اردو
Wednesday 3rd of July 2024
کلام وعقاید
ارسال پرسش جدید

جنت

جنت
مومنین جنت میں وارد ھوں گے۔ جنت میں بھت سے عظیم الشان اور بڑے بڑے آسمانوں اور زمین کی وسعتوں تک پھیلے ھوئے باغات ھوں گے جن میں انواع واقسام کے درخت ھر قسم کے میوہ جات سے لدے ہوئے ھوں گے جو قابل دسترسی بھی ھوں گے۔ خوبصورت اورعالیشان محل ھوں گے۔ جن میں ...

غیرمسلموں کی نظر میں مہدی (عج )کا تصور

غیرمسلموں کی نظر میں مہدی (عج )کا تصور
تمام اقوام عالم کے نزدیک سندو مدرک کے ساتھ جامع بحث و عقیدہ یہ ہے کہ تمام دنیا ایک مصلح بزرگ کے انتظار میں لحظہ شماری کر رہی ہے کہ جس کے آنے سے ظلم و بربریت کی جنگ خونریزی کی بساط لپٹ جائے گی اور ظلم و فساد سے ویرانیوں کو ایک نئی حکمت سے  تمام اقوام ...

بندوں کی خدا سے محبت

بندوں کی خدا سے محبت
الف۔ صرف خدا حقیقی محبوب ہے: در حقیقت صرف خدا ہے جو حقیقی محبت اور واقعی عشق کرنے کا سزاوار ہے دیگر اشیاء اور اشخاص اپنے اس رابطہ کے اعتبار سے جو اس سے رکھتے ہیںمحبوب واقع ہوتے ہیں۔  محبت کی پیدائش کے اسباب: علماء اخلاق کا نظریہ ہے کہ محبت اور اس کے ...

انساني علم و عمل کي خصوصيت

انساني علم و عمل کي خصوصيت
علم کے معنی اگر بس جاننے کے ھیں اور یھی اس دور میں معیار علم سمجھا جاتا ہے۔  دنیا کے ممالک کی وسعتیں اور مردم شماریاں جان لیں، پھاڑوں کی اونچائیاں اور دریاؤں کی گھرائیاں جان لیں، سیاروں کے فاصلے زمین سے اور ان کی پیمائش معلوم کر لیں نباتات کے خواص ...

پھل اور فروٹ کی خصوصیات(حصہ پنجم)

پھل اور فروٹ کی خصوصیات(حصہ پنجم)
میں ایسا پھل ہوں جسے بزرگوں کا دوست سمجھا جاتا ہے جبکہ میں نونہالوں کا بھی دوست ہوں۔ بزرگوں کا دوست مجھے اس لئے کہتے ہیں کہ مجھ میں ان کے معدے‘ جگر خاص طور پر آنتوں کو ٹھیک رکھنے کی صلاحیت زیادہ ہوتی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ مجھ میں موجود حیاتین ...

تقرب خدا کے درجات

تقرب خدا کے درجات
قرب الہی جو انسان کا کمال نہائی اور مقصود ہے خود اپنے اندر درجات رکھتا ہے حتی انسان کا سب سے چھوٹا اختیاری عمل اگر ضروری شرائط رکھتا ہوتو انسان کو ایک حد تک خداسے قریب کردیتا ہے اس لئے انسان اپنے اعمال کی کیفیت ومقدار کے اعتبار سے خداوند قدوس کی ...

توسل پر ایک تحقیقی نظر

توسل پر ایک تحقیقی نظر
بسمہ تعالیمقدمہ"توسل " ایک ایسا  اہم موضوع ہے جس کی اہمیت  قرآن اور احادیث کی روشنی میں بہت زیادہ ہے اور تمام امت اسلامی میں کم وبیش جزئی اختلافات کے ساتھ  سوائے " سلفی اور وھابیوں " کے  متفق علیہ مسئلہ ہے اور حقیت میں "توسل " خدشہ دار انہی وہابیوں نے ...

شیعوں کاعقیدہٴ وظائف امامت

شیعوں کاعقیدہٴ وظائف امامت
شیعوں کاعقیدہٴ وظائف امامت۱۔ شیعوں کا عقیدہ ھے کہ چونکہ - رسول اکرم (ص) کے بعد-امام کی ذمہ داری وھی ھے جو نبی کی ھوتی ھے جیسے امت کی قیادت و ھدایت ، تعلیم و تربیت ، احکام کی وضاحت اوران کی سخت فکری مشکلات کا حل کرنا، نیز سماجی اھم امور کا حل کرنا، لہٰذا ...

انسان کی انفردی اور اجتماعی زندگی پر ایمان کا اثر

انسان کی انفردی اور اجتماعی زندگی پر ایمان کا اثر
بسمہ تعالیانسان کی انفردی اور اجتماعی زندگی پر ایمان کا اثرفدا حسین حلیمی بلتستانی   پیشکش: امام حسین فاؤنڈیشنحقیقت ایمان ان حقائق میں سے ہے جن کی شناخت معلومات کی جدّت اور ارتقاء کے سایہ میں وقت گزرنے کے ساتھ ممکن ہے ۔ مثال کے طور پر یہ چکمتا ہو ...

اللہ کی ذات سب صفات کی مالک

اللہ کی ذات سب صفات کی مالک
لامحدود کو تحریر میں محدود نہیں کیا جا سکتا  مگر اسکے ذکر کے بغیر رہا بھی نہیں جا سکتا۔ ہر قلب میں ا س کا احساس اور ہر روح میں اس کی تڑپ ہونا ہی اس کے وجود کا سب سے بڑا ثبوت ہے ۔ ہر دل میں اس کی یاد بسی سبحان اللّہ! سبحان اللّہ! ہر روح میں اس کا جلوہ تھا ...

