اردو
Wednesday 24th of July 2024
سوالات و جوابات
ارسال پرسش جدید

کیا امام جعفر صادق{ع} نے اپنے بیٹے اسماعیل کو نص کے ذریعه اپنا جانشین مقرر فرمایا تھا؟

کیا امام جعفر صادق{ع} نے اپنے بیٹے اسماعیل کو نص کے ذریعه اپنا جانشین مقرر فرمایا تھا؟
میں نے بعض کتابوں میں پڑھا هے که امام جعفر صادق {ع} نے اپنے بیٹے اسماعیل کو نص کے ذریعه اپنا جانشین مقرر فرمایا تھا اور حتی که اس سلسله میں کوئی شک و شبهه نهیں هے؛ کیا یه موضوع صحیح هے؟ یه موضوع امام کے اپنے جانشینوں کے بارے میں علم کے موافق نهیں هے۔ ...

ولآيت رکھنے والا معاشرہ کيسا ہوتا ہے ؟

ولآيت رکھنے والا معاشرہ کيسا ہوتا ہے ؟
ولآيت رکھنے والا معاشرہ وہ ہوتا ہے کہ اس معاشرے ميں اولاً تو ولي متعين ہو ‘اور ثانياً وہ ولي اس معاشرے کي تمام قوتوں ‘ تمام سرگرميوں اور تمام فعالآيتوں کا سرچشمہ اور مرکز ِہدآيت ہو‘ ايک ايسانقطہ ہو ‘ جس پرسماج کے چھوٹے بڑے دھارے کر ملتے ہوں‘ ايک ...

خون کا ماتم کرنا اگر حرام ہے تو کیوں لوگ اس سے پرہیز نہیں کرتے؟

خون کا ماتم کرنا اگر حرام ہے تو کیوں لوگ اس سے پرہیز نہیں کرتے؟
علیکم السلاموہ تمام شرعی احکام جو انسان کی مرضی کے خلاف ہوں ان پر عمل سے انسان ہمیشہ سے کتراتا آیا ہے اور یہ مسئلہ چونکہ ایک زمانے تک ہمارے درمیان رائج رہا ہے اور ہمارے ذہنوں میں یہ چیز رچ بس گئی ہے کہ بغیر خون کے ماتم کے امام حسین (ع) کا غم نہیں منایا ...

کیا ان لڑکوں اور لڑکیوں پر بھی خمس و زکوٰة واجب ھے جو ابھی بالغ نھیں ھوئے ھیں؟

 کیا ان لڑکوں اور لڑکیوں پر بھی خمس و زکوٰة واجب ھے جو ابھی بالغ نھیں ھوئے ھیں؟

زکوٰة نابالغ پر واجب نھیں ھے لیکن اگر اس کے مال پر خمس واجب ھوجائے تو اس کے ولی پر اس کا خمس ادا کرنا واجب ھے لیکن نابالغ کے مال سے حاصل شدہ منافع کا خمس ادا کرنا ولی پر واجب نھیں ھے بلکہ احتیاط واجب یہ ھے کہ بالغ ھونے کے بعد وہ خود اس کا خمس ادا کرے۔

عورتوں اور مردوں کی عقل کے درمیان کی نسبت کے سلسله میں حضرت علی علیه السلام کا کیا نظریه هے؟

عورتوں اور مردوں کی عقل کے درمیان کی نسبت کے سلسله میں حضرت علی علیه السلام کا کیا نظریه هے؟
حضرت علی علیه السلام نے ایسی بات نهیں کهیں هے که مرد، عقل و احساس دونوں اعتبار سے عورتوں سے بالاتر هیں۔ عورتوں کے نقص عقل کے بارے میں جو نهج البلاغه میں آیا هے اس کی نسبت اگر حضرت علی علیه السلام کی طرف صحیح مان بھی لی جائے تو وه ایک خاص واقعه کے سلسله ...

ابليس نے مخالفت كيوں كي؟

ابليس نے مخالفت كيوں كي؟
ہم جانتے ہيں كہ لفظ ''شيطان '' اسم جنس ہے جس ميں پہلا شيطان اور ديگر تمام شيطان شامل ہيں ليكن ابليس مخصوص نام ہے، اور يہ اسى شيطان كى طرف اشارہ ہے جس نے حضرت آدم كو ورغلايا تھا وہ صريح آيات قرآن كے مطابق ملائكہ كى نوع سے نہيں تھا صرف ان كى صفوں ميں رہتا ...

