قرآن میں قول لغت میں ”قول“ وہ بات اور گفتار ہے جو ظاھراً تلفظ ہو یعنی زبان پر جاری ہونے والے کچھ الفاظ جیسے قَالَ، تکلّم، نَطَقَ۔ ”لسان العرب“ میں ہے : القول:الکلام علیٰ الترتیب، وهوعند المحققین کلُّ لفظٍ قال به اللسان تاما کان او ناقصا قول ترتیب ...
قرآن مجید میں آیا ہے كہ جو كوئی كتاب خدا كی تلاوت كرے شامل اجر و فضل خداوند ھوگا۔
"ان الذین یتلون كتاب اللہ و اقاموا الصلٰوة و انفقوا مما رزقناھم سرّ اً و علانیۃ یرجون تجارة لن تبور لیوفّیھم اجورھم و یزیدھم من فضلہ انّہ غفور شكور" اس آیت كے علاوہ ...
تلاوت کی ذمہ داری، تہذیب نفس اور قرآن کے بیان کردہ احکام کو اپنے ذہن میں محفوظ رکھنا ہے۔ یہ ذمہ داری سورہٴ بقرہ کی آیت ۴۵ میں بیان کی گئی ہے ارشاد ھوتا ہے: <یاٴمرون الناس بالبرو تنسون انفسکم وانتم تتلون الکتاب افلا تعقلون>تم کس طرح لوگوں کو نیکو ...
قرآن اورنماز کا باہمی رابطہ ، ایک ایسا نکتہ ہے جس پر قرآن اور اہلبیت نے بہت تاکید کی ہے ۔ جب ہم اس موضوع سے متعلق احادیث پر ایک نگاہ ڈالیں تو بہت سے اہم تربیتی نکات ہمارے سامنے آئیں گے ۔ قرآن اور نماز کا رابطہ ، قرآن کو دل میں اس کی شان کے مطابق جگہ دینے ...
يت کريمہ کے ہر لفظ ميں ايک نئي اخلاقي تربيت پائي جاتي ہے اور اس سے مسلمان کے دل ميں ارادي اخلاق اور قوت برداشت پيدا کرنے کي تلقين کي گئي ہے- دشمن کي طرف سے بے خوف ہوجانا شجاعت کا کمال ہے ليکن حسبنا اللہ کہہ کر بےخوفي کا اعلان کرنا ايمان کا کمال ہے- بے ...
علوم القرآن کي تقسيم
قطب الدين شيرازي کہتے ہيں
علم فروع دو قسموں کا ہےايک مقصود اور دوسرا تبع مقصود، مقصود کے چار رکن ہيں پہلارکن علم کتاب ہے اور اسکي بارہ اقسام ہيں-
1- علم قرائت: اسکي دو اقسام ہيں ايک قرائات سبع، جو کہ نبي کريم سے تواتر سے مروي ...
حضرت امام محمد باقر (علیہ السلام) ایک طویل حدیث میں قرآن کی عظمت و شرافت بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں قیامت کے دن قرآن کہے گا پرودگار تیرے کچھ بندوں نے میری حرمت کا مکمل خیال رکھا میری حفاظت کی اور میری کسی چیز کو ضائع ہونے نہ دیا لیکن کچھ دوسرے بندوں نے ...
ہمارے عقيدہ كے مطابق بہت سے عقلى اور نقلى دلائل موجود ہيں جو قرآن مجيد كى عدم تحريف پر دلالت كرتے ہيں كيونكہ ايك تو خود قرآن مجيد فرماتا ہے : ہم نے قرآن مجيد كو نازل كيا اور اس كى حفاظت بھى ہمارے ذمہ ہے ايك اور مقام پريوں ارشاد ہوتا ہے:''يہ كتاب شكست ...
