اردو
Tuesday 23rd of July 2024
سوالات و جوابات
ارسال پرسش جدید

روزے کی تعریف اور اس کی قسمیں

روزے کی تعریف اور اس کی قسمیں
روزہ کی تعریفاسلام کے واجبات اور انسان کی خود سازی کے سالانہ پروگرام میں سے ایک، روزہ ہے، اذان صبح سے مغرب تک حکم خدا کو بجالانے کے لئے کچھ کام انجام دینے (جن کی وضاحت بعدمیں آئے گی)سے پرہیز کرنے کو روزہ کہتے ہیں، احکام روزہ سے آگاہ ہونے کے لئے پہلے اس ...

اگر کوئی اوامر و نواھی کی مخالفت کرے تو؟

اگر کوئی اوامر و نواھی کی مخالفت کرے تو؟
جیسا کہ ثابت هو چکا ھے کہ خدا وند عالم نے امر ونھی کیا ھے اور ان اوامر و نواھی پر عمل کرنا ضروری ھے نیز ان کی مخالفت جائز نھیں ھے تو کیا اگر کوئی انسان خدا کے امر و نھی کی مخالفت کرے تو کیا اس پر عقوبت و عذاب (مادی معنی میں) هونا چاہئے یا نھیں ؟ یا ان کی ...

پُل صراط کی حقیقت کیا ہے؟

پُل صراط کی حقیقت کیا ہے؟
اگرچہ عالمِ بعد از مرگ اور حقائق ِقیامت کے سلسلہ میں تفصیلی معلومات اس دنیا والوں کے لئے نا ممکن ہے، لیکن ایسا بھی نہیں ہے کہ ہمیں اجمالی اور مختصر معلومات کا علم بھی نہ ہوسکے۔ آیات و روایات کے پیش نظر یہ معلوم ہوتا ہے کہ ”پل صراط“ جنت کے راستہ میں ...

ائمہ اطہار{ع} میں سے کون سے امام دعائے فرج کو ذاتی طور پر پڑھتے تھے؟

ائمہ اطہار{ع} میں سے کون سے امام دعائے فرج کو ذاتی طور پر پڑھتے تھے؟
ائمہ اطہار{ع} میں سے کون سے امام دعائے فرج کو ذاتی طور پر پڑھتے تھے؟ مہربانی کر کے اس کا منبع بھی بیان کیجئیے۔ایک مختصر لفظ "فرج" {"ف" اور "ر" پر زبر کے ساتھ} لغت میں، غم و اندوہ سے رہائی اور آرام و آسائش کے معنی میں ہے[1]، اور احادیث کی کتابوں میں فرج اور ...

کیا بسم اللہ تمام سوروں کا جز ہے؟

کیا بسم اللہ تمام سوروں کا جز ہے؟
اس مسئلہ میں شیعہ علمااور دانشوروں کے درمیان کوئی اختلاف نہیں ہے کہ ”بسم اللہ “سورہ حمد اور بقیہ دوسرے سوروں کا جز ہے، اور قرآن مجید کے تمام سوروں کے شروع میں ”بسم اللہ “ کا ذکر ہونا خود اس بات پر محکم دلیل ہے، کیونکہ ہم جانتے ہیں کہ قرآن مجید میں ...

کیا خدا ایسا پتھر بنا سکتا ہے جسے خود بھی نہ اٹھا سکے؟

کیا خدا ایسا پتھر بنا سکتا ہے جسے خود بھی نہ اٹھا سکے؟
Aj kal athiests school of thoughts ny aik ajeeb o ghareeb sawal bana rakha hy k Kia Allah koi aisa pathar bana skta hy jisay wo khud na utha sakay.agr ham yes mai jawab dain to bhi Allah ki power limited hoti hy or agr ham no mai jawab dain phr bhi Allah ki power limited hoti hy? salam.reply in detailed answer ج: اس میں کوئی شک نہیں کہ پروردگار عالم کی قدرت نامحدود ہے اور وہ جو چاہے کر ...

کيا اصحاب کهف کا واقعه سائنس سے مطابقت رکهتا يے؟

کيا اصحاب کهف کا واقعه سائنس سے مطابقت رکهتا يے؟
شہر ''افسوس'' کے طولانی مدت تک سونے والوں (یعنی اصحاب کہف) کی نیند کے بارے میں بعض لوگ شک و تردید کرسکتے ہیں ، ہوسکتا ہے کہ اس کو سائنس کے علمی اصول سے موافق نہ سمجھےں، لہٰذا اس کو ''قصہ اور کہانیوں'' کی صف میں قرار دے دیں، کیونکہ: ۱۔ بیدارر ہنے والوں کے ...

