کے بارے ميں ...

توحید صفاتی

توحید صفاتی
 توحید صفاتیتوحید صفاتی سے مراد ذات حق تعالیٰ کی صفات کے ساتھ عینی وحدانیت اور ان صفات کی ایک دوسرے سے یگانگت کی معرفت و ادراک ہے۔ توحید ذاتی‘ ثانی اور مثل و نظیر کی نفی کرنا ہے جبکہ توحید صفاتی خود ذات سے ہر قسم کی ترکیب کی نفی کرنا ہے اگرچہ ذات ...