اللہ تعالي نے آخري الہامي کتاب کو نبي اکرم صلي اللہ عليہ وآلہ وسلم پر نازل کيا اور اس کي حفاظت کا ذمہ بھي خود ہي اٹھايا - يہ کتاب آج بھي لاتعداد انسانوں کے دلوں ميں محفوظ ہے اور قيامت تک يہ اسي طرح محفوظ رہے گي - کبھي مختلف آيات قرآن اور قرآني ...
س ١۔قرآن مجید کی کون سی آیت نماز پنجگانہ کے اوقات کی طرف اشارہ ہوا ہے ؟ ج۔ قرآن مجید میں سورہ طہٰ آیت نمبر ١٣٠۔( فاصبر علی ما یقولون سَبِّح محمد ربّک قبل طلوع الشمس و قبل غروبها و من انا یِ ا للیل ، فسبح و اطراف النهار لعلک ترضیٰ )اے رسول جو کچھ کفار بکا ...
ثُمَ بَعَثْنٰکُمْ مِنْ بَعْدِ مَوْتِکُمْ لَعَلَکُمْ تَشْکُرُوْنَ(56)پھرتمہارےمرنےکےبعدتمہیں ھم نے دوبارہ جِلادیا کہ شاید تم شکرگزارثابت ھو"؛؛؛چونکہ سوال رویتِ جلال و عظمتِ الہی سے کمیِ معرفت اور نادانی کی بنا پر تھا تو صاعقہ کے عذاب سے اس ...
سوره توبه کی آخری دو آیتوں کی سند اور اس کا واقعه کیا هے؟ایک مختصر
سطحی طور سے مذکوره سوال میں "سند" سے کیا مراد هے یه اچھی طرح روشن و مشخص نهیں هے ظاهر هے اس طرح کے سوال کا کوئی خاص جواب نهیں هوگا ، لیکن ممکن هے سند سے مراد آیت کی شأن نزول یا مذکوره ...
قرآن مجید میں "بروج" سے کیا مراد ہے؟
ایک مختصر
قرآن مجید کی جن آیات میں لفظ "بروج" آیا ہے، ان آیات کے بظاہر معنی یہ ہیں کہ خداوندمتعال فرماتا ہے: " اور ہم نے آسمان {زمین کے اوپر والی جہت} میں بروج اور قصر{کہ وہ سورج اور چاند ہیں} بنائے اور انہیں ...
پیغمبر اكرم (ص) اور ائمہ (ع) سے قرآن پر عمل كے سلسلہ میں مختلف تعبیرات پائی جاتی ہیں"اتّباع" "تمسّك" اور "حق تلاوت" جیسی تعبیر بھی قرآن پرعمل كے سلسلہ میں وارد ھوئی ہیں۔ ان میں سے بعض روایات كی طرف اشارہ كریں گے۔
پیغمبراسلام (ص) فرماتے ہیں: "اعملوا ...
علوم قرآن کو دو حصّوں ميں تقسيم کياجاتا ہے:
اولاً- وہ علوم جو قرآن سے ماخوذ ہيں اور جنہيں آياتِ قرآن ميں تحقيق اور جستجوسے حاصل کيا جاتا ہے انہيں ”علوم في القرآن" کہتے ہيں-
ثانياً- وہ علوم جنہيں فہم القرآن کے لئے مقدمہ کے طور پر سيکھا جاتا ہے ...
کیا آیہ شریفہ "وَ السَّابِقُونَ الْأَوَّلُونَ مِنَ الْمُهاجِرينَ وَ الْأَنْصارِ..." امام علی{ع} کی شان میں نازل ہوئی ہے ؟ چنانچہ زرارہ نے امام صادق{ع} سے نقل کیا ہے کہ، اگرایسا ہے تو صیغہ جمع کے ایک فرد کے لیے استعمال ہونے کی کیسے توجیہ کی جا سکتی ہے؟ ...
ہمارے دینی منابع میں تسلسل کے ساتھ قرآن کی جاری و ساری تلاوت کی ترغیب دلائی گئی ہے کیونکہ یہ عمل قرآن کے ساتھ انسیت کا سبب ہے اور مسلسل تلاوت اور قرآن کے ساتھ مؤانست آیات الہیہ میں غور و تدبر کے اسباب فراہم کرتی ہےاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ رسول ...
