سوال : صحابہ کے عادل ہونے کے متعلق تحقیق کرنے کا ہدف کیا ہے ؟جواب : صحابہ کی عدالت کی چھان بین کرنے کا مقصد وہی ہے جوان کے بعد آنے والے راویوں کی تحقیق کا ہدف ہوتا ہے، اور ان سب کاہدف یہ ہے کہ ان کی پہچان ہوسکے کہ کون اچھا اورلائق تھا اور کون نالائق تھا، ...
یہاں انسان کا اس کی انسانیت کے لحاظ سے جس میں اس جہان کے باقی موجودات کے مقابلہ میں تمام امتیازات کے ساتھ اس کا ذکر کیا ہے ، مخاطب کیا ہے ، اس کے بعد اس سے اس خدا کے سامنے پیش کیا ہے جو رب بھی ہے اور کریم بھی ہے ، جس نے اپنی ربوبیت کے تقا ضے سے ہمیشہ اسے ...
جیسا کہ ھم سورہ بقرہ میں پڑھتے ھیں:
< وَإِنْ کُنتُمْ فِی رَیْبٍ مِمَّا نَزَّلْنَا عَلَی عَبْدِنَا فَاٴْتُوا بِسُورَةٍ مِنْ مِثْلِہِ ۔۔۔> ([19])
”اگر تمھیں اس کلام کے بارے میں کو ئی شک ھے جسے ھم نے اپنے بندے پر نازل کیا ھے تو اس کے جیسا ایک ھی سورہ لے ...
قرآن مجید میں کوئی لفظ " پل صراط " کے معنی میں نھیں آیا ھے ، اور " صراط" کا لفظ صرف " راستھ: کے معنی میں آیا ھے ۔ لوگوں کے درمیان " پل صراط" کو زیاده استعمال کرنے کا سبب کیا ھے اور صراط اورپل صراط کے درمیان کونسا رابطھ موجود ھے ؟ایک مختصر
اگرچھ لفظ " پل صراط" ...
سوال: عملی زندگی میں انسان کبھی مجبور ہوتا ہے اور کبھی بااختیار اور کبھی حقیقت ان دونوں صورتوں کے درمیان ہوتی ہے۔ کیا جن باتوں میں وہ مجبور ہے روز قیامت اس سے ان باتوں کا حساب نہیں لیا جائے گا؟
جواب: اللہ تعالیٰ نے واضح کر دیا ہے کہ دو چیزوں پر کوئی ...
سلام علیکم رزق کے بارے میں کونسی روایت موجود ہے؟ رزق حلال حاصل کرنے کے طریقے کیا ہیں؟ افزائش رزق کے لئے کونسی دعائیں موجود ہیں؟ اور کونسے کام رزق کم ہونے کا سبب بنتے ہیں؟.. ایک مختصر لوگوں کے عام تصور کے خلاف کہ"رزق" کو صرف اس کے مادی مصادیق میں ...
قرآن مجید کی مختلف آیات میں بیان ہوا ہے کہ اس کائنات کی تمام موجودات خدا کی تسبیح کرتی ہیں ، ان میں سب سے زیادہ واضح آیت سورہ اسراء (بنی اسرائیل) آیت نمبر ۴۴ ہے کہ جہاں ارشاد ہوتا ہے:
< وَإِنْ مِنْ شَیْءٍ إِلاَّ یُسَبِّحُ بِحَمْدِہِ وَلَکِنْ ...
جواب: شفاعت کا ذکر قرآن کریم اور روایات میں بطور آشکار ہوا ہے۔ یعنی قیامت کے دن اولیاء الہی کی شفاعت کا ہونا ایک امر یقینی ہے جس کا اعتراف تمام مسلمانوں نے کیا ہے۔بعض علماء اہل سنت نے شفاعت کے سلسلہ میں مفصل گفتگو کی ہے اور اس پر تاٴکید بھی کی ...
اسلام میں شوہر اور بیوی کی باہمی محبت کو خدا کے وجود کی روشن علامات سمجھا جاتا ہے:
ومن آیاتہ ان خلق لکم من انفسکم ازواجا لتسکنوا الیہا و جعل بینکم مودة و رحمة(سورئہ روم‘ ۲۱)
اور اسی کی نشانیوں میں سے یہ ہے کہ اس نے تمہارے لئے تمہارے جنس کی عورتیں ...
