اردو
Friday 22nd of November 2024
حدیث و اخلاق
ارسال پرسش جدید

راویان حدیث

راویان حدیث
سلیم بن قیس ھلالیشیخ ابو صادق سلیم ‘قیس کوفی کے بیٹے اور امام علی‘ امام حسن‘ امام حسین اور امام زین العابدین علیھم السلام کے اصحاب میں سے تھے‘ آپ جوانی میں حضرت عمر کی حکومت کے دوران مدینہ میں داخل ہوئے اور نبی کریم کے اصحاب و انصار سے ...

نیک اخلاق کا صحیح مفہوم

نیک اخلاق کا صحیح مفہوم
ہمارے پورے معاشرہ اور اس کے ایک ایک فرد پر لازم ہے کہ وہ خود کو اس اصل سے روز بروز نزدیک کرے جس کے لئے حضرت رسول اعظم (ص) نے اپنی کمر ہمت کَسی اور بے پناہ سعی و کوشش کی۔حضور اکرم (ص) کے اعلی مقاصد کو ایک جملہ میں نہیں سمویا جا سکتا تاہم اتنا ضرور ہے کہ ان ...

سستی و جمود یا نشاط وارتقاء؟

سستی و جمود یا نشاط وارتقاء؟
سستی و جمود یا نشاط وارتقاء؟   مسلمان معاشروں  میں  مسیحی،یھودی اور ھندو تھذیب و افکار کا یہ اثر ھوا کہ دیگر اسلامی معارف کی طرح تقویٰ کوبھی بالکل بے روح اور بے کیف کر دیا گیا ھے۔ تقویٰ کوغاروں  ،تھہ خانوں  اور گوشئہ عافیت کی بے روح عبادتوں  سے ...

اقوال حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام

اقوال حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام
حدیث (۱)قال الامام الحسن العسکری علیه السلام :من تواضع فی الدنیا لاخوانه فهو عند الله من الصدیقین و من شیعةعلی ابن ابی طالب حقا (۱)ترجمہ ۔حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام فرماتے ھیں :جو شخص دنیا میں اپنے مومن بھائیوں کے ساتھ تواضع و انکساری کے ساتھ پیش ...

ترک معمولات یازندگی کی یکسانیت سے نجات ؟

ترک معمولات یازندگی کی یکسانیت سے نجات ؟
ترک معمولات یازندگی کی یکسانیت سے نجات ؟   روزے پر ایک سنجیدہ قسم کا اعتراض یہ ھے کہ روزہ رکھنے سے انسان کی زندگی کے معمول(Routine)میں  خلل(Disturbance)ایجاد ھو جاتا ھے اور اسکی روزمرّہ زندگی موجودہ نظم (Discipline)سے خارج ھوجاتی ھے لھٰذا بھت سے افراداپنے روزہ نہ ...

اھل مغرب کی روش اور اس کا انجام

اھل مغرب کی روش اور اس کا انجام
اھل مغرب کی روش اور اس کا انجام   اھل مغرب نے بجائے اصلاح کے ترک کی روش کو اختیار کیا یعنی انھیں منحرف شدہ عیسائی مذھب ،ساکت، جامد ،بے ھدف اور بے روح نظر آیاتو بجائے اسکے کہ وہ دین کو زندہ ،متحرک اور باھدف بناتے انھوں  نے اسے ھی ترک کر دیا۔ انھیں  ...

اصغریہ آرگنائزیشن کے تحت کربلا محور انسانیت سالانہ سات روزہ ورکشاپ

اصغریہ آرگنائزیشن کے تحت کربلا محور انسانیت سالانہ سات روزہ ورکشاپ
صغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان کی جانب سے کربلا محورانسانیت سالانہ 7 روزہ تربیتی ورکشاپ 23سے 29 جولائی کو بھٹ شاھ میں جاری ...

تابعين اور سجدہ

تابعين اور سجدہ
جناب على ابن عبداللہ ابن عباس نے '' رزين '' كو خط ميں لكھا'' ابعث اليّ بلوح من أحجار المروة عليہ اسجُد'' كہ مروہ كے پتھروں ميں سے ايك صاف سا پتھر ميرے ليے بھيجنا تا كہ ميںاس پر سجدہ كرسكوں'' (5) 6- كتاب فتح البارى ( شرح صحيح بخاري) ميں نقل ہوا ہے كہ '' كان عمر ...

ذاتي اخلاق و کردار

ذاتي اخلاق و کردار
رسول اکرم (ص) کے اخلاق کو دو حصوں ميں تقسيم کيا جاسکتا ہے:''ذاتي اخلاق'' اور ''حکومتي اخلاق''- پہلا اخلاق بعنوان انسان اور دوسرا بعنوان حاکم- البتہ يہ آپ (ص) کے وجود مبارک ميں موجود فضائل و کمالات کے بحر ذخار کے صرف چند قطرات ہيں- آپ امانتدار، صادق، صابر، ...

احسن انداز سے بات کرنا سیکھیں

احسن انداز سے بات کرنا سیکھیں
تعلقات عامہ سے متعلقہ  بہت سے نظریہ دان اور صاحب نظر لوگ آج اس بات کو مانتے ہیں کہ انسانی زندگی میں احسن انداز گفتگو بہت ہی کلیدی حیثیت رکھتا ہے اور   کسی بھی انسان کو کامیاب زندگی گزارنے کے لیۓ اس کا  خوش گفتارہونا  بہت ضروری ہوتا ہے ...