ہر قمری مہینہ کا پہلا دن جو پیر سے شروع ہو، تو اس مہینہ میں ختم سورہ واقعہ پڑھی جاتی ہے اور یہ ختم چودہ روزہ پر مشتمل ہوتا ہے ۔
ختم سورہ واقعہ
اس ختم کو پڑھنے کا طریقہ: پہلے دن ایک بار سورہ مبارکہ واقعہ پڑھی جاتی ہے اور دوسرے دن دوبار، اور تیسرے دن تین ...
تاویل کامادہآل یؤول اولا ای رجع رجوعا ہے اورمعنی لوٹناہے پس تاویل جو مزیدفیہ ہے اس کامعنی ارجاع یعنی لوٹاناہے۔ البتہ ارجاع ہرچیزکے لئے لوٹانے کوکہتے ہیں اورتاویل فقط مفاہیم کسے لئے استعمال ہوتاہے۔تاویل بعض اوقات گفتاریاگفتگوکے لئے بھی استعمال ...
جیسا کہ آپ لوگوں کے علم میں ھے کہ قرآن پیغمبر اکرم (ص)کی بعثت کی پوری زندگی میں مختلف مناسبتوں سے مختلف مقامات پر تدریجی طور پر نازل ھوا کھیں کسی عظیم حادثہ کی خبر دی گئی تو کھیں پیغمبر(ص) کے لوگوں کی طرف سے پوچھے جانے والے سوالات کے جوابات دیئے گئے ...
يہ مسلّم ہے حقيقت ہے کہ آج عالم اسلام جن اہم مشکلات سے دست بہ گريبان ہے ان ميں سے ايک اسلامي اتحاد ہے، اگر يہ کہيں ائمہ عليہم السلام اپني پوري زندگي ميں قرآن کريم اور سنت نبوي کي بنياد پر عالم خارج ميں جس چيز کے تحقق کي سعي وکوشش کرتے رہے وہ اسلامي ...
قرآن کریم میں (فبشرھم بعذاب الیم) کیوں آیا ہے جب کہ بشارت کے مثبت معنی ہوتے ہیں؟
ایک مختصر
قرآن اور لغت میں لفظ (بشارت) اچھی اور بری دونوں خبر کے لئے آتاہے ، لیکن قرائن کی روشنی میں ان دونوں معنی میں سے ایک مشخص ہوتا ہے۔ قرآن کریم ...
قرآن کریم کی آیات اور روایات سے معلوم ہوتا ہے کہ قرآن کریم میں ہرچیز کا ذکر موجود ہے اور خداوند عالم نے اس میں ہر چیز کو بیان کر دیا ہے جیسا کہ قرآن کریم میں ذکر ہوا ہے ” وَ نَزَّلْنا عَلَیْکَ الْکِتابَ تِبْیاناً لِکُلِّ شَیْءٍ“ ۔ اور ہم نے آپ پر ...
مفسرین لفظ "واضربوھن" (عورتوں کی پٹائی کیجئے)، کی کیسے تفسیر کرتے هیں؟ اس سلسله میں کچھـ کتابوں کی معرفی کیجئے ـ
ایک مختصر
ایسا لگتا هے که مندرجه ذیل معرفی کئے جانے والی کتابوں , منابع اور سائٹوں کا دقیق تر مطالعه آپ کو اس موضوع کے سلسله میں زیاده ...
آیت مبارکہ ’’ و جاء ربُّکَ والملکُ صفّاً صفّاً ‘‘میں صف کے کیا معنی ہیں ؟
ایک مختصر
یہ لفظ اور اس کے مشتقات قراں کی دوسری آیتوں میں بھی استعمال ہوئے ہیں [1] ۔ صف کے معنی ایک لائن اور ایک صف میں چیزوں کو قرار دینا ہے مثلاً ...
اس بات کے مسلم ہوجانے کے بعد کہ اسلام ميں تفسيربالرائي کى کوئى جگہ نہيں ہے اور يہ عمل قطعاحرام اورناجائزہے ۔ علماء اسلام کے درميان اس روایت کى تشریح ميں اختلاف شروع ہوگياکہ تفسيربالراى کے معنى کياہيں اورقرآن کى کس طرح کى تفسيرجائزنہيں ہے ۔
علامہ ...