مسلمانوں کے نزدیک رسول خدا کے مرقد مطہر کی زیارت کا کیا حکم ہے ؟

مسلمانوں کے نزدیک رسول خدا کے مرقد مطہر کی زیارت کا کیا حکم ہے ؟
اس سوال کا منصفانہ جواب یقیناً مسلمانوں کے درمیان وحدت اور یکجہتی کا محور بن سکتا ہے اور اس دور زمانہ میں جبکہ دنیا ،اسلام اور اسلامی تمدن و اقتدار کے دوبارہ زندہ ہونے اور مسلمانوں کی بیداری کا مشاہدہ کر رہی ہے مسئلہ زیارت رسول خدا صلی اللہ علیہ و ...

اسلام میں بچہ گود لینے کا کیا حکم ہے؟

اسلام میں بچہ گود لینے کا کیا حکم ہے؟
علیکم السلامبچہ گود لینے میں شرعی طور پر کوئی اشکال نہیں ہے لیکن مسئلہ یہ ہے کہ کیا یہ بچہ جب بالغ ہو گا تو اپنے نئے ماں باپ کے لیے محرم ہو گا یا نہیں؟ اسلام کی نظر میں صرف بچہ گود لینے اور اس کی پرورش کرنے سے وہ محرم نہیں ہو جاتا بلکہ اسے محرم بنانے کے ...

کیا شب قدر اختیار کے ساتھ مطابقت رکھتی ہے؟

کیا شب قدر اختیار کے ساتھ مطابقت رکھتی ہے؟
کہا جاتا ہے کہ شب قدر میں بندوں کے تمام تقدیری امور جیسے خیر و شر،ولادت،موت آئندہ شب قدر تک معین ہوجاتے ہیں ۔ اگر ایسا ہے تو پھر اگلے سال تک ہر شخص کی تقدیر معین ہے ۔ اس بناء پر وہ اپنی معین تقدیر کے دائرہ میں زندگی بسر کرتا ہے اور اس کو کوئی اختیار ...

رزق کے بارے میں کونسی روایت موجود ہے؟ رزق حلال حاصل کرنے کے طریقے کیا ہیں؟ افزائش رزق کے لئے کونسی دعائیں موجود ہیں؟

رزق کے بارے میں کونسی روایت موجود ہے؟ رزق حلال حاصل کرنے کے طریقے کیا ہیں؟ افزائش رزق کے لئے کونسی دعائیں موجود ہیں؟
سلام علیکم رزق کے بارے میں کونسی روایت موجود ہے؟ رزق حلال حاصل کرنے کے طریقے کیا ہیں؟ افزائش رزق کے لئے کونسی دعائیں موجود ہیں؟ اور کونسے کام رزق کم ہونے کا سبب بنتے ہیں؟.. ایک مختصر لوگوں کے عام تصور کے خلاف کہ"رزق" کو صرف اس کے مادی مصادیق میں ...

لیلة القدر کون سی رات ہے؟

لیلة القدر کون سی رات ہے؟
قرآنِ مجید  انا انزلناہ فی لیلة القدر۔ (القدر/۱)  ترجمہ۔ یقیناً ہم نے قرآنِ مجید کو شب قدر میں اتارا۔  انا انزلناہ فی لیلة مبارکة۔ (دخان/۳)  ترجمہ۔ یقیناً ہم نے قرآنِ مجید کو بابرکت رات میں نازل فرمایا۔  حدیث شریف  ۱۶۳۸۰۔ حمران سے روایت ہے کہ ...

کیا ہمارے ساتویں امام (ع) سے کوئی ایسی روایت نقل کی گئی ہے، جس کے مطابق رجب کے مپینہ میں گناھوں کی سزا دوگنی ھوتی ہے؟

کیا ہمارے ساتویں امام (ع) سے کوئی ایسی روایت نقل کی گئی ہے، جس کے مطابق رجب کے مپینہ میں گناھوں کی سزا دوگنی ھوتی ہے؟
کیا حدیث کی کتابوں میں، ہمارے ساتویں امام (ع) سے کوئی ایسی روایت نقل کی گئی ہے، جس کے مطابق، رجب کے مہینے میں برے کاموں کی سزا دوگنی ھوتی ہے؟ایک مختصرچونکہ دین اسلام کی تعلیمات رحمت و بخشش کی نشاندہی کرتی ہیں، اور رجب، شعبان اور رمضان جیسے مہینے، ...

