اردو
Tuesday 7th of May 2024
سوالات و جوابات
ارسال پرسش جدید

علی سے والہانہ محبت کے اسباب کیا ہیں؟

علی  سے والہانہ محبت کے اسباب کیا ہیں؟
جواب :کسی نے اب تک اس راز سے پردہ نہیں اٹھایا۔ یعنی محبت علی  کے رموز و اسرار کے کشف کا کوئی فارمولا یا طریقہ اب تک ایجاد نہیں ہو سکا۔ محبوب میں کوئی ایسی شئے ہوتی ہے جو محب کو نہایت حسین و خوبصورت نظر آتی ہے جس سے وہ اس کی طرف کھنچتا چلا جاتا ہے۔ یہ جذب ...

زکوٰۃ کن چیزوں پر واجب ہوتی ہے ؟

زکوٰۃ کن چیزوں پر واجب ہوتی ہے ؟

زکوٰۃ ، سونا ، چاندی کے سکے ،گیہوں ،کھجور ، انگور ،اونٹ،گائے ،بکری وغیرہ پر واجب ہے

کتاب "مکیال المکارم" کے مطابق امام زمانہ کی باقی پیغمبروں کےساتھ کونسی شباھتیں ہیں؟

کتاب "مکیال المکارم" کے مطابق امام زمانہ کی باقی پیغمبروں کےساتھ کونسی شباھتیں ہیں؟
 اسلامی روایات  میں امام زماںہ (عج( کی بعض پیغمبروں کے ساتھ مادی اور معنوی شباھتیں موجود ہیں۔ ان  روایات کی کتاب "مکیال المکارم" میں جمع آوری کی گئی ہے۔ان میں سے بعض روایتیں جو کتاب مکیال المکارم اور دیگر کتب میں درج ہیں حسب  ذیل ہیں:۱۔ ...

حضرت علی(ع) سے معاویه کی دشمنى کی علت کیا تهی؟

حضرت علی(ع) سے معاویه کی دشمنى کی علت کیا تهی؟
حضرت علی(ع) سے معاویه کی دشمنى٬ حقیقت میں ایک فرد کی کسی فرد سے دشمنى نهیں هے- بلکه دو ثقافتوں اور دو فکروں کا اختلاف اورٹکراو هے- حضرت علی(ع) کے خلاف کینه٬ دشمنیوں اور مخالفتوں کی علت کو حضرت (ع) کی خصوصیتوں اور معیاروں اور معاویه کی خصوصیتوں اور صفات ...

آدم عليہ السلام كونسى جنت ميں تھے

آدم عليہ السلام كونسى جنت ميں تھے
اس سوال كے جواب ميں اس نكتے كى طرف متوجہ رہنا چاہئے كہ اگر چہ بعض نے كہا ہے كہ يہ وہى جنت تھى جو نيك اور پاك لوگوں كى وعدہ گاہ ہے ليكن ظاہر يہ ہے كہ يہ وہ بہشت نہ تھى بلكہ زمين كے سرسبز علاقوں ميں نعمات سے مالا مال ايك روح پر ورمقام تھا كيونكہ_ اوّل تو وہ ...

وحی کیا ھے؟

وحی کیا ھے؟
لغت میں وحی کے مختلف معانی بیان کئے گئے ھیں مثلاً اشارہ ،کتابت، نوشتہ، رسالہ، پیغام، مخفی کلام یا گفتگو اور مخفی اعلان۔ لیکن قرآن مجید نے وحی کے چار معانی بیان فرمائے ھیں۔ خفیہ اشارہ،  جیسے(فخرج علیٰ قومہ من المحراب فاوحی الیھم ان سبحوا بکرةً ...

انسان کی انفرادی اور اجتماعی زندگی میں قیامت پر ایمان کے تربیتی اثرات کیا ھیں؟

انسان کی انفرادی اور اجتماعی زندگی میں قیامت پر ایمان کے تربیتی اثرات کیا ھیں؟
قیامت پر ایمان کے انسان کی انفرادی اور اجتماعی زندگی میں گہرے اثرات ھوتے ھیں۔ ذیل میں ھم ان میں سے چند ایک کی طرف اشارہ کرتے ھیں: ۱۔ قیامت پر ایمان، انسان کو جرات اور شجاعت بخشتا ھے، اسے ایک ایسا انسان بنادیتا ھے کہ جو ایک مقدس اور الھی مقصد کی راہ ...

