اردو
Tuesday 23rd of July 2024
سوالات و جوابات
ارسال پرسش جدید

امام المتقین علی علیہ السلام کا وضو

امام المتقین علی علیہ السلام کا وضو
ہم کہتے ہیں کہ ہم علی علیہ السلام کے شیعہ ہیں، لیکن برادر اپنا نام رکھ لینے سے کوئی شیعہ نہیں ہو جاتا۔ایک دیکھنے والا کہتا ہے کہ علی علیہ السلام جب وضو کے لیے پانی اپنے ہاتھوں میں لیتے تو فرماتے :بسم اللہ و باللہ، اللھم اجعلنی من التوابین و اجعلنی من ...

روزے کی حالت میں بلغم نگلنے کا کیا حکم ہے؟

روزے کی حالت میں بلغم نگلنے کا کیا حکم ہے؟
روزے کی حالت میں بلغم کو نگلنے کا کیا حکم ہے؟جواب؛ اگر بلغم آب دہان سے مخلوط ہو جائے تو اس صورت میں؛الف: احتیاط واجب کی بنا پر نگلنا جائز نہیں ہے۔ب: احتیاط مستحب کی بنا پر نگلنا جائز نہیں ہے۔( سیستانی و زنجانی)ج: اسے نگلنا نہیں چاہئے: ( وحید، ...

جناب آدم کا ترک اولیٰ کیا تھا؟

جناب آدم کا ترک اولیٰ کیا تھا؟
جیسا کہ ہم سورہ طہ آیت نمبر ١٢١ میں پڑھتے ہیں: (وَ عصیٰ آدمُ ربَّہ فغویٰ) '' اورجناب آدم نے اپنے پروردگار کی نصیحت پر عمل نہ کیا، تو ثواب کے راستہ سے بے راہ ہوگئے''۔ تو یہاں پر یہ سوال اٹھتا ہے کہ جناب آدم علیہ السلام کس ترک اولیٰ کے مرتکب ہوئے؟ اسلامی ...

غدیر کے با شکوہ اجتماع کا مقصد ؟

غدیر کے با شکوہ اجتماع کا مقصد ؟
اقتباس از امت کی رہبری آیت اللہ سبحانی دامت برکاتہ گزشتہ بحثوں سے اچھی طرح واضح اور ثابت ھوگیا کہ غدیر کا واقعہ قطعی اور یقینی طور پر ایک تاریخی واقعہ ھے اور اس میں کسی قسم کا شک و شبھہ کرنا بدیھی امور میں شک کرنے کے مترادف ھے ۔ اسلامی احادیث میں شاید ...

کیا مرد اور عورت کے درمیان عقل کے لحاظ سے کوئی فرق ہے؟

کیا مرد اور عورت کے درمیان عقل کے لحاظ سے کوئی فرق ہے؟
اول یہ کہ:روایتوں میں یہ مذمت عورت کے اصل وجود سے متعلق نہیں ہے اس لئے کہ قرآن کریم کی نظر میں مرد اور عورت دونوں کا وجود ،کامل ہے ،مرد اور عورت ہونے کے لحاظ سے کوئی فرق نہیں ہے بلکہ یہ مذمت فقط بعض عورتوں سے متعلق ہے ۔در حقیقت یہ مذمت مردوں کے لئے ایک ...

مسلمانوں کے نزدیک رسول خدا کے مرقد مطہر کی زیارت کا کیا حکم ہے ؟

مسلمانوں کے نزدیک رسول خدا کے مرقد مطہر کی زیارت کا کیا حکم ہے ؟
اس سوال کا منصفانہ جواب یقیناً مسلمانوں کے درمیان وحدت اور یکجہتی کا محور بن سکتا ہے اور اس دور و زمانہ میں جبکہ دنیا ،اسلام اور اسلامی تمدن واقدار کے دوبارہ زندہ ہونے اور مسلمانوں کی بیداری کا مشاہدہ کر رہی ہے۔مسئلہ زیارت رسول خدا ایک نورانی مرکزی ...

اس حدیث کے معنی کیا هیں که : "اگر غیبت کرنے والا توبه کرے تو بهشت میں داخل هونے والا آخری شخص هوگا اور اگر توبه نه کرے تو جهنم میں داخل هونے والا پهلا شخص هوگا"؟

اس حدیث کے معنی کیا هیں که : "اگر غیبت کرنے والا توبه کرے تو بهشت میں داخل هونے والا آخری شخص هوگا اور اگر توبه نه کرے تو جهنم میں داخل هونے والا پهلا شخص هوگا"؟
ایک حدیث میں آیا هے که " اگر غیبت کرنے والا اپنےگناهوں کےبارے میں توبه کرے تو بهشت میں داخل هونے والا آخری شخص هوگا اور اگر وه توبه نه کرے تو جهنم میں داخل هونے والا پهلا شخص هوگا"- کیا کوئی ایسی حدیث هے که مثلا اس میں یه بیان کیا گیا هو که فلاں خصلت اور ...