۴۔ توحید ذات، توحید صفات، توحید افعال اور توحید عبادت کے کیا معنی ہیں؟
۱۔ توحید ذاتی
بہت سے لوگ کہتے ہیں کہ توحید ذات کے معنی یہ ہیں کہ خدا ایک ہے دو خدا نہیں ہیں، لیکن یہ معنی صحیح نہیں ہے جیسا کہ حضرت علی علیہ السلام سے منقول روایت میں بیان ہوا ہے ، ...
لفظ” شیعہ “ نا آشناا ور مانوس نہیں ہے،کیونکہ قرآن کریم میں آئےلفظ کو استعمال کیا گیاہے: ”ھذا من شيعتہ و ھذا من عدوہ(١) یہ ان کےشیعوں میں سےہےاوریہ ان کےدشمنوں میں سے۔
” اِنَّ مِن شيعتہ لابراھيم “ (٢)اور یقینا نوح ہی کےپیروکاروں میں سےابراہیم بھی ...
روزہ کی تعریفاسلام کے واجبات اور انسان کی خود سازی کے سالانہ پروگرام میں سے ایک، روزہ ہے، اذان صبح سے مغرب تک حکم خدا کو بجالانے کے لئے کچھ کام انجام دینے (جن کی وضاحت بعدمیں آئے گی)سے پرہیز کرنے کو روزہ کہتے ہیں، احکام روزہ سے آگاہ ہونے کے لئے پہلے اس ...
عرش و کرسی کیا ھے؟ایک مختصر
قرآن مجید کے مفسرین نے آیات و روایات سے استفاده کرکے عرش و کرسی کے بارے میں کئی معانی کا احتمال دیا ھے۔
بعض مفسرین نے کها ھے کھ ، عرش و کرسی ایک ھی چیز کے دو نام اور دونوں نام ایک ایسے مقام کے کنایھ هیں جو تدبیر کائنات کے ...
ہم نے پچھلے اشو میں کہا تھا کہ اس سوال کو سمجھنے کے لئے ہمیں یہ جاننا ہوگا کہ قرآن کس لئے نازل ہوا ہے اور اس نے کیا پیغام دیا ہے۔ اگر ہم یہ جان گئے تو پھر ہم ہر چیز کو قرآن میں شامل کرنے کی کوشش نہیں کریں گےاور یہ بھی نہیں سوچیں گے کہ قرآن خدا کا کلام ہے ...
سید زادی کا نکاح اگر شریعت میں جائز ہے تو کوئی حوالہ تاریخ کا تو دیا کریں۔ اگر مراجع کرام نے اپنی بیٹیاں غیر سید کو دیں ہیں تو اس کا مطلب وہ شریعت بن گئی۔ یہ کیسا جواب ہے اگ سید زادی سے نکاح ہوگا تو جناب سیدہ زہرا سلام اللہ علیہا ہماری محرم ہو جائیں گی ...
کیا میری بیوی کے جہیز کا خمس دینا ہے؟ مثال کے طور پر الماری میں رکھے ہوئے برتن، ممکن ہے استعمال نہ کئے جائیں، کیا ان کا خمس دینا ہے؟.. ایک مختصر چونکہ جہیز ھدیہ کا حکم رکھنا ہے اور باوجودیکہ آئندہ اس سے استفادہ کیا جائے۔ اکثر مراجع تقلید اسے خمس ...
قرآن کریم میں لفظ ”شیعہ “ پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) اور بڑی شخصیتوں کی پیروی کرنے والوں کے معنی میں استعمال ہوا ہے ۔ خداوندعالم (حضرت موسی (علیہ السلام) کے واقعہ میں)فرماتا ہے : ” وَ دَخَلَ الْمَدینَةَ عَلی حینِ غَفْلَةٍ مِنْ اٴَہْلِہا ...
جواب : اسلام میں روزہ کی اہمیت کا اندازہ اس سے ہوتا ہے کہ :( ۱) یہ اسلامی ارکان میں سے چوتھا رکن ہے۔(۲) روزے جسمانی صحت کو برقرار رکھتے بلکہ اسے بڑھاتے ہیں۔(۳) روزوں سے دل کی پاکی، روح کی صفائی اورنفس کی طہارت حاصل ہوتی ہے۔(۴) روزے ، دولت مندوں کو،غریبوں ...
اگرچہ اصحاب پیغمبر کے ایک گروہ نے حضرت علی ںکی جانشینی کو فراموش کرتے ھوئے غدیر کے الٰھی فرمان سے چشم پوشی کرلی اور بھت سے لاتعلق و لاپرواہ لوگوں نے -- جن کی مثالیں ھر معاشرہ میں بھت زیادہ نظر آتی ھیں-- --- --ان لوگوں کی پیروی کی ،لیکن ان کے مقابل ایسی ...