اردو
Saturday 27th of April 2024
0
نفر 0

زمبابوے كے ریڈيو میں اسلام میں عورت كے مقام كا جائزہ ليا گيا ہے

زمبابوے كے ریڈيو میں اسلام میں عورت كے مقام كا جائزہ ليا گيا ہے

فن وثقافت گروپ: زمبابوے میں ايرانی كلچرل سنٹر كے ڈائريكٹر نے اس ملك كے ریڈيو سے گفتگو كے دوران اسلام میں عورت كے مقام كا جائزہ ليا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق زمبابوے میں ايرانی كلچرل سنٹر كے ڈائريكٹر "محمد اسدی موحد" نے ۲۰ فروری كو اپنی گفتگو كے دوران اسلام میں عورت كے مقام كا جائزہ ليتے ہوئے كہا كہ اسلام میں فضيلت كا معيار تقوی ہے۔

انہوں نے مزيد كہا كہ اسلام میں خواتين كے حقوق، مردوں كے حقوق كے مساوی ہیں اور اسلامی احكام مكمل طور پر انسانی حقوق كا نگران ہے۔

ايرانی كلچرل سنٹر كے ڈائريكٹر نے اپنی گفتگو كے دوسرے حصہ میں اسلامی جمہوریہ ايران میں خواتين كی تعليمی حالت كی وضاحت كرتے ہوئے كہا كہ اسلام نے علم اور تعليم كو بہت زيادہ اہميت دی ہے اور پيغمبر اكرم(ص) اور ائمہ معصومين(ع) كی سيرت اس مطلب كی گواہ ہے۔

541849

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

حزب اللہ کا تعزیتی پیغام؛ لبنان میں تین روز عمومی ...
گينيا؛ مسلمانوں كی جانب سے خطے میں ترويج اسلام كے ...
افغانستان؛ صوبہ ارزگان میں طالبان کا پولیس ...
غزہ میں امام خمینی (رہ) امداد کمیٹی کی جانب سے ...
خطرہ حرم اور حجاب سے ہے
حقیقی عشق کے مناظر، کربلا کے راستے میں
کُرد مسلمان پیشمرگہ کے شہدا کو رہبر انقلاب ...
یمن پر سعودی عرب کے جاری حملے
مشہد مقدس میں رضوی ثقافت میں نماز اور مسجد کی ...
چین: امریکہ امن و صلح کی مخالف سمت میں حرکت کرنے ...

 
user comment