کیا دنیا کا ظلم سے بھر جانا امام مہدی عجل اللہ کے ظہور کا سبب بنے گا؟

کیا دنیا کا ظلم سے بھر جانا امام مہدی عجل اللہ کے ظہور کا سبب بنے گا؟
اس مطلب کو مکمل طور پر سمجھنے کے لئے چند نکات کی طرف توجہ کرنا لازمی ہے: الف): اس بات میں کسی قسم کا شک و شبھہ نہیں ہے کہ انسانوں کی تقدیر اور ان کے اختیاری اعمال کے درمیان گہرا رابطہ ہے۔ قرآن کریم بھی ہر شخص کے مستقبل کو اس کے اختیار میں جانتاہے:(وَاَنْ ...

افسانه غرانیق کیا هے؟

افسانه غرانیق کیا هے؟
غرانیق کے بارے میں مشهور آیات کی وضاحت فر ما ئیے که ان میں یوں کها گیا هے که پیغمبر اسلام صلی الله علیه وآله وسلم نے شیطان کے هاتهوں دهوکه کها کر بتوں کی تعریف کی هے؟ اگر اس کی سند نهیں هے تو یه افسانه کهاں سے پیدا هوا هے؟ایک مختصر افسانه غرانیق، ...

قسم کھانے کے کیا احکامات ہیں؟

قسم کھانے کے کیا احکامات ہیں؟
۔قسم کھانے کے احکاماگر قسم کھائے کہ فلاں کام انجام دوں گا یا اسے ترک کروں گا مثلاً قسم کھائے کہ روزہ رکھوں گا یا حقہ سگریٹ استعمال نہیں کروں گا۔ اب اگر جان بوجھ کر مخالفت کرے تو اسے کفارہ دینا چاہیے یعنی ایک غلام آزاد کرے یا دس مسکینوں کو کھانے سے سیر ...

فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کون ہیں؟

فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کون ہیں؟
  آپ کا اسم مبارک فاطمہ اور القاب معصومہ ، ستی (۱) ، اور فاطمہ کبریٰ ہیں ۔ آپ کے والد ماجد ساتویں امام باب الحوائج حضرت موسیٰ بن جعفر علیہما السلام اور مادر گرامی نجمہ خاتون ہیں کہ جو امام رضا علیہ السلام کی بھی والدہ ماجدہ ہیں ۔ (۲) ولادت تا ...

یه جو کها جاتا هے که خداوند متعال آسمانوں اور زمین کا نور هے ،کیا اس نور سے مراد محسوس نور هے ؟ اگرمحسوس نور نهیں هے ، تو کس معنی میں هے؟

یه جو کها جاتا هے که خداوند متعال آسمانوں اور زمین کا نور هے ،کیا اس نور سے مراد محسوس نور هے ؟ اگرمحسوس نور نهیں هے ، تو کس معنی میں هے؟
یه جو کها جاتا هے که خداوند متعال آسمانوں اور زمین کا نور هے ،کیا اس نور سے مراد محسوس نور هے ؟ اگرمحسوس نور نهیں هے ، تو کس معنی میں هے؟ ایک مختصر ١- آیه کریمه "الله نور السموات والارض" میں مسلما " نور" سے مراد حسی ومحسوس نور نهیں هے- کیونکه محسوس نور ...

حجاب(پردہ)اور فلسفہ حجاب كے متعلق آيۃ اللہ صافي گلپائگاني سے پوچھے گئے سوالات كا جواب

حجاب(پردہ)اور فلسفہ حجاب كے متعلق آيۃ اللہ صافي گلپائگاني سے پوچھے گئے سوالات كا جواب
۱۲جولائي وہ دن ہے جس دن مشہد مقدس كے رہنے والوں نے شاہ پہلوي كے منحوس منصوبہ كشف حجاب (بے پردگي كي ترويج) كے خلاف قيام كيا تھا ۔ مرجع عاليقدر كا يہ جواب ايك لڑكي كے خط كا جواب ہے جس نے حال ہي ميں مشہد مقدس ميں حضرت آيۃ اللہ العظميٰ صافي گلپائگاني دامت ...

تقلید کے بارے میں قرآن مجید کا کیا نظریہ ہے؟ کیا قرآن تقلید کی ستائش کرتا ہے یا اس کی نہی کرتا ہے؟ دونوں صورتوں کے سلسلہ میں مثالیں پیش کیجئے؟

تقلید کے بارے میں قرآن مجید کا کیا نظریہ ہے؟ کیا قرآن تقلید کی ستائش کرتا ہے یا اس کی نہی کرتا ہے؟ دونوں صورتوں کے سلسلہ میں مثالیں پیش کیجئے؟
صطلاح میں تقلید دلیل کے بغیر کسی کی پیروی کرنا ہے۔ تقلید، من جملہ ان موضوعات میں سے ہے ، جن میں اچھے اور برے ہونے کی قابلیت پائی جاتی ہے اور شرائط کے مطابق کبھی اچھے اور کبھی برے شمار ہوتے ہیں۔ حقیقت میں تقلید ان لوگوں کے لئے ہے، جو کسی امر کے بارے میں ...

اولیاء اللہ علیہم السلام سے توسل - 2

اولیاء اللہ علیہم السلام سے توسل - 2
مادی اور روحانی مشکلات کے خاتمے کی غرض سے بارگاہ بارگاہ اولیاء اللہ سے توسل کا مسئلہ وہابیوں اور دنیا کے دوسرے مسلمانوں کے درمیان سب سے زیادہ اہم اختلافی مسئلہ ہے۔ وہابیوں کا عقیدہ ہے کہ نیک اعمال کے ذریعے خدا سے توسل میں کوئی مضائقہ نہیں ہے لیکن ...

فرشتہ کی حقیقت کیا ہے ؟

فرشتہ کی حقیقت کیا ہے ؟
جیسا کہ ہم قرآن مجید میں پڑھتے ہیں کہ بہت سے مقامات پر ملائکہ اور فرشتوں کے بارے میں گفتگو ہوئی ہے۔ قرآن کریم کی بہت سی آیات میں ملائکہ کی صفات، خصوصیات ،ان کے کام اور ذمہ داریاں بیان ہوئی ہیں یہاں تک کہ ملائکہ پر ایمان رکھنے کو؛ خدا، انبیاء اور ...

ابوحمزہ ثمالی کون تھے ؟

ابوحمزہ ثمالی کون تھے ؟
ثابت بن ابی صفیہ، ابو حمزہ ثمالی کے نام سے مشہور تھے ۔[ثابت کے والد] ابی صفیہ کا نام دینار ہے اور وہی ابو حمزہ ثمالی ہیں [1]۔ابو حمزہ ثمالی کی شخصیت :ثابت بن دینار یا ابو حمزہ ثمالی،چار اماموں یعنی امام سجاد[ع]،امام باقر[ع]،امام صادق[ع] اور امام کاظم[ع] ...

سچ اور جھوٹ كيا ہيں ؟

سچ اور جھوٹ كيا ہيں ؟
'' سچ ،،ايك نہايت بہترين اور قابل تعريف صفت ہے كہ جس سے مو من كو آراستہ ہونا چاہئے _ راست گوئي انسان كے عظيم شخصيت ہونے كى علامت ہے _ جب كہ '' جھوٹ بولنا،، اس كے پست ، ذليل اور حقير ہونے كى نشانى ہے ، جس سے ہر مو من كو پرہيز كرنا چاہئے _ احاديث ميں '' سچ ،، ...

اسلام کیا ہے؟

اسلام کیا ہے؟
اسلام ، آخری آسمانی دین بلکہ دیگر ادیان کے مقابلہ میں کامل ترین دین ہے ، دینِ اسلام کے ماننے والوں کو مُسلم یا مسلمان کہا جاتا ہے اس وقت دنیا کی کل آبادی میں سے ایک ارب سے زیادہ مسلمان ہیں ۔  دین اسلام کی رو سے پروردگارِ عالم نے حضرت محمد بن عبد اللہ ...

کیا علم اور ایمان ایک دوسرے کے جانشین قرارپاسکتے ہیں ؟

کیا علم اور ایمان ایک دوسرے کے جانشین قرارپاسکتے ہیں ؟
ہم یہ جان چکے ہیں کہ علم و ایمان فقط متضاد نہیں ہیں بلکہ ایک دوسرے کی تکمیل کاباعث بنتے ہیں۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ آیا یہ دونوں ایک دوسرے کی جگہ لے سکتے ہیں۔جب ہم یہ جان چکے ہیں کہ علم کا کیا کردار ہے اور ایمان کیا کردار ادا کرتا ہے تو ایسے سوال اور ...