سجدہ

سجدہ
سجدہ اسلامی تعلیمات کے مطابق خشوع و خضوع کا اظہار کرتے ہوئے خدا کے سامنے اپنی پیشانی کو زمین پر رکھنا ہے ۔اسلامی عبادات میں اسے خاضع ترین عمل کا درجہ حاصل ہے ۔شیعہ کی مذہبی عبادات کے مطابق زمین سے اگنے والی ایسی چیزیں جنہیں کھانے یا پینے میں استعمال ...

جبر و اختیار

جبر و اختیار
”جبر واختیار“ كا مسئلہ ایك طولانی بحث كا حامل ھے چند صفحات میں اس كو بیان نھیں كیا جا سكتا ۔ اور چونكہ مسئلہ ”جبر“ ایك سیاسی حربہ ھے یہ صرف غیر مذھبی حكام نے اپنے افعال واعمال كو صحیح كرنے كا ایك ذریعہ نكالا ھے، ان كا مقصد صرف اسلام كے ...

اسلام میں توحیدکی عظمت

اسلام میں توحیدکی عظمت
اسلام میں توحیدکی عظمتفدا حسین حلیمی(بلتستانی)       پیشکش : امام حسین علیہ السلام  فاؤنڈیشنقرآن کریم کی متعدد آیات سے اس نکتہ کی طرف راہنمائی ملتی ہے کہ پرودرگار عالم نے اس کائنات کی ہر چیز کو انسان کے لیے مسخرکیا ہے چنانچہ سورہ جاثیہ کی آیت /١٣ * ...

بحث امامت کي شروعات

بحث امامت کي شروعات
واضح رھے کہ پیغمبر اکرم (ص) کے فوراً بعد ھی آپ کی خلافت کے سلسلہ میں گفتگو شروع ھوگئی تھی ، چنانچہ ایک گروہ کا کھنا تھا کہ آنحضرت (ص) نے اپنے بعد کے لئے کسی کو خلیفہ یا جانشین نھیں بنایا ھے، بلکہ اس چیز کو امت پر چھوڑ دیا ھے لہٰذا امت خود اپنے لئے کسی ...

خدا کی معرفت اور پہچان

خدا کی معرفت اور پہچان
توحید 1- الله کا وجود: ہمارا عقیدہ یہ ہے کہ الله اس پوری کائنات کا خالق ہے اور اس دنیا میں موجود ہر شئی کی پیشانی پر اس کی عظمت ،قدرت اور علم کی نشانیاں جلوہ نما ہے۔ اب چاہے وہ ہماراجودہویاجمادات و نباتات، آسمان کے ستارے ہوں یا عالم بالا ۔ ہمارا ...

تجسم اعمال

تجسم اعمال
اعمال کے مجسم ہونے اور اس کی حقیقت کے سلسلے میں وضاحت کریں؟قیامت کے مسائل میں سے ایک اہم مسئلہ عمل، افکار، اوصاف اور کردار کا مجسم ہونا ہے یہ بات اس وقت سمجھ میں آئے گی جب اس مقدمہ پر غور کریں گے ۔ اور وہ ہے "عوالم وجود کا تطابق "عوالم ہستی خدائے سبحان ...

امتحان الہی اور عقوبت میں کیا فرق ہے؟

امتحان الہی اور عقوبت میں کیا فرق ہے؟
مفہوم کے اعتبار سے امتحان ،عقوبت سے عام ہے۔ یعنی امتحان، کبھی عقوبت سے اور کبھی نعمت سے ہوتا ہے۔انسان کا کبھی خوشی اور اچھی چیزوں سے اور کبھی غم اور پریشانیوں  سے امتحان ہوتا ہے۔کبھی شفاپانے سے کبھی کسی عزیز کی موت سے۔بہرحال  انسان کا مختلف ...

مختصر شیعہ اثنا عشری عقائد

مختصر شیعہ اثنا عشری عقائد
فرقۂ امامیہ جعفریہ ١۔عصر حاضر میں شیعہ اثنا عشری فرقہ مسلمانوں کاایک بڑافرقہ ہے ، جس کی کل تعداد مسلمانوں کے تقریباً ایک چوتھائی ہے . اور اس فرقہ کی تاریخی جڑیں صدر اسلام کے اس دن سے شروع ہوتی ہیں جس دن سورہ بینہ کی یہ آیت نازل ہوئی تھی: (اِنَّ ...

قرآن میں بیان کی گئیں مسلمانوں کی دعائیں

قرآن میں بیان کی گئیں مسلمانوں کی دعائیں
سورۃ البقرۃ ۲۰۰-۲۰۲ ۔۔۔بعض لوگ وہ بھی ہیں جو کہتے ہیں اے ہمارے رب ہمیں دنیا میں دے دے- ایسے لوگوں کا آخرت میں کوئی حصہ نہیں 150 اور بعض وہ بھی ہیں جو کہتے ہیں اے ہمارے رب ہمیں دنیا میں نیکی دے اور آخرت میں بھی بھلائی عطا فرما اور ہمیں عذاب جہنم سے نجات ...

اہل تشیع کے اصول عقائد

اہل تشیع کے اصول عقائد
شیعہ توحید و نبوت و معاد کے علاوہ عدل الہی اور امامت کو اصول دین قراردیتے ہیں اور ان اصولوں میں تقلید کو جائز نہیں سمجھتے بلکہ ان اصولوں میں تحقیق کے قائل ہیں. رسول اللہ (ص) کو خاتم النبیین مانتے ہیں اور انکار ختم نبوت کو اسلام سے خارج ہونے کا عقیدہ ...