جوتم پر زيادہ تنقيد کرتا ھے وہ تمھارا واقعى اور حقيقى دوست ھے ، اور جو تمھارى تعريفيں کرتا ھے وہ گويا تمھارا دشمن ھےـ (امام حسين عليہ السلام - بحار الانوار، ج/78، ص/128)
سوره کھف کی آیت نمبر ۳۳ میں ارشاد ھوتا ھے که:"قبروں کو مسجد قرارنه دینا۔" اس بنا پر کیا یه کھا جاسکتا ھے که ائمه کی قبروں کے پاس اگر نماز گزار اور قبله کے درمیان قبر واقع ھو تو نماز پڑھنے میں اشکال ھے؟