اردو
Friday 22nd of November 2024
کلام وعقاید
ارسال پرسش جدید

گناہ اچھے اعمال کو ضائع کر دیتا ہے

گناہ اچھے اعمال کو ضائع کر دیتا ہے
بعض گناہانِ کبیرہ اعمالِ صالح کو نابود کر دیتے ہیں جس کی تفسیر آگے بیان کی جائے گی۔ مختصر یہ کہ گناہ سے پرہیز کرنا اچھے اعمال بجا لانے سے زیادہ اہم ہے۔ اس مقصد کے ثبوت میں کچھ روایات نقل کی جاتی ہیں: روایات میں ترکِ حرام کی اہمیت حضرت امام جعفر صادق ...

مہربانی کرکے غزہ کو اپنے حال پر چھوڑ دیں!

مہربانی کرکے غزہ کو اپنے حال پر چھوڑ دیں!
  بسم اللہ الرحمن الرحيم وَمَا لَكُمْ لاَ تُقَاتِلُونَ فِي سَبِيلِ اللّهِ وَالْمُسْتَضْعَفِينَ مِنَ الرِّجَالِ وَالنِّسَاء وَالْوِلْدَانِ الَّذِينَ يَقُولُونَ رَبَّنَا أَخْرِجْنَا مِنْ هَذِهِ الْقَرْيَةِ الظَّالِمِ أَهْلُهَا وَاجْعَل ...

شیعہ اہل بیت علیہم السلام کی نظر میں

شیعہ اہل بیت علیہم السلام کی نظر میں
شیعہ اہل بیت علیہم السلام کی   نظر میںتحریر: حسین غفاریمترجم:  محمد علی مقدسیپیشکش امام حسین فاونڈیشنپیشگفتاریہ جو کچھ آپ کی نظروں کے سامنے ہیں  شیعوں کے اوصاف اور ان کے فرہنگ اور ثقافت  کا ایک مختصر مجموعہ ہے جس کو اہل بیت علیہم السلام ...

اہداف بعثت انبیاء

اہداف بعثت انبیاء
اہداف بعثت انبیاءاستاد محمد تقی مصباح یزدیمتر جم اشرف حسین صالح ہدایت تشریعی  قانونی طور پر نبوت کا مسئلہ انسان کی خلقت کے وقت سے ہی پا یا جاتا ہے اور انسان کی زندگی کی بنیاد اس دنیا میں ہدایت تشریعی کی بنا ‌‏‌‍ پر رکھی گئ ہے اس مطلب کو ...

توحید در عبادت

توحید در عبادت
ذکورہ تینوں مراتب کا تعلق توحید نظری اور ایک طرح کی معرفت سے ہے، لیکن توحید در عبادت، توحید عملی اور "موجود ہونے" اور "واقع ہونے" کی نوع سے ہے۔ توحید کے گذشتہ مراتب حقیقی تفکر و تعقل سے متعلق ہیں جبکہ توحید کا ہر مرحلہ حقیقی معنی میں "ہونے" اور "ہو چکنے" ...

خالق کے بارے میں غورو فکر انسان کی فطرت کا تقاضا ہے

خالق کے بارے میں غورو فکر انسان کی فطرت کا تقاضا ہے
جب سے انسان نے اس فرش زمین پر لباس وجود زیب تن کرکے قدم رکھا ھے اسی وقت سے اس نے اپنی حیات کے خلق اور عنایت کرنے والے کے بارے میں غور و فکر کرنا شروع کردیا، لہٰذا واجب الوجود (خدا ) کے بارے میں لوگوں کی گفتگو صرف آج کی پیدوار نھیں بلکہ یہ گفتگو قدیم ...

