اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ سعودی عرب کے شیعوں کے ایک بار پھر اس حکومت کے مظالم کے خلاف احتجاج کیا اور شیخ نمر باقر النمر کی رہائی کا مطالبہ کیا۔
سعودی عرب کے شہر العوامیہ میں مظاہرین نے سعودی حکومت کے خلاف نعرے لگائے اور شیخ نمر کے خلاف دئے گئے ظالمانہ حکم کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور ان کی رہائی کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیموں سے مطالبہ کیا کہ وہ سعودی حکومت پر دباؤ ڈالیں اور اس حکم پر عمل کرنے سے سعودی حکومت کو روکیں۔
سعودی عرب کے شیعوں کے ایک بار پھر اس حکومت کے مظالم کے خلاف احتجاج کیا اور شیخ نمر باقر النمر کی رہائی کا مطالبہ کیا۔ اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ سعودی عرب کے شیعوں کے ایک بار پھر اس حکومت کے مظالم کے خلاف احتجاج کیا اور شیخ نمر باقر النمر کی رہائی کا مطالبہ کیا۔ سعودی عرب کے
سعودی عرب کے شیعوں کے ایک بار پھر اس حکومت کے مظالم کے خلاف احتجاج کیا اور شیخ نمر باقر النمر کی رہائی کا مطالبہ کیا۔
source : abna24