کیا نوروز اسلامی عید ہے؟

کیا نوروز اسلامی عید ہے؟
  عیدنو روز کی حقیقت اسلام کی نظر میں) تحقیق : سید عقیل حیدر زیدی المشہدی (از : کراچی) لفظ عید مادہ عود سے پلٹنے اور بازگشت کے معنیٰ میں ہے ،راغب اصفہانی کہتا ہے عود کسی چیز کی طرف ، اس سے منصرف ہونے کے بعد پلٹنا ہے ، چاہے یہ انصراف ذات کے لحاظ سے ہو یا ...

کیوں اسلام نے نوروز کی تائید کی ہے؟

کیوں اسلام نے نوروز کی تائید کی ہے؟
جب عید نوروز ہو تو غسل کرنا، نیا لباس پہننا، مہندی لگانا، حمام جانا، اچھی خوشبو استعمال کرنا۔ اس کے بعد فرمایا: مستحب ہے عید نوروز کے دن روزہ رکھنا، اور نماز ظہر و عصر کے بعد چار رکعت نماز ادا کرنا دو دو رکعتیں کر کے، جس کی پہلی رکعت میں حمد کے بعد دس ...

کیا یا علی مدد کہنا جائز ہے

 کیا یا علی مدد کہنا جائز ہے
شیعہ مکتب کا عقیدہ یہی ہے کہ لامؤثر فی الوجود الا اللہ اور اگر اللہ کے سوا کسی اور میں کچھ کرنے کی کوئی صلاحیت ہے تو وہ اسی لئے ہے کہ انہیں یہ سب کچھ اللہ تعالی نے عنایت فرمایا ہے۔ منشأِ وجود صرف اللہ ہے جس کے بارے میں اہل بیت اطہار علیہم السلام کے بے ...

آلِ محمد سے کیا مراد ہے؟

آلِ محمد سے کیا مراد ہے؟
ناصبی دعویٰ کہ "آلِ محمد" سے مراد "پوری امت" ہے چونکہ درود سے بھی آلِ محمد کی فضییلت ثابت ہوتی ہے جس سے ہر انسان کے ذہن میں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ جب اتنے افضل اور اعلیٰ لوگ موجود تھے تو پھر امت نے انہیں حکومت کیوں نہ دی؟ جبکہ علم شجاعت، زہد، تقویٰ اور ...

کیا قرآن یہودیوں اور عیسائیوں کا دشمن ہے؟

کیا قرآن یہودیوں اور عیسائیوں کا دشمن ہے؟
جب تشدد اسلام کے نام پر کیا جائے تو کرنے والے اکثر یہ کہتے سنائی دیتے ہیں کہ مسلمانوں کو کبھی دیگر مذاہب کے پیروکاروں بالخصوص یہودیوں اور عیسائیوں کے ساتھ اچھے تعلقات رکھنا مقصود ہی نہیں تھا۔ وہ قرآن کی ایسی آیات کا مسلسل حوالہ دیتے رہتے ہیں جن کے ...

کیوں شیعہ مٹی پر سجدہ کرتے ہیں ؟

کیوں شیعہ مٹی پر سجدہ کرتے ہیں ؟
پیغمبراکرم (ص) نے فرمایا : جعلت لی الارض مسجداً وطھوراً (١)خداوند عالم نے میرے لئے زمین کو سجدہ گاہ (سجدہ کرنے کی جگہ ) اور پاکی کا وسیلہ قرار دیاہے ۔ یعنی سجدہ زمین اور ہر اس چیز کے اوپر جس پر کلمہ ''زمین '' لغت ،عرف اورشرع میں صادق آجائے ،انجام پانا ...

قرآن میں کیا ہے؟ (۱)

قرآن میں کیا ہے؟ (۱)
"لا رطب ولا یابس الا فی کتاب مبین"  آپ نے اپنی زندگی میں یہ آیت بہت بار سنی ہوگی ۔ہم میں میں سے بہت سے لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ اس آیت کا مطلب یہ ہے کہ کوئی خشک و تر یعنی دنیا کی کوئی ایسی چیز نہیں ہے جو قرآن میں نہ ہو۔ اس کے بارے میں سب سے پہلا سوال یہ ہے کہ ...

پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ و الہ) نے حدیث سفینہ میں اپنے اہل بیت کو کشتی نوح سے کیوں تشبیہ دی ہے؟

پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ و الہ) نے حدیث سفینہ میں اپنے اہل بیت کو کشتی نوح سے کیوں تشبیہ دی ہے؟
 اہل بیت (علیہم السلام ) کو کشتی نوح سے اس لئے تشبیہ دی گئی ہے کیونکہ جو بھی کشتی نوح پر سوار ہوگیا وہ غرق اور ہلاک ہونے سے نجات پاگیا اور جو سوار نہیں ہوا وہ اس دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی غرق و ہلاک ہوگیا۔ یہی بات اہل بیت (علیہم السلام ) کے متعلق ہے ...

کیسے اور کس پر انفاق کریں؟

کیسے اور کس پر انفاق کریں؟
(سورہٴ اسراء: آیت۲۶) اوردیکھو قرابتداروں ،مسکین اور غربت زدہ مسافر کو اس کا حق دے دو اور خبر دار اسراف سے کام نہ لینا ۔ (سورہٴ اسراء: آیت۲۷) اسراف کرنے والے شیاطین کے بھائی ہیں اور شیطان تو اپنے پروردگار کا بہت بڑا انکار کرنے والا ہے ۔  (سورہٴ ...

فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کون ہیں؟

فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کون ہیں؟
آپ کا اسم مبارک فاطمہ اور القاب معصومہ ، ستی (۱) ، اور فاطمہ کبریٰ ہیں ۔ آپ کے والد ماجد ساتویں امام باب الحوائج حضرت موسیٰ بن جعفر علیہما السلام اور مادر گرامی نجمہ خاتون ہیں کہ جو امام رضا علیہ السلام کی بھی والدہ ماجدہ ہیں ۔ (۲) ولادت تا ہجرت آپ نے ...

ابليس نے پروردگار کی مخالفت كيوں كي؟

ابليس نے پروردگار کی مخالفت كيوں كي؟
ہم جانتے ہيں كہ لفظ ''شيطان ''اسم جنس ہے جس ميں پہلا شيطان اور ديگر تمام شيطان شامل ہيں ليكن ابليس مخصوص نام ہے، اور يہ اسى شيطان كى طرف اشارہ ہے جس نے حضرت آدم كو ورغلايا تھا وہ صريح آيات قرآن كے مطابق ملائكہ كى نوع سے نہيںتھا صرف ان كى صفوں ميں رہتا ...

غدیر کا دن صرف پیغام ولایت پہنچانے کے لئے تھا؟

غدیر کا دن صرف پیغام ولایت پہنچانے کے لئے تھا؟
ظو اہر آیات غدیر کی طرف توجّہ : بعض لوگوں نے سورہ ٔ مبارکہ مائدہ کی آیت ٦٧ ( یا َیُّہَا الرَّسُوْلُ بَلِّغْ مٰا ُنْزِلَ ِلَیْک) کے ظاہر پر توجّہ کرتے ہوئے یہ نتیجہ اخذ کیا ہے کہ غدیر کا دن صرف \'\'پیغام ولایت \'\' پہچانے کا دن ہے ، اور رسول اکرم ۖ نے اس ...

تقلید و مرجعیت کے سلسلہ میں شیعوں کا کیا نظریہ ہے؟

 تقلید و مرجعیت کے سلسلہ میں شیعوں کا کیا نظریہ ہے؟
ہرمسلمان ، بالغ و عاقل جو خود مجتہد نہ ہو۔ یعنی شریعت کے احکام کاقرآن و سنت سے استنباط کرنے پر قدرت نہ رکھتا ہو ۔ اس کے لئے ضروری ہے کہ وہ علم و عدل اور تقوی و زہد کے پیکر جامع الشرائط مجتہد کی تقلید کرے چنانچہ اس سلسلہ میں خداوند عالم کا ارشاد ہے: ” ...