اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ روس کے صدر جمہوریہ ولادیمیر پوٹن نے رہبر انقلاب اسلامی امام خامنہ ای سے ملاقات کے دوران انہیں ہاتھ سے لکھا ہوا قرآن کریم کا ایک قدیمی نسخہ ہدیہ کے طور پر پیش کیا۔
واضح رہے کہ روس کے صدر پوٹن نے آج بروز پیر کو امام خامنہ ای سے ملاقات کی۔
روس کے صدر نے آج رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کے دوران آپ کو ایک عظیم ہدیے سے نوازا۔
روس کے صدر نے آج رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کے دوران آپ کو ایک عظیم ہدیے سے نوازا۔
source : abna24