اردو
Tuesday 23rd of July 2024
سوالات و جوابات
ارسال پرسش جدید

عاشورائے حسینی کا فاتح کون؟

عاشورائے حسینی کا فاتح کون؟
تحریر: ارشاد حسین ناصر  عاشورائے حسینی جب کربلا کے گرم ریگزار پر آغوش رسالت کے پروردہ سوار دوش رسالت و نبوت‘ نبی کے نورعین فاطمتہ الزہرا(ع)کے دل کے چین  ‘ علی بن ابی طالب (ع)کی شجاعت و امامت کے وارث‘ اپنے وقت میں باری تعالی کی پسندیدہ ترین شخصیت ...

زندگی کی مشکلات میں ذاتی تجربات

زندگی کی مشکلات میں ذاتی تجربات
۵۔ زندگی کی مشکلات میں ذاتی تجربات: بہت سے لوگوں نے اپنی زندگی میں اس بات کا تجربہ کیا ہے کہ جس وقت بہت زیادہ مشکلات کا سامنا ہوتا ہے اور بلاؤں اور مصیبتوں کا طوفان آتا ہے جہاں پر ظاہری اسباب دم توڑدیتے ہیں، اور انسان کی گردن تک چھری پہنچ جاتی ہے، تو ...

کس طرح کائنات کی ہر شئی خداکی تسبیح کرتی ہے؟

کس طرح کائنات کی ہر شئی خداکی تسبیح کرتی ہے؟
  قرآن مجید کی مختلف آیات میں بیان ہوا ہے کہ اس کائنات کی تمام موجودات خدا کی تسبیح کرتی ہیں ، ان میں سب سے زیادہ واضح آیت سورہ اسراء (بنی اسرائیل) آیت نمبر ۴۴ ہے کہ جہاں ارشاد ہوتا ہے: < وَإِنْ مِنْ شَیْءٍ إِلاَّ یُسَبِّحُ بِحَمْدِہِ وَلَکِنْ ...

اس قدر طولانی غیبت کا رازکیا ہے؟

 اس قدر طولانی غیبت کا رازکیا ہے؟
  کہتے ہیں حضرت مہدی کی عمر کے اس حد تک طولانی ہونے پر اتنا زور کیوں دیا جاتا ہے کہ اس کی وجہ سے قوانین توڑنا پڑیں یا معجزہ کی ضرورت ہو ؟کیوں اس بات کو قبول نہیں کرلیتے کہ آخری زمانے میں امت بشریہ کی قیادت کے لیے اسی زمانے میں ایک شخص پیدا ہوگا ...

غیبت میں امام زمانہ عج کا مسکن کہاں ہے؟

غیبت میں امام زمانہ عج کا مسکن کہاں ہے؟
غیبت کے زمانہ میں امام مہدی عج کی زندگی اور ان کے وجود کے بارے میں تین صورتیں تصٓورکی جاسکتی ہیں پہلی صورت :امام مھدی عج زمین پر نہیں ہیں بلکہ کسی اور عالم میں ہیںجو عالم مادی(ہماری دنیا) کے علاوہ ہے دوسری صورت :امام مھدی کرہ زمین پر زندگی گزار رہے ...

مومن کون‘ مہاجر کون اور مسلم کون ہے؟

مومن کون‘ مہاجر کون اور مسلم کون ہے؟
مسعدہ بن صدقہ نے امام جعفر صادق علیہ السلام سے اور آپ کے اپنے آبائے طاہرین کی سند سے حضرت رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نقل کیا۔ آپ نے فرمایا: کیا میں تمہیں یہ خبر نہ دوں کہ مومن کو مومن کیوں کہا گیا ہے؟ اسے اس لیے مومن کا لقب دیا گیا کہ لوگ اسے ...

اگر حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا کوئی جوان بیٹا ہوتا؟

اگر حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا کوئی جوان بیٹا ہوتا؟
آیت مذکورہ میں اللہ تعالیٰ نے فرمایا محمد تمہارے مردوں میں سے کسی کے باپ نہیں، یہ نکتہ قابل غور ہے وہ تو اللہ کے رسول ہیں اور سلسلہ انبیاء کی آخری کڑی ہیں۔ اللہ رب العزت نے اس بات پر کیوں زور دیا کہ میرا رسول تم میں سے کسی مرد کا باپ نہیں یعنی یا وہ کسی ...