کون سے لوگ خودعرض ہیں؟

کون سے لوگ خودعرض ہیں؟

جو دوسروں کی فکر نہیں کرتا، صرف اپنے ثواب کی فکر میں رہتاہو۔۔

کیا شیعہ قرآن مجید میں تحریف کے قائل ہیں؟

کیا شیعہ قرآن مجید میں تحریف کے قائل ہیں؟
  جواب: شیعوں کے مشہور علماء کا یہ عقیدہ ہے کہ قرآن مجید میں کسی بھی قسم کی تحریف نہیں ہوئی ہے اور وہ قرآن جو آج ہمارے ہاتھوں میں ہے بعینہ وہی آسمانی کتاب ہے جو پیغمبر گرامی ۖ پر نازل ہوئی تھی اور اس میں کسی قسم کی زیادتی اور کمی نہیں ہوئی ہے اس بات کی ...

ولايت فقيہ، كلامى مسئلہ ہے يا فقہى ؟

ولايت فقيہ، كلامى مسئلہ ہے يا فقہى ؟
'' امامت ''اہلسنت كے نزديك ايك فقہى مسئلہ ہےجبكہ اہل تشيع كے نزديك كلامى مسئلہہے _ اگر اہلسنت كى كلامى كتب ميںيہ مسئلہ مورد بحث قرار پايا ہے تو اس كا سبب يہ ہے كہ شيعوں نے اس مسئلہ كو بہت زيادہ اہميت دى ہے اور اسے كلامى مباحث ميں ذكر كيا ہے_ اس سبق كا ...

رجعت کا فلسفہ کیا ہے ؟

رجعت کا فلسفہ کیا ہے ؟
  اسلامی روایات کے پیش نظر یہ نتیجہ نکلتا ہے کہ رجعت سب لوگوں کے لئے نہیں ہے، بلکہ یہ اعمال صالحہ انجام دینے والے مومنین کے لئے ہے جو ایمان کے بلند درجہ پر فائز ہیں، اور اسی طرح ان ظالم و سرکش کفار کے لئے ہے جو کفر و ظلم میں غرق ہیں۔ ان تمام روایات سے ...

قرآن کریم کس طرح معجزہ ہے؟

قرآن کریم کس طرح معجزہ ہے؟
قرآن کریم کی عظمت کے سلسلہ میں چند نامور افراد یہاں تک کہ ان لوگوں کے اقوال بھی نقل کریں گے کہ جن لوگوں پر قرآن کریم سے مقابلہ کرنے کا الزام بھی ہے : ابو العلاء معرّی (جس پر قرآن کریم سے مقابلہ کرنے کا الزام بھی ہے) کہتا ہے: اس بات پر سبھی لو گ متفق ہیں ...

اگر مہدى عج مشہور ہوتے؟

اگر مہدى عج مشہور ہوتے؟
بعض لوگ اشکال کرتے ہیں کہ اگر مہدى موعود كى شخصيت اتنى ہى مشہور ہوتى اور صدر اسلام كے مسلمان ائمہ اور اصحاب نے مذكورہ تعريض سنى ہوتيں تو اصولى طور پر اشتباہ اور كج فہمى كا سد باب ہوجانا چاہئے تھا اور اصحاب و ائمہ اور علماء سے اشتباہ نہ ہوتا جبكہ ...

مہدویت کے عقیدہ میں شیعہ اوراہل سنت کے مشترکات کیا ہیں ؟

مہدویت کے عقیدہ میں شیعہ اوراہل سنت کے مشترکات کیا ہیں ؟
(۱) امام مہدی عج کے ظہور اور قیام کا حتمی ہونا: ان مشترکات میں سے پہلا مسئلہ جو شیعہ اور سنی کے درمیان اتفاقی ہے وہ ظہور اور قیام حضرت امام مھدی عج کا حتمی ہونا ہے یہ موضوع دونوں کے مسلم اعتقادات میں سے ہے اس طرح کہ اس مسئلہ پر دونوں کے منابع روایی میں ...

خدا کی دیگر صفات بسم اللہ میں کیوں مذکور نہیں؟

خدا کی دیگر صفات بسم اللہ میں کیوں مذکور نہیں؟
یہ بات قابل توجہ ہے کہ قرآن کی تمام سورتیں(سوائے سورہ برات کے جس کی وجہ بیان ہوچکی ہے)بسم اللہ سے شروع ہوتی ہیں اوربسم اللہ میں مخصوص نام ”اللہ“ کے بعد صرف صفت رحمانیت کا ذکر ہے اس سے سوال پیدا ہوتا ہے کہ یہاں پر باقی صفات کا ذکر کیوں نہیں ۔ اگر ہم ایک ...

