اس بات کے مسلم ہوجانے کے بعد کہ اسلام ميں تفسيربالرائي کى کوئى جگہ نہيں ہے اور يہ عمل قطعاحرام اورناجائزہے ۔ علماء اسلام کے درميان اس روایت کى تشریح ميں اختلاف شروع ہوگياکہ تفسيربالراى کے معنى کياہيں اورقرآن کى کس طرح کى تفسيرجائزنہيں ہے ۔
علامہ ...
اگر کوئي اسے پڑھ لے، تجارت اور کار و بار ميں اس کو نقصان نہيں پہنچ جائے گا-16 وہ شخص جو ياسين کو تلاوت کرتا رہے، اس کا گھر قدرتي آفات ميں تباہ نہيں ہوتا ہے-17 وہ شخص جو ياسين کوپڑھ لے، اپني زندگي ميں پاگل نہيں ہو جاتا ہے اور اس کي عقل تباہ نہيں ہوتي ...
پیغمبراسلام{ص} کے ایسے چار معجزے بیان کیجئیے، جو قرآن مجید میں ذکر کیے گئے هوں-
ایک مختصر
معجزه اس کام کو کهتے هیں، جسے انبیاء، اپنی نبوت کو ثابت کرنے کے لیے انجام دیتے هیں اور دوسرے اس کام کو انجام دینے میں عاجز و بے بس هوتے هیں-
خود قرآن مجید، ...
کیا کتاب (کتاب مبین) کا مراد یهی موجوده قرآن مجید هے ؟اور یه که قرآن مجید میں هر رطب ویابس(خشک وتر)کے موجود هو نے سے کیا مراد هے اور یه کس قسم کی مخلوقات هیں؟ (انعام/ ٥٩)
ایک مختصر
قرآن مجید میں " کتاب مبین" علم الهی کا ایک مرحله هے جو افعال الهی کے صادر ...
قرآن مجید کاتعارف نذرحافی
ہجرت سےپہلےاورہجرت کےبعدپیغمبرِاسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پرنازل ہونےوالی سورتوں اورآیات کےمجموعےکا نام قرآن مجیدہے۔سورت (سورہ)عربی زبان میں شہرکےگرد بلند وبالا دیواریعنی فصیلِ شہرکوکہاجاتاہے۔چونکہ قرآن مجید کا ...
يوں تو ہر قوم اپنے علمي سرمايہ اور ملي تشخص کو بيان کرنے والي کتاب پر افتخار کرتے ہوئے سر دھنتے نہيں تھکتي اور اسکي ثنا خواني کرتي نظر آتي ہے ليکن قرآن کا طرہ امتياز يہ ہے کہ اپنے تو کيا غيروں نے بھي اس سے استفادہ کيا اور ديگر مکاتب فکر سے متعلقہ ...
بسم الله الرحمن الرحیم
تفسیر سورہ فاتحہ رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے بعد خلفاء کی طرف سے جو قرآن جمع کیا گیا اُس میں اکثر ایک سورہ کی آیتیں دوسرے سوروں میں چلی گیئں مگر بعض سورے جو شروع سے آخر تک ایک ساخت رکھتے ھیں اُن میں یقین کیا جاسکتا ھے کہ ...
سوره بقره کی آیت نمبر ۲۰ سے ۲۳میں ارشاد ھوتا ھے: "اے رسول! اس وقت کو یاد کرو جب تمھارے پروردگار نے ملائکه سے کھا که میں زمین میں اپنا خلیفه بنانے والاھوں اور انھوں نے کھا که کیا اسے بنائے گا جو زمین میں فساد برپا کرے اور خون ریزی کرے جبکه ھم تیری تسبیح ...
روایتوں میں آیا هے که حضرت سلیمان (ع) نے اپنے بیٹے کى وفات کے سلسله میں مصبیت آنے پر قرآن مجید کے مطابق یه دعا کى : " قال رب اغفرلى وھب لى ملکاً لا ینبغى لا حد من بعدى انک انت الوھاب " یعنى حضرت سلیمان (ع) دنیا پر نا امیدى کى نظر ڈالے بغیر ملک و فرماں روائى ...
مالک کائنات نے اپنے نمائندوں کی نمائندگی کے اثبات کے لےے مختلف ذرایع اختیار کئے ہیں اور ہر بنی کو کوئی نہ کوئی ایسا کمال دے کر بھیجا ہے کہ جس سے اس کا امتیاز ثابت ہو جائے اور اس دور کے سارے افراد کو یہ محسوس ہو جائے کہ یہ فوق البشر طاقت کا حامل ہے اور ...