قرآن مجید، ستاروں کی خلقت کی علت بیان کرتے ھوئے ھمارے علم میں اضافه کرتا ھے اور ارشاد فرماتا ھے: ” ھم نے آسمانوں کو چراغوں سے معین کیا ھے اور انھیں شیطان کو سنگسار کرنے کا ذریعه بنا دیا ھے اور ان کے لئے جھنم کا عذاب الگ مھیا کر رکھا ھے ۔“ سوره ملک آیت ...
قرآن ميں ارشاد باري تعالي ہے کہ قرآن شفاء ہے ، چنانچہ ارشاد فرماتا ہے: ’’اوراگر ہم اسے عجمي (عربي زبان کے علاوہ کسي) زبان کا قرآن بناتے تو وہ کافر لوگ کہتے کہ اسکي آيتيں کيوں واضح کي گئيں ،يہ کيا کہ عجمي کتاب اورآپ عربي رسول ؟اے نبي !ان سے کہہ دو: ...
علم تجوید میں مختلف قسم کے مسائل سے بحث کی جاتی ھے۔ کبھی قرآن کے جدا حروف کے بارے میں دیکھا جاتا ھے کہ ان کے ادا کرنے کا صحیح طریقہ کیا ھے، کبھی مرکب الفاظ کی ادائیگی کے بارے میں گفتگو ھوتی ھے اور کبھی پورے پورے جملے کے بارے میں بحث ھوتی ھے کہ اس کے ...
چناچہ يہ کفار کي بدبختي تھي کہ يہ سب کچھ جاننے کے باوجود وہ اپني ضد اور مادي فوائد کے لالچ ميں اسلام کي دولت سے محروم رہے- حضورصلي اللہ عليہ وآلہ وسلم چونکہ اللہ تعاليٰ کے آخري نبي ہيں جن کي نبوت قيامت تک قائم رہے گي ' چنانچہ ان کو معجزہ بھي ايسا ...
الحمد للہ قرآن کریم اللہ تعالی کا کلام ہے جوکہ نبی محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر نازل ہوا اور اس کی تلاوت عبادت ہے ۔
قرآن مجید ایک الہامی کتاب ہے جن میں ذرا برابر بھی شک نہیں کیا جا سکتا ۔ یہ کسی بشرکا کلام ہو ہی نہیں سکتا ۔
یہ قرآن کریم نورویقین ...
رمضان کا مہینہ اپنے دامن میں رحمتوں کو سمیٹے آگیا،یہ برکتوں کا مہینہ ہے ،اسی مہینہ میں قرآن نازل ہوا ؛شہر رمضان الذی انزل فیہ القرآن۔ ہاں دوستو !ہر چیز کے لئے بہار ہے اور بہار قرآن رمضان ہے ؛ لکل شئی ربیع و ربیع القرآن الرمضان۔اسی لئے دنیا بھر کے ...
الحمد للہ قرآن کریم اللہ تعالی کا کلام ہے جوکہ نبی محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر نازل ہوا اور اس کی تلاوت عبادت ہے ۔ قرآن مجید ایک الہامی کتاب ہے جن میں ذرا برابر بھی شک نہیں کیا جا سکتا ۔ یہ کسی بشرکا کلام ہو ہی نہیں سکتا ۔یہ قرآن کریم ...
اور (اے رسول!) تم اس (منافق) کی قبر پر مت کھڑے ہونا حدیث شریف: یقین جانو کہ قبر آخرت کی منازل میں پہلی منزل ہے آگر انسان اس سے نجات پا گیا تو اس کے بعد تمام مراحل اس کے لئے آسان ہوں گے اور آگر نجات نہ پا سکا تو اس کے بعد کے مراحل اس سے کم نہیں ہوں گے(حضرت ...
تلاوت کی طرح حفظ قرآن کے بھی بہت سے فوائد اور اثرات ھیں جن میں سے بعض مندرجہ ذیل ھیں : پاداش اخروی :جیسا کہ حفظ قرآن کی اھم بحث میں یہ بات گزرچکی ھے کہ حافظان قرآن کو جنت میں بلند مقام عطا کیا جائے گا اور ان کا ثواب دو گنا ھو گا ۔ھدایت انسان ...