معاد پر عقلی اور منقوله دلایل

 معاد  پر عقلی اور منقوله دلایل
 معاد  پر عقلی اور منقوله دلایل معاد پر اعتقاد دو راہوں سے حاصل هوتا ھے :دلیلِ عقلی اور عقل پر مبنی دلیل ِنقلی دلیل ِ عقلی: ۱۔ھر عاقل کی عقل یہ درک کرتی ھے کہ عالم وجاھل ، اخلاق ِفاضلہ مثال کے طورپر بخشش وکرم سے آراستہ اور اخلاق رذیلہ مثال کے طور پر ...

کیا مثالی مجردات حجم اور مکان رکھتے ہیں۔

کیا مثالی مجردات حجم اور مکان رکھتے ہیں۔
جیسا کہ ہم جانتے ہیں کہ خیالی ادراکات مجردات مثالی کے اقسام میں سے ہیں, جو حجم اور اشکال رکھتے ہیں لیکن وہ تقسیم ہونے کے قابل نہیں ہیں کیا اس لحاظ سے کہ خیالی ادراکات سہ گانہ حجم رکھتے ہیں یہ نتیجہ حاصل نہیں کیا جاسکتا کہ وہ حجم بھی رکھتے ہیں؟ اور اگر ...

شرائط وضوء

شرائط وضوء
وضوء کے صحیح ہونے کی تیرہ /۱۳ شرطیں ہیں۔ ١۔ وضوء کا پانی پاک ہو، ٢۔وضوء کا پانی مطلق ہو، ٣۔وضوء کا پانی اور وضوء کرنے کی جگہ مباح ہو، ٤۔وضوء کے پانی کا برتن مباح ہو، ٥۔وضوء کے پانی کا برتن سونے اور چاندی کا نہ ہو، ٦۔اعضاۓ وضوء دھونے اور مسح کے وقت پاک ...

قاضی القضاة اور مجلس شیوخ كے صدر كا تقرر

قاضی القضاة اور مجلس شیوخ كے صدر كا تقرر
قاضی القضاة اور مجلس شیوخ كے صدر كا تقرر 7 ذی الحجہ 1334ھ میں شریف حسین كی طرف سے دو حكم جاری كئے گئے جن كی وجہ سے لوگوں نے اس كی حكومت كو مستقل هونے كا پیش خیمہ تصور كیا اس وقت یہ تصور كیا جارھا تھا كہ 8 یا 11ذی الحجہ كو جب اس كی خدمت میں مبارك باد پیش كرنے ...

اور کسی مخصوص قوم یا نسل سے تعلق نھیں رکھتا

 اور کسی مخصوص قوم یا نسل سے تعلق نھیں رکھتا
حج، دنیا کے تمام مسلمانوں کے لئے ھے  اور کسی مخصوص قوم یا نسل سے تعلق نھیں رکھتا خداوند عالم قرآن مجید میں حج کے متعلق فرماتاھے ۔ ”وَاَذِّن فِی النَّاسِ بِالحَجِّ یَاتُو کَ رِجَالاً وَعَلَی کُلِّ ضَامِرٍ یَاتِینَ مِن کُلِّ فَجٍّ ...

توحید افعالی

 توحید افعالی
توحید افعالی سے مراد اس چیز کی معرفت اور ادراک ہے کہ کائنات اپنے تمام تر نظاموں، روایات، عقل و اسباب اور معلومات و مسببات کے باوجود اسی کا فعل اور اسی کے ارادے کا نتیجہ ہے جس طرح موجودات عالم اپنی ذات میں مستقل نہیں ہیں اور سب اسی کے ذریعے قائم اور ...

عقیدہ ختم نبوت

عقیدہ ختم نبوت
عقیدہ ختم نبوت اسلام کا وہ بنیادی عقیدہ ہے جس میں معمولی سا شبہ بھی قابل برداشت نہیں‘ حضرت امام اعظم امام ابوحنیفہ کا قول ہے کہ: ”جو شخص کسی جھوٹے مدعی نبوت (نبوت کا دعویٰ کرنے والا) سے دلیل طلب کرے وہ بھی دائرہ اسلام سے خارج ہے“۔ کیونکہ دلیل طلب ...