لوگوں کا خیال ہے کہ دین میں عقل کا کوئی دخل نہیں ہے، ہم عقل کے ذریعہ دین کو نہیں سمجھ سکتے ، یا دین کا عقلانی دفاع نہیں ہوسکتا ، دین کچھ کہتا ہے تو عقل کچھ کہتی ہے، دین کو سمجھنا ہے تو قرآن اور حدیث سے سمجھا جا سکتا ہے عقل سے نہیں!نصوص (1)اور عقل میں ...
سوره الرحمن کی آیت نمبر ٢٦ کی تفسیر میں " کل من علیها فان" سے کیسے یه سمجها جائے که " من علیها فان" سے مراد جن وانس هے ,اور یا هم کیسے معلوم کر سکتے هیں که زمین پر جنات زندگی کرتے هیں ؟ اور دوسرے سیاروں پر دوسرے انسان زندگی نهیں کرتے هیں؟ ایک دوسری جگه پر ...
اس بات میں ذرا بھی شک نہیں ہے کہ قرآن ایک آسمانی کتاب ہے اور یہ اللہ کا کلام ہے ۔ اللہ تعالی نے یہ کتاب انسان کی رہنمائی کے لۓ نازل کی ہے اور اس میں انسان کے لۓ ہدایت کے لۓ بہت سی نشانیاں ہیں ۔ یہ انسان پر منحصر ہے کہ وہ کس قدر اس کتاب سے ہدایت پاتا ہے ۔ ...
سوره مریم کی آیت نمبر١٧میں، خداوند متعال کے اس قول... فارسلنا الیها روحا فتمثل لها بشرا سویا-" کا معنی کیا هے؟ تمثل کے بارے میں وضاحت فرما ئیے-
ایک مختصر
"تمثل" کا لغوی واصطلاحی مفهوم: تمثل، یعنی کسی کے سامنے کھڑاهو نا، کسی کے بارے میں کسی چیز کا تصور ...
سورہ مبارکہ ياسين انسانوں کي پوري زندگي، جسم اور روح، مال و دولت، صحت اور فلاح و بہبود، زندگي اور موت، اس دنيا اور آخرت کو متاثر کر سکتي ہے.پيغمبر اسلام(ص) اور ائمہ اطہار نے اس کے اثرات کو بيان کيا ہے- پيامبر(ص) نے حضرت علي(ع) کو فرمايا: "اے علي! سورہ ...
اس بات میں ذرا بھی شک نہیں ہے کہ قرآن ایک آسمانی کتاب ہے اور یہ اللہ کا کلام ہے ۔ اللہ تعالی نے یہ کتاب انسان کی رہنمائی کے لۓ نازل کی ہے اور اس میں انسان کے لۓ ہدایت کے لۓ بہت سی نشانیاں ہیں ۔ یہ انسان پر منحصر ہے کہ وہ کس قدر اس کتاب سے ہدایت پاتا ہے ...
ہميں معلوم ہے آج کي ترقي يافتہ صنعتي دنيا ميں، جو وسيلے يا مشيني ساز و سامان ايجاد ہوتے ہيں ان کي تخليق و ايجاد کرنے والے افراد يا کمپنياں ان کے ساتھ ہي اپنے خريداروں کو ان چيزوں سے استفادہ کے لئے ايک تعارفي بک لٹ يا رسالہ بھي ديتي ہيں جس ميں اس سامان ...
مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے پاکستان کے سب سے بڑے شہر اور اس ملک کے اقتصادی دارالحکومت کراچی کے نشتر پارک میں "قرآن و اہل بیت (ع) کانفرنس کے زیر عنوان ایک کانفرنس کا اہتمام کیا جس سے مجلس کے سیکریٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے خطاب کیا۔
ایم ...
قرائت قرآن سے پھلے اس كو غورسے سننے كا مرتبہ ہے۔ اگر كوئی كسی بھی وجہ سے قرآن ن ہیں پڑھ سكتا ہے تو اسے چاہئیے كہ اسے غور سے سنے۔
پیغمبراكرم (ص) غور سے سننے اور قرائت كي اس رتبہ كو ایك روایت میں اس طرح بیان كرتے ہیں: "من استمع الی آیۃ من كتاب اللہ ...
سورتوں کي ترتيب کے بارے ميں اہل نظر کے درميان اختلاف ہے :سيد مرتضي علم الھديٰ اور بہت سے محققين جيسے حضرت آيت اللہ العظمي خوئينی’ کا نظريہ ہے کہ جو قرآن آج ہمارے درميان موجود ہے اس کي آيتوں اور سورتوں کي ترتيب زمانہ رسول کي ترتيب کے مطابق ہے-جب کہ ...