امام کیوں ضروری ہے؟

امام کیوں ضروری ہے؟
ہشام ،امام جعفر صادق (ع) کے زبردست شاگرد اور دوسری صدی ہجری میں علم مناظرہ اور علم کلام کے استاد تھے انھوں نے امت کے درمیان اختلاف دور کرنے اور صحیح فیصلہ کے لئے امام کے وجود کی ضرورت پر روشنی ڈالی ہے کہ آپ نے ایک روز فرقہ معتزلہ کے سردار اور بصرہ کے ...

آیا کیا پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے حق سے توسل کرنا جائز ہے؟

آیا کیا پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے حق سے توسل کرنا جائز ہے؟
توسل کی ایک دوسری قسم ، انبیاء اور رسولوں کے حق سے توسل کرنا ہے اور اس سے مراد یہ ہے کہ خداوند عالم نے ان پر لطف کیا ہے اور ان کو صاحبان حق قرار دیا ہے ، اس کے معنی یہ نہیں ہیں کہ صالحین اور بندوں کا خداوند عالم پر ذاتی حق ہے جس کو خدا پر ادا کرنا ضروری ہے ...

اے انسان تجھے کس چیز نے مغرور کردیا ہے ؟

اے انسان تجھے کس چیز نے مغرور کردیا ہے ؟
یہاں انسان کا اس کی انسانیت کے لحاظ سے جس میں اس جہان کے باقی موجودات کے مقابلہ میں تمام امتیازات کے ساتھ اس کا ذکر کیا ہے ، مخاطب کیا ہے ، اس کے بعد اس سے اس خدا کے سامنے پیش کیا ہے جو رب بھی ہے اور کریم بھی ہے ، جس نے اپنی ربوبیت کے تقا ضے سے ہمیشہ اسے ...

وضو ،غسل اور تیمم کا فلسفہ کیا ہے؟

وضو ،غسل اور تیمم کا فلسفہ کیا ہے؟
اس بات میں کوئی شک نہیں ہے کہ وضو کے دو فائدے واضح اور روشن ہیں، ایک پاکیزگی اور صفائی کا فائدہ دوسرے اخلاقی اور معنوی فائدہ،  شب و روز میں پانچ بار یا کم از تین بار چہرے اور ہاتھوں کو دھونا انسان کے جسم کے لئے بہت مفید ہے، کیونکہ سر اور پیروں کی کھال ...

کیا پانچ سال کا بچہ امام ہوسکتا ہے ؟

کیا پانچ سال کا بچہ امام ہوسکتا ہے ؟
،مولف:محمود حسین حیدری  یہ بات واضح ہے کہ مہدی موعود(عج) ایک مخصوص ومعین فرد ہیں جو کہ ائمہ اہل بیت علیہم السلام میں سے گیارہویں امام ، حسن العسکری (ع) الخالص کے فرزند ارجمند بلافصل ہیں ، اور پندرہ (۱۵)شعبان ۲۵۵ھ یا ۲۵۶ھ کو سامراءمیں پیدا ہوئے اور ...

کیا خون کا ماتم کرنا چائز ہے؟

کیا خون کا ماتم کرنا چائز ہے؟
علیکم السلامخون کا ماتم کرنا اور زنجیر زنی کرنا رہبر معظم اور آیت اللہ سیستانی سمیت تقریبا تمام مراجع عظام کے نزدیک موجودہ شرائط کے پیش نظر حرام ہے۔ چونکہ عصر حاضر میں واضح طور ہر اس عمل سے دین کی توہین ہوتی ہے۔لہذا جو شخص اس فعل کو انجام دیتا ہے ...

کیا شیعوں کے درمیان اس قرآن عظیم کے علاوہ جس کا نام مصحف امام علی علیہ السلام ہے موجود ہے جو ان کے عقیدہ کے مطابق اس وقت امام زمانہ علیہ السلام کے پاس ہے ؟

کیا شیعوں کے درمیان اس قرآن عظیم کے علاوہ جس کا نام مصحف امام علی  علیہ السلام  ہے موجود ہے جو ان کے عقیدہ کے مطابق اس وقت امام زمانہ  علیہ السلام  کے پاس ہے ؟
جواب: ایک بنیادی اعتراض جو غرض مند افراد نے شیعہ امامیہ پر وارد کیا ہے یہ ہے کہ شیعہ لوگ معتقد ہیں کہ امام علی  علیہ السلام  کا ایک الگ قرآن ہے جو اس وقت امام زمانہ  علیہ السلام  کے پاس موجود ہے ۔ وہابیوں کے معروف مصنف احسان الٰہی ظہیر نے اپنی کتاب ...