گناہان صغیرہ

گناہان صغیرہ
ایک دن رسول اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے اصحاب کے ہمراہ ایک بےآب وگیاہ چٹیل میدان کی طرف روانہ ہوئے ۔ آپ جب وہاں پہنچے تو اپنے اصحاب کوحکم دیا کہ سب لوگ تھوڑی تھوڑی لکڑیاں لے آؤ ۔ اصحاب نے جواب دیا یارسول اللہ اس چٹیل میدان میں لکڑیاں کہاں ملیں ...

فلسفہ خمس

فلسفہ خمس
”و اعلموا انما غنمتم من شئی فان للّه خمسه و للرسول و لذی القربیٰ والیتٰمیٰ و المساکین و ابن السبیل و ان کنتم آمنتم بالله و ما انزلنا علی عبدنا یوم الفرقان یوم التقی الجمعان و الله علی کل شئی قدیر “ (۱) ” اور یہ جان لو کہ تمھیں جس چیز سے بھی فائدہ ...

کیا شیعوں کا نظریہٴ امامت آزادی کے خلاف ہے

کیا شیعوں کا نظریہٴ امامت آزادی کے خلاف ہے
حریت و آزادی کا لفظ انسانوں کے کانوں میں پڑنے والا اب تک کا سب سے لطیف اور پرجوش لفظ ہے ۔ اس لفظ کا سننا ہی لوگوں کے اندر کیف و نشاط ،وجد و خوشی کی لہر پیدا کر دیتا ہے ۔ ایک صحیح فکر رکھنے والے انسان کی سب سے بڑی آرزو اور تمنا  قید و بند سے نجات ...

اطاعتِ خداوندی

اطاعتِ خداوندی
بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ  قُلْ اِنْ کُنْتُمْ تُحِبُّوْنَ اللّٰہَ فَاتَّبِعُوْنِیْ یُحْبِبْکُمُ اللّٰہ“۔ پیغمبر خدا سے ارشاد ہورہا ہے کہ کہہ دیجئے کہ اگر تم اللہ سے محبت کرتے ہو تو میری پیروی کرو، اللہ بھی تمہیں دوست رکھے گا اور ...

برھان نظم

برھان نظم
برھان نظمقبلا ًيہ بات واضح ھو چکي ھے کہ خداوند عالم کا وجود واضح اور بديھي ھے اور ھر انسان کي فطرت ميں اس کے وجود پر اعتقاد کو وديعت کيا گيا ھے يعني ھر انسان فطري طور پر دل کي گھرائيوں سے خدا کے وجود پر يقين رکھتا ھے ليکن اس کا مطلب يہ نھيں ھے کہ خداوند ...

کيفيات و صفات حروف

کيفيات و صفات حروف
جس طرح حروف مخارج سے ادا ھوتے ھيں اسي طرح حروف کي مختلف صفتيں ھوتي ھيں مثلاً استعلاء ، جھر ،  قلقلہ و غيرہ- کبھي مخرج اور صفت ميں اتحادھوتا ھے جيسے " ح"  اور" عين" اور کبھي مخرج ايک ھوتا ھے اور صفت الگ ھوتي ھے جيسے "ھمزہ" اور "ہ "- 2- حروف استعلاء يہ سات ...

اہل تشیع کے اصول عقائد

اہل تشیع کے اصول عقائد
شیعہ توحید و نبوت و معاد کے علاوہ عدل الہی اور امامت کو اصول دین قراردیتے ہیں اور ان اصولوں میں تقلید کو جائز نہیں سمجھتے بلکہ ان اصولوں میں تحقیق کے قائل ہیں. رسول اللہ (ص) کو خاتم النبیین مانتے ہیں اور انکار ختم نبوت کو اسلام سے خارج ہونے کا عقیدہ ...