فطرت کے تقاضے

فطرت کے تقاضے
فطرت کے تقاضے   ایک سوال انسان کے ذھن میں  بارھا اٹھتا ھے کہ دین اور احکام دین اگر فطرت انسانی کے مطابق ھیں  جیسا کہ منابع دینی اس بات کا دعویٰ کرتے ھیں  تو پھر انسان کو دینداری اور احکام دین پر عمل کرنے میں  تکلیف اور بعض اوقات ناگواری کا احساس ...

اخلاص کے معنی

اخلاص کے معنی
اخلاص سے مراد یہ ہے کہ انسان اپنے کام کو خدا کے لئے اور اپنی ذمہ داری و تکالیف کی انجام دہی کی خاطر انجام دے ۔ جس کا نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ انسان نفسانی خواہشات ، مال و دولت کے حصول ، شہرت و عزت ، لالچ و حرص وغیرہ کے لئے کوئی کام نہیں کرتا ۔ اخلاص ایک ایسی ...

محبوب کی بارگاہ میں

محبوب کی بارگاہ میں
محبوب کی بارگاہ میں   مھمان اور میزبان کے درمیان متعدّد قسم کے رابطے ھو سکتے ھیں  لیکن اگر یہ رابطہ عشق و محبّت کا رابطہ ھو تو ایسی مھمانی اور میزبانی میں  شیرین ترین و لطیف ترین نکتہ عاشق ومعشوق کی ملاقات اور ایک دوسرے سے ھمکلام ھونا ھوتا ھے۔عشق ...

شادي سے پہلے سوچ بچار

شادي سے پہلے سوچ بچار
ايک دوسرا مسئلہ يہ ہوتا ہے کہ جوڑے کو يہ غلط فہمي ہوتي ہے کہ شادي کے بعد جوڑے ميں سے کسي ايک ميں پائي جانے والي کسي بڑي خامي کو دور کر ليں گے - مثال کے طور پر مياں بيوي ميں سے کوئي ايک شادي سے پہلے نشے کا عادي ہوتا ہے - يہ ايک بہت ہي بڑا مسئلہ ہوتا ہے ...

زبان کی حفاظت

زبان کی حفاظت
اخلاقآئينه اخلاقزبان کی حفاظت     زبان کو بے معنی باتوں سے محفوظ رکھو کہ فرزند آدم کی خطاؤں کا زیادہ حصہ زبان ہی سے متعلق ہے اور زبان سے زیادہ کسی عضو کے گناہ نہیں ہیں۔٭ خاموشی حکمت کے ابواب میں سے ایک دروازہ ہے۔ ٭ اپنی زبان ...

علی(ع) نے نواصب کے آباء و اجداد کو قتل کیا صرف اسی وجہ سے نواصب کے لئے بغض علی(ع) جائز ہے؟

 علی(ع) نے نواصب کے آباء و اجداد کو قتل کیا صرف اسی وجہ سے نواصب کے لئے بغض علی(ع) جائز ہے؟
.ابن حجر فرماتے ہیں انسانی طبیعت کا تقاضا یہ ہے کہ جس سے فائدہ پہونچتا ہے اس سے محبت ہوجاتی ہے اور جس سے نقصان پہنچتا ہے اس سے دشمنی ہوجاتی ہے.لیکن میرا یہ کہنا ہے کہ سب سے پہلے یہ دیکھا جائے علی(ع) نے نواصب کے آباء و اجداد کو قتل کیوں کیا؟ کیا انہوں نے ...

ناراضگي کي حد سے تين قدم پہلے ہي رک جاؤ

ناراضگي کي حد  سے  تين قدم پہلے ہي رک جاؤ
ہم نے اپني گذشتہ تحرير بعنوان " ميرا شوہر ناراض کيوں ہوتا ہے " ميں ناراضگي کي وجوہات اور بنيادوں پر تحقيق کي کہ کون سے افراد کن اقسام کي روحي و رواني کيفيات ميں ناراضگي کي حالت ميں نظر آتے ہيں - ہم نے اس پر بھي بات کي کہ کون سے اقدامات ہميں ناراضگي ...

افسانہ آیات شیطانی یا افسانہ ”غرانیق“ کیا ھے؟

افسانہ آیات شیطانی یا افسانہ ”غرانیق“ کیا ھے؟
اس سلسلہ میں ایک واقعہ نقل ھوا ھے جو افسانہ ”غرانیق“ کے نام سے مشھور ھے، افسانہ یہ (گڑھاگیا) ھے کہ پیغمبر اکرم (ص)مشرکین کے سامنے سورہ ”نجم “کی تلاوت فرمارھے تھے،اور جس وقت اس آیت پر پھنچے: < اٴَفَرَاٴَیْتُمْ اللاَّتَ وَالْعُزَّی وَمَنَاةَ ...

دین کی فاسد اخلاق سے جنگ

دین کی فاسد اخلاق سے جنگ
قرآن مجید ایک مختصر اور سادہ  ترین جملہ میں بھت ھی دلچسپ انداز سے غیبت کی حقیقت کو بیان کرتا ھے” ایحب احدکم ان یاکل لحم اخیہ میتا “”کیا تم میں سے کوئی اس بات کو پسند کرے گا کہ اپنے مرے ھوئے بھائی کا گوشت کھائے “ مذھبی رھنماؤں نے جس ...

آداب نشست

آداب نشست
حضور نبى اكرم (ص) خدا كے مخلص بندے تھے حق تعالى كى بندگى كى رعايت ہر حال ميں كرتے تھے ۔ امام محمد باقر (ع) سے روايت ہے : '' رسول خدا (ص) غلاموں كى طرح كھانا كھاتے تھے غلاموں كى طرح زمين پر بيٹھتے اور زمين ہى پر سوتے تھے''۔ (1)امير المؤمنين (ع) فرماتے ہيں : رسول ...