پیغمبر اسلام (ص) کی شخصیت کے بارے میں دانشمند حضرات کیا کہتے ہیں؟

پیغمبر اسلام (ص) کی شخصیت کے بارے میں دانشمند حضرات کیا کہتے ہیں؟
اسلام تنہا ایسا دین ہے جس میں یہ خاصیت پائی جاتیہے کہ وہ گوناگوں تبدیلیوں کو خود میں جذب کر سکے اور خود کو ہر زمانہ کے حساب سے منطبق کر سکے۔ میں نے حضرت محمد مصطفی (صلی اللہ علیہ و آلہ) کے دین کے بارے میں یہ پیشین اس آسمانی دین کا کم سے کم فائدہ یہ ہوا کہ ...

شب قدر کے بہترین اعمال کیا ہیں ؟

شب قدر کے بہترین اعمال کیا ہیں ؟
شب قدر کے اعمال بہت سارے ہیں یہاں پرہم بعض کاتذکرہ کریں گے۔ الف : شب قدر کی فرصت کو غنیمت سمجھنا ۔ خداوند معتال نے قرآن کریم میں حضرت رسول اکرم ۖسے مخاطب ہو کر فرمایا : '' انّاانزلناہ فی لیلة القدر، وما ادراک ما لیلة القدر'' ''ہم نے قرآن کو شب قدر نازل ...

پیغمبراکرم (ص) نے،حضرت زہراء (س) کو فدک ہدیہ کرتے وقت کیوں کسی کو گواہ نہ بنایا؟ کیا امام حسن (ع) اور امام حسین (ع) نے فدک کے مسئلہ میں گواہی دی ہے؟

پیغمبراکرم (ص) نے،حضرت زہراء (س) کو فدک ہدیہ کرتے وقت کیوں کسی کو گواہ نہ بنایا؟ کیا امام حسن (ع) اور امام حسین (ع) نے فدک کے مسئلہ میں گواہی دی ہے؟
 قرآن مجید میں سفارش کی گئی ہے کہ معاملہ یا ۔ ۔ ۔ کے وقت دو یاتین افراد کو گواہ رکھنا چاہئے اور تحریر لکھنی چاہئے، پیغمبر اکرم (ص) نے فدک کو ہدیہ کرنے کے وقت کیوں گواہ نہ رکھے اور تحریر نہ لکھی تاکہ حضرت زہراء (س) حکمیت کے سلسلہ میں صرف حضرت علی (ع)کو ...

معرفت امام علیہ السلام زمانہ کیوں ضروری ہے:

معرفت امام علیہ السلام زمانہ کیوں ضروری ہے:
فضل نے ابن فضال سے انہوں نے مثنی حناط سے انہوں نے عبداللہ بن عجلان سے انہوں نے حضرت ابو عبداللہ امام جعفر صادقعلیہ السلام سے روایت کی ہے کہ آپ علیہ السلام نے ارشاد فرمایا جس شخص نے امام قائم علیہ السلام کے امر کو پہچان لیا تو اگر وہ امام قائم علیہ ...

ہم نے مذہبی قصوں میں حضرت موسی (ع) کی پیدائش کے زمانہ میں بنی اسرائیل کے اطفال کے قتل عام کے بارے میں سنا ہے۔ جبکہ قران مجید نے واشگاف الفاظ میں اعلان کیا ہے کہ فرعون نے ان اطفال کے قتل عام کا حکم حضرت موسی (ع) کے پیغمبر بننے کے بعد دیا ہے؟

ہم نے مذہبی قصوں میں حضرت موسی (ع) کی پیدائش کے زمانہ میں بنی اسرائیل کے اطفال کے قتل عام کے بارے میں سنا ہے۔ جبکہ قران مجید نے واشگاف الفاظ میں اعلان کیا ہے کہ فرعون نے ان اطفال کے قتل عام کا حکم حضرت موسی (ع) کے پیغمبر بننے کے بعد دیا ہے؟
فرعون نے کس زمانہ میں بنی اسرائیل کے اطفال کو قتل عام کرنے کا حکم دیا ہے؟ قرآن مجید میں ہمیں دوقسم کے قتل عام ملتے ہیں: ایک اس وقت جب حضرت موسی (ع ) پیغمبر تھے اور خدا کے بارے میں فرعون سے گفتگو کی( سورہ ۴۰ آیت: ۲۳۔ ۲۵) دوسری بار اس وقت جب حضرت موسی (ع) ایک ...

کیا بسم اللہ تمام سوروں کا جز ھے؟

کیا بسم اللہ تمام سوروں کا جز ھے؟
  اس مسئلہ میں شیعہ علمااور دانشوروں کے درمیان کوئی اختلاف نھیں ھے کہ ”بسم اللہ “سورہ حمد اور بقیہ دوسرے سوروں کا جز ھے، اور قرآن مجید کے تمام سوروں کے شروع میں ”بسم اللہ “ کا ذکر ھونا خود اس بات پر محکم دلیل ھے، کیونکہ ھم جانتے ھیں کہ قرآن مجید میں ...