رضاعی (دودھ پلانے والی) ماں کے نواسے نواسیاں، پوتے پوتیاں، دودھ پینے والے بچہ کیلئے محرم ہو جائیں گے ؟

رضاعی (دودھ پلانے والی) ماں کے نواسے نواسیاں، پوتے پوتیاں، دودھ پینے والے بچہ کیلئے محرم ہو جائیں گے ؟

اس کے نواسے نواسیاں، پوتے پوتیاں، دودھ پینے والے بچہ کیلئے محرم ہو جائیں گے .

انسان کو پیش آنے والی پریشانیوں اور مصیبتوں کا فلسفہ کیا ہے؟

انسان کو پیش آنے والی پریشانیوں اور مصیبتوں کا فلسفہ کیا ہے؟
۲۱۔ انسان کو پیش آنے والی پریشانیوں اور مصیبتوں کا فلسفہ کیا ہے؟ جیسا کہ سورہ شوریٰ آیت نمبر ۳۰ میں ارشاد ہوا: < وَمَا اٴَصَابَکُمْ مِنْ مُصِیبَةٍ فَبِمَا کَسَبَتْ اٴَیْدِیکُمْ> ”جو مصیبت بھی تم پر پڑتی ہے وہ تمہارے کئے ہوئے اعمال کی وجہ سے    ہوتی ...

قرآن مجید میں آیا ہے کہ انسان کا رزق حلال ھونے کے علاوہ طیب یعنی پاک بھی ھونا چاہئے۔ حلال اور پاک میں کیا فرق ہے؟

قرآن مجید میں آیا ہے کہ انسان کا رزق حلال ھونے کے علاوہ طیب یعنی پاک بھی ھونا چاہئے۔ حلال اور پاک میں کیا فرق ہے؟
 صحیح لغات[1] کے مطابق لفظ" طیب" کے معنی پاک و پاکیزہ ہیں۔ ابن منظور اس معنی کو قبول کرنے کے ضمن میں اعتقاد رکھتے ہیں کہ لفظ " طیب" وسیع معنی میں استعمال ھوتا ہے اور مختلف مواقع پر ان موارد کے متناسب اس کے معنی ھوتے ہیں۔ جب یہ کہا جاتا ہے کہ " پاک زمین" ...

غیبت میں امام زمانہ عج کا مسکن کہاں ہے؟

غیبت میں امام زمانہ عج کا مسکن کہاں ہے؟
  سوال :کیا امام مھدی عج لوگوں کے درمیان زندگی گزارتے ہیں اور ہم ان کو نہیں پہچان سکتے یا یہ کہ کسی اور عالم میں ہیں کہ ہم دیکھ نہیں سکتے ؟جواب :غیبت کے زمانہ میں امام مہدی عج کی زندگی اور ان کے وجود کے بارے میں تین صورتیں تصٓورکی جاسکتی ہیں پہلی صورت ...

کتنے غلے کی پیداوار پر زکواۃ واجب ہے؟

کتنے غلے کی پیداوار پر زکواۃ واجب ہے؟

 847 کلو یا اس سے زیادہ غلے پرزکوۃ واجب ہے۔

بچپن میں نبوت یا امامت ملنا کس طرح ممکن ہے؟

 بچپن میں نبوت یا امامت ملنا کس طرح ممکن ہے؟
یہ بات صحیح ہے کہ عام طور پر انسان کی عقل کی ترقی ایک موقع پر ہوتی ہے، لیکن ہم یہ بھی اچھی طرح جانتے ہیں کہ ہمیشہ معاشرہ میں کچھ عجیب و غریب قسم کے افراد پائے جاتے ہیں،ان کی عقل کی پرواز بہت زیادہ ہوتی ہے، تو پھر کیا ممانعت ہے کہ خداوندعالم اس وقت کو ...

کیا صدقات کو مساجد کے امور میں خرچ کیا جا سکتا ہے؟

کیا صدقات کو مساجد کے امور میں خرچ کیا جا سکتا ہے؟
مساجد انتظامیہ کی طرف سے مسجد میں جو صدقات و خیرات کے لئے بکس لگائے جاتے ھیں او ر ان میں جمع شدہ رقم مسجد کے امور کو چلانے کے لئے خرچ کی جاتی ھے کیا ایسا کرنا درست ھے کیا مستحب صدقات مسجد کے لئے استعمال ھو سکتے ھیں قربانی کے جانوروں کی کھالیں جو مسجد کے ...