شیطان، هماری فکر و اندیشه میں کیسے نفوذ کر کے اپنے عزائم کو القا کر تا هے؟

شیطان، هماری فکر و اندیشه میں کیسے نفوذ کر کے اپنے عزائم کو القا کر تا هے؟
  مذکوره سوال کے صحیح جواب تک پهنچنے کے لئے ضروری هے که پهلے هم شیطان نامی اس مخلوق کے بارے میں ایک اجمالی تعارف حاصل کریں - لفظ " شیطان" کی اصل کے استننباط کے بارے میں دانشوروں میں اختلاف نظر پایا جاتا هے - لیکن ان میں سے  سب سے مناسب تر یه هے که لفظ " ...

کیا مساجد کے لوڈ اسپیکروں سے اذان و دعاوں کا نشر کرنا جائز ہے؟

 کیا مساجد کے لوڈ اسپیکروں سے اذان و دعاوں کا نشر کرنا جائز ہے؟
سوال: کیا مسجد کے لوڈ اسپیکر سے صبح کی اذان سے پہلے قرآن کی تلاوت اور اذان کے بعد دعا کا نشر کرنا جائز ہے جبکہ مساجد کے اطراف میں رہنے والے لوگوں کی اذیت کا باعث ہو؟ اس بات کی طرف توجہ کے ساتھ کہ کبھی کبھی یہ پروگرام آدھا گھنٹہ بھی کھیچ جاتا ہے۔ حضرت ...

منکرین مہدی (عج) کی ضعیف دلیلیں

منکرین مہدی (عج) کی ضعیف دلیلیں
بعض اذہان میں یہ سوال بھی گردش کرتا ہے کہ امام مہدی جب اس طرح غائب اورنظروں سے اوجھل ہیں توامت مسلمہ کو ان سے فائدہ کیا ہے؟ جواب:۔ جوشخص اس مسئلے میں دقت اورتحقیق کرتا ہے اس کیلئے ضروری ہے کہ وہ ان صحیح روایات کومدنظر رکھے جو کہتی ہیں امام مہدی بہت ...

مرد افضل ہے یا عورت؟

مرد افضل ہے یا عورت؟
حضرت انسان میں سلسلہ تفاضل، ابتداء خلقت انسان سے موجود ہے۔سب سے پہلے تفاضل یعنی ایک دوسرے پہ فضیلت کا دعویٰ حضرت آدم  اور ملائکہ کے درمیان ہوا۔جیسا کہ ارشاد رب العزت ہے۔  وَإِذْ قَالَ رَبُّکَ لِلْمَلاَئِکَۃِ إِنِیّ جَاعِلٌ فِی الْأَرْضِ ...

کیا شفاعت طلب کرنا توحید کے اصولوں سے ہماہنگ نہيں ہے؟

کیا شفاعت طلب کرنا توحید کے اصولوں سے ہماہنگ نہيں ہے؟
  جو بہت بڑا اشتباہ اس وہابیوں کو اس موضوع میں درپیش ہے وہ یہ ہے کہ وہ اولیاء اللہ سے بارگاہ الہی میں شفاعت کی درخواست کا بتوں سے شفاعت کی درخواست سے قیاس کرتے ہیں جبکہ بت بے جان، بے عقل اور بے شعور موجودات ہیں (جن کا خالق خود انسان ہے)۔   حالانکہ ہم ...

کیا نماز کے بجائے علی علی کا ورد کیا جا سکتا ہے؟

کیا نماز کے بجائے علی علی کا ورد کیا جا سکتا ہے؟
علیکم السلاماگر ہم حقیقی معنی میں علی علیہ السلام سے محبت رکھنے والے اور ان کے ماننے والے ہیں تو ہمیں یہ دیکھنا چاہیے کہ خود علی علیہ السلام کیا کرتے تھے کیا وہ نماز پڑھتے تھے یا نہیں؟ وہ اپنے سجدوں میں کیا ذکر پڑھتے تھے؟ اگر خود علی